68. Surah Al-Qalam
القلمThe Pen · 52 ayahsاشرف الحواشی
اَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ١ۛۚ فَلْیَاْتُوْا بِشُرَكَآئِهِمْ اِنْ كَانُوْا صٰدِقِیْنَ Open ayah 68:41 in the Quran reader
یا انہوں نے (خدا کے) شریک بنا رکھے ہیں8 پھر اگر سچے ہیں
یَوْمَ یُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ وَّ یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَۙ Open ayah 68:42 in the Quran reader
تو ان شریکوں کو سامنے لائیں جس دن حق تعالیٰ کی پنڈلی کھولی جائے گی اور سب لوگ سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو یہ کافر اور منافق سجدہ نہ کرسکیں گے9
خَاشِعَةً اَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ١ؕ وَ قَدْ كَانُوْا یُدْعَوْنَ اِلَى السُّجُوْدِ وَ هُمْ سٰلِمُوْنَ Open ayah 68:43 in the Quran reader
اس وقت شرمندگی کے بارے ان کی آنکھیں نیچی ہوں گی ان کے چہروں پر ذلت برس رہی ہوگی اور جب وہ دنیا میں اچھے صحیح تندرست تھے اور ان کو سجے کے لئے بلاتے تھے تو سجائیں کرتے تھے10
فَذَرْنِیْ وَ مَنْ یُّكَذِّبُ بِهٰذَا الْحَدِیْثِ١ؕ سَنَسْتَدْرِجُهُمْ مِّنْ حَیْثُ لَا یَعْلَمُوْنَۙ Open ayah 68:44 in the Quran reader
تو (اے پیغمبر) مجھ کو اور ان لوگوں کو جو اس قرآن کو جھٹلاتے ہیں چھوڑ دے ان کو مری سپرد کر دے ہم آہستہ آہستہ ان کو ڈھیل دے کر دوزخ میں لے جائیں گے ان کو خبر ہی نہ ہوگی1
وَ اُمْلِیْ لَهُمْ١ؕ اِنَّ كَیْدِیْ مَتِیْنٌ Open ayah 68:45 in the Quran reader
میں ان کو دنیا میں مہلت دوں گا جلدی عذاب نہیں کرنے کا کیونکہ میرا دائوں پکا ہے۔
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ Open ayah 68:46 in the Quran reader
(اے پیغمبر) کیا تو ان سے اللہ کا پیغام پہنچانے پر2 کچھ نیگ چاہتا ہے وہ ڈنڈا تاوان پر بھی کے بوجھ دیئے جاتے ہیں
اَمْ عِنْدَهُمُ الْغَیْبُ فَهُمْ یَكْتُبُوْنَ Open ayah 68:47 in the Quran reader
یا ان کو غیب کا علم ہے ہو خود لکھل یتے ہیں3
فَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَ لَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ١ۘ اِذْ نَادٰى وَ هُوَ مَكْظُوْمٌؕ Open ayah 68:48 in the Quran reader
تو اپنے مالک کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہ اور مچھلی والے یعنے یونس پیغمبر کی طرح جلد باز مت بن جب اس نے خدا کو پکارا اور وہ غصے یا نج میں بھرا ہوا تھا۔4
لَوْ لَاۤ اَنْ تَدٰرَكَهٗ نِعْمَةٌ مِّنْ رَّبِّهٖ لَنُبِذَ بِالْعَرَآءِ وَ هُوَ مَذْمُوْمٌ Open ayah 68:49 in the Quran reader
اگر اس کے مالک کا فضل اس کو نہ سنبھلاتا تو ایک چٹیل میدان میں برے سالوں پھینک دیا جاتا تو وہاں بھوکوں مرجاتا5
فَاجْتَبٰىهُ رَبُّهٗ فَجَعَلَهٗ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ Open ayah 68:50 in the Quran reader
آخر پروردگار نے اس کو سرفراز کیا اور نیک بندوں میں اس کو شریک کرلیا6
وَ اِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌۘ Open ayah 68:51 in the Quran reader
اور کافر جب قرآن (تیرے منہ سے) سنتے ہیں تو اس طرح اپنی آنکھوں سے گھورتے ہیں جیسے وہ تجھ کو اپنی جگہ سے پھسلا دیں گے7 اور حسد سے جل کر کہتے ہیں یہ تو باد کا ہے
وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ۠ Open ayah 68:52 in the Quran reader
حالانکہ قرآن سارے جہان کے لئے نصیحت ہے8