5. Surah Al-Maaida
المائدةThe Table · 120 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَوْفُوْا بِالْعُقُوْدِ١ؕ۬ اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِیْمَةُ الْاَنْعَامِ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ غَیْرَ مُحِلِّی الصَّیْدِ وَ اَنْتُمْ حُرُمٌ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَحْكُمُ مَا یُرِیْدُ Open ayah 5:1 in the Quran reader
مسلمانوں اللہ تعالیٰ حکموں کو پو راکرو3 چار پائے چر نے والے جانور تمہارے لے حلال ہیں4 مگر جو آگے تم کر پڑھ کر سنائے جائیں گے مگر جب احرام باندھے ہو حج یا عمرے کا تو شگار کو حلال نہ سمجھنا جیسے ہر دن یا نیل گائے6 بیشک اللہ جو چاہتا ہے وہ حکم دیتا
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ اللّٰهِ وَ لَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ لَا الْهَدْیَ وَ لَا الْقَلَآئِدَ وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ وَ اِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوْا١ؕ وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا١ۘ وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ Open ayah 5:2 in the Quran reader
مسلمانوں اللہ کی نشانیاں اور اس کے حکموں کی بےعزتی نہ کرو7 نہ حرمت والے مہینے کی8 نہ نیاز کے جانور کی اف 9 نہ ان جا نوروں کی جن کے گلے میں شکن ہوں10 نہ ان لوگوں کو جو عزت والے گھر خانہ کعبہ کو جارہے ہوں اپنے ما لک کا فضل اور اس کی راضامنی چاہتے ہوں11 اور جب احرام کھول ڈالو تو شکار کرو13 اور جن لوگوں نے تم کو مسجد حرام میں آنے سے روکا تھا حدیبیہ کے سال ان کی دشمنی تم سے زیادتی نہ کرئے3 اور آپس میں ایک دوسرے کی نیکی اور پرہیز گاروں میں مدد کر وف 1 ور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہو بیشک اللہ تعالیٰ کا عذاب سخت ہے
حُرِّمَتْ عَلَیْكُمُ الْمَیْتَةُ وَ الدَّمُ وَ لَحْمُ الْخِنْزِیْرِ وَ مَاۤ اُهِلَّ لِغَیْرِ اللّٰهِ بِهٖ وَ الْمُنْخَنِقَةُ وَ الْمَوْقُوْذَةُ وَ الْمُتَرَدِّیَةُ وَ النَّطِیْحَةُ وَ مَاۤ اَكَلَ السَّبُعُ اِلَّا مَا ذَكَّیْتُمْ١۫ وَ مَا ذُبِحَ عَلَى النُّصُبِ وَ اَنْ تَسْتَقْسِمُوْا بِالْاَزْلَامِ١ؕ ذٰلِكُمْ فِسْقٌ١ؕ اَلْیَوْمَ یَئِسَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْ دِیْنِكُمْ فَلَا تَخْشَوْهُمْ وَ اخْشَوْنِ١ؕ اَلْیَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ دِیْنَكُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْكُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا١ؕ فَمَنِ اضْطُرَّ فِیْ مَخْمَصَةٍ غَیْرَ مُتَجَانِفٍ لِّاِثْمٍ١ۙ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 5:3 in the Quran reader
حرام ہے تم پر مر دار جو اپنی موت سے مرجائے بہتا ہوا دوسری آیت میں ہے اور سور کا گوشت اور جس جانور پر خدا کے سوا کسی کا نام پکارا جائے2 اور جو گلا گھٹ کر مرے اور جو چوٹ لگ کر مرے3 اور جو گر کر مراے اور جو سینگ لگ کر مرے اور جس کو درند نے پھاڑ کھا یا ہو مگر جب تم اس کو مر نے سے پہلے حلال کرلو4 اور جو تھانوں پر ذبح کیا جائے5 اور حرام ہے پائے ڈال کر بانٹا6 یہ سب باتیں یا پانے ڈالنے گہا ہے اور حرام اور گمراہی آج کا ذکر تمہارے دیک کی طرف ناامید ہوئے تو ان سے کافروں سے مت ڈور مجھ سے ڈرو7 آج میں نے تمہارا دین پورا کردیا اور تم پر اپنا احسان تمام کیا اور ادین اسلام کو تمہارے لیے پسند کیا8 پھر جو بھوک سے بیقرار ہوجائے اور گناہ کرنا چاہیے تو اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہر بان ہے9
یَسْئَلُوْنَكَ مَا ذَاۤ اُحِلَّ لَهُمْ١ؕ قُلْ اُحِلَّ لَكُمُ الطَّیِّبٰتُ١ۙ وَ مَا عَلَّمْتُمْ مِّنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِیْنَ تُعَلِّمُوْنَهُنَّ مِمَّا عَلَّمَكُمُ اللّٰهُ١٘ فَكُلُوْا مِمَّاۤ اَمْسَكْنَ عَلَیْكُمْ وَ اذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ سَرِیْعُ الْحِسَابِ Open ayah 5:4 in the Quran reader
اے پیغمبر لوگ تجھ سے پو چھتے ہیں پھر حلال کون کون سی چیزیں ہیں کہہ دے ستھری پاکیزہ کھانے کی جیزیں10 اور شکاری جانور جو تم نے سدھا رکھے ہوں جن کو تم ان باتوں سے کچھ سکھلاتے ہو کہ جو اللہ نے تم کو سکھلائیں یعنی شکار کا طریقہ اور ادب اور تمیز اگر جا نور کو تمہارے لیے دبوچ رکھیں اور اس سے کھائیں نہیں تو اس کو کھاؤ اگرچہ وہ زبح کرنے سے پہلے مرگیا ہو اور اللہ کا نام اس پر یعنی شکاری جانور کو چھوڑ تے وقت لے11 لیا کرو اور اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو بیشک اللہ جلد حسان لینے والا ہے
اَلْیَوْمَ اُحِلَّ لَكُمُ الطَّیِّبٰتُ١ؕ وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ حِلٌّ لَّكُمْ١۪ وَ طَعَامُكُمْ حِلٌّ لَّهُمْ١٘ وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الْمُؤْمِنٰتِ وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ مُحْصِنِیْنَ غَیْرَ مُسٰفِحِیْنَ وَ لَا مُتَّخِذِیْۤ اَخْدَانٍ١ؕ وَ مَنْ یَّكْفُرْ بِالْاِیْمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهٗ١٘ وَ هُوَ فِی الْاٰخِرَةِ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ۠ Open ayah 5:5 in the Quran reader
آج تم کو سب ستھری چیزیں حلائیں اور کتاب والوں کا کھانا تم کو ہے اور تمہارا کھانا حلال ہے1 اور مسلمان آزاد یا پاک دامن بی بیاں اور تم سے پہلے جن کو کتاب دی یہود اور نصاری ان میں کی آزاد یا پاک دامن2 جب تم ان کا مہر ان کے حوالے کرو اور تمہارا وہ ان کو نکاح میں لا کر بچنے کا ہو نہ مستی نکالنے کا کھلم کھلا زنا کرنے کا نہ چوری چھپے آشنا بنانے کا اور جو کوئی ایمان کی باتوں کو نہ مانے اس کا اگلا کیا دھرا اکارت ہوگیا اور آخرت میں وہ ٹوٹا اٹھانے والے میں ہوگا3
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْدِیَكُمْ اِلَى الْمَرَافِقِ وَ امْسَحُوْا بِرُءُوْسِكُمْ وَ اَرْجُلَكُمْ اِلَى الْكَعْبَیْنِ١ؕ وَ اِنْ كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُوْا١ؕ وَ اِنْ كُنْتُمْ مَّرْضٰۤى اَوْ عَلٰى سَفَرٍ اَوْ جَآءَ اَحَدٌ مِّنْكُمْ مِّنَ الْغَآئِطِ اَوْ لٰمَسْتُمُ النِّسَآءَ فَلَمْ تَجِدُوْا مَآءً فَتَیَمَّمُوْا صَعِیْدًا طَیِّبًا فَامْسَحُوْا بِوُجُوْهِكُمْ وَ اَیْدِیْكُمْ مِّنْهُ١ؕ مَا یُرِیْدُ اللّٰهُ لِیَجْعَلَ عَلَیْكُمْ مِّنْ حَرَجٍ وَّ لٰكِنْ یُّرِیْدُ لِیُطَهِّرَكُمْ وَ لِیُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ Open ayah 5:6 in the Quran reader
مسلمان جب تم کہنیوں تک5 یعنی کہنیوں سمیت اور اپنے سر پر مسح کرو6 اور دونوں پاؤں دو نوں ٹخنوں تک دھو ؤف 7 اور اگر تم کو نہانے کی حاجت ہو تو اچھی طرح پاک ہوجاؤ یعنی غسل کرلو اور جو تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم سے کوئی پاخانہ پھر کر آنے یا تم نے عورتوں سے صحبت کی ہو اور پائی نہ پاؤ پانی نہ ملے یا اس کا استعمال نہ کرسکے تو پاک دامن کا قصد کرو اور منہ اور ہاتھوں پر مسح کرلو8 اللہ تعالیٰ تم کو تکلیف دینا نہیں چاہتا بلکہ تم کو پاک کر چاہتا ہے جب تو پانی کے بدل مٹی سے طہارت کرنے کی اجا زت دی اور اپنا احسان تم پر پو را کرنا اس لیے کہ تم شکر کرو اور شکر کا ثواب حاصل کرو
وَ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ وَ مِیْثَاقَهُ الَّذِیْ وَاثَقَكُمْ بِهٖۤ١ۙ اِذْ قُلْتُمْ سَمِعْنَا وَ اَطَعْنَا١٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلِیْمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوْرِ Open ayah 5:7 in the Quran reader
اور اللہ نے جو احسان تم پر کیا ہے اور اس اقرار کو جو پکا کر کے تم سے لیا اس کو یاد کرو جب تم نے کہا تھا ہم نے سنا اور مانا اور اللہ تعالیٰ سے ڈرنے اور اپنا اقرار نہ تو ڑو کیونکہ اللہ دلوں کی بات جانتا ہے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُوْنُوْا قَوّٰمِیْنَ لِلّٰهِ شُهَدَآءَ بِالْقِسْطِ١٘ وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ عَلٰۤى اَلَّا تَعْدِلُوْا١ؕ اِعْدِلُوْا١۫ هُوَ اَقْرَبُ لِلتَّقْوٰى١٘ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ Open ayah 5:8 in the Quran reader
تو کھلی کیونکہ نہ جانے گا1 مسلمانو خدا واسطے انصاف کے ساتھ گواہی دینے پر مستعد رہو اور لوگوں کی دشمنی سے بےانصافی نہ کر ائے انصاف کرو انصاف ہی پرہیز گاری تک پہچنے کی نزدیک راہ ہے اور اللہ سے ڈرو کیونکہ اللہ تعالیٰ کو خبر ہے جو تم کرتے ہو2
وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ۙ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ Open ayah 5:9 in the Quran reader
جو لوگ ایما لائے اور اچھے کام کئے اللہ نے ان کو بخشش اور بڑا ثواب دینے کا وعدہ کیا ہے
وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَاۤ اُولٰٓئِكَ اَصْحٰبُ الْجَحِیْمِ Open ayah 5:10 in the Quran reader
اور جو کافر ہوئے اور ہماری آیتوں کو جھٹلا یا وہ دوزخی ہیں
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ هَمَّ قَوْمٌ اَنْ یَّبْسُطُوْۤا اِلَیْكُمْ اَیْدِیَهُمْ فَكَفَّ اَیْدِیَهُمْ عَنْكُمْ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ وَ عَلَى اللّٰهِ فَلْیَتَوَكَّلِ الْمُؤْمِنُوْنَ۠ Open ayah 5:11 in the Quran reader
مسلمانوں کا واہ احسان تم پر یاد کرو جب کچھ لوگوں نے تم پر ہاتھ چلانا ہا تھا پھر اللہ تعالیٰ نے تم سے ان کا ہاتھ روک دیا اور اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ ہی پر بھرو سا رکھنا چا ہیئے3
وَ لَقَدْ اَخَذَ اللّٰهُ مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ١ۚ وَ بَعَثْنَا مِنْهُمُ اثْنَیْ عَشَرَ نَقِیْبًا١ؕ وَ قَالَ اللّٰهُ اِنِّیْ مَعَكُمْ١ؕ لَئِنْ اَقَمْتُمُ الصَّلٰوةَ وَ اٰتَیْتُمُ الزَّكٰوةَ وَ اٰمَنْتُمْ بِرُسُلِیْ وَ عَزَّرْتُمُوْهُمْ وَ اَقْرَضْتُمُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا لَّاُكَفِّرَنَّ عَنْكُمْ سَیِّاٰتِكُمْ وَ لَاُدْخِلَنَّكُمْ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۚ فَمَنْ كَفَرَ بَعْدَ ذٰلِكَ مِنْكُمْ فَقَدْ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِیْلِ Open ayah 5:12 in the Quran reader
اور اللہ تعالیٰ اے مسلمانوں تم سے پہلے بنی اسرائیل سے اقتدار لے چکا ہے اور ہم نے ان میں بارہ نقیب سردار مقرر کیے تھے4 اور اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل سے فرمایا قسم ہے میں تمہارے ساتھ ہوں تمہاری مدد کروں گا اگر تم نماز کو درستی سے ادا کرو گے اور میرے پیغمبروں پر ایمان لاؤ گے جو پیغمبر میں بھیجوں اور ان کی عزت کرتے رہو گے یا ان کی مدد کرتے رہو گے اور اللہ تعالیٰ کی قرض حسنہ دیتے رہو گے تو میں ضرور تمہارے گناہ تم پر سے اتاردوں گا معاف کردوں گا اور تم کو آخرت میں ان باغوں میں لے جاؤں گا جن کے تلے نہریں پڑی بہ رہی ہیں پھر جو کوئی ایسا پکا اقرار کر کے تم میں سے پلٹ جائے تو وہ سیدھے رستے سے بہک گیا
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ لَعَنّٰهُمْ وَ جَعَلْنَا قُلُوْبَهُمْ قٰسِیَةً١ۚ یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ عَنْ مَّوَاضِعِهٖ١ۙ وَ نَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١ۚ وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰى خَآئِنَةٍ مِّنْهُمْ اِلَّا قَلِیْلًا مِّنْهُمْ فَاعْفُ عَنْهُمْ وَ اصْفَحْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ Open ayah 5:13 in the Quran reader
پھر ان لوگوں جو اپنا اقرار توڑ اسی وجہ ہم کے ان کو پھٹکار دیا اون کے دل سخت کر دئیے1 وہ توریت شریف کے لفظوں کو اپنے اپنے ٹھکانے سے بد ل دیتے ہیں3 اور جو نصیحت ان کو کی گئی تھی اس میں سے ایک حصہ بھلا بیٹھے4 اور چند آدمیوں کے سوا ہمیشہ ایک نہ ان کو چو ری تجھ کر معلوم ہوتی رہے گی تو بال فعل ان کا قصور معاف کر اور ان سے در گزر کر7 کیونکہ اللہ تعالیٰ نیکوں سے محبت رکھتا ہے جو قصور معاف کردیتے ہیں
وَ مِنَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّا نَصٰرٰۤى اَخَذْنَا مِیْثَاقَهُمْ فَنَسُوْا حَظًّا مِّمَّا ذُكِّرُوْا بِهٖ١۪ فَاَغْرَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ وَ سَوْفَ یُنَبِّئُهُمُ اللّٰهُ بِمَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ Open ayah 5:14 in the Quran reader
اور جو لوگ کہتے ہیں ہم نصاری ہیں ان سے بھی ہم نے اقرار لیا تھا جیسے اسرائیل سے لیا تو جو نصیحت ان کو کی گئی تھی اس کا ایک حصہ وہ بھی بیٹھے آخر اس کی سزا یہ ہوگی تم نے ان سے آپس میں یا ان میں اور یہود میں قیامت تک عداوت اور دشمنی ڈال دی اور آخرت قیامت کے اللہ تعالیٰ ان کے جو کو کچھ وہ دنیا میں کرتے ہیں بتلا دے گا10
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلُنَا یُبَیِّنُ لَكُمْ كَثِیْرًا مِّمَّا كُنْتُمْ تُخْفُوْنَ مِنَ الْكِتٰبِ وَ یَعْفُوْا عَنْ كَثِیْرٍ١ؕ۬ قَدْ جَآءَكُمْ مِّنَ اللّٰهِ نُوْرٌ وَّ كِتٰبٌ مُّبِیْنٌۙ Open ayah 5:15 in the Quran reader
کتاب والوں تمہارے پاس ہمارا رسول محمد آیا ہے بہت سی باتیں کتاب توریت اور انجیل کی جو تم چھپاتے تھے ان کو کھول کر بیان کرتا ہے11 اور بہت سی باتیں چھوڑ بھی دیتا ہے بیشک اللہ تعالیٰ کی طرف تمہارے پاس نور آیا ہے1 یعنی حضرت محمد یا دین اسلام اور قرآن جو بیان کرنے والا ہے2
یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ بِاِذْنِهٖ وَ یَهْدِیْهِمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ Open ayah 5:16 in the Quran reader
اللہ اس سے یعنی اس نور یا کتاب سے ان لوگوں کو جو اس کی مرضی پر چلتے ہیں اپنے حکم سے دوزخ سے بچاؤ کی راہیں دکھلاتا ہے اور اندھیرے کفر سے ان کو نکال کر اجالے اسلام میں لاتا ہے اور ان کو شریعت کا سیدھا راستہ بتلاتا ہے جس میں نہ افراط ہے نہ تفر یط3
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ قُلْ فَمَنْ یَّمْلِكُ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا اِنْ اَرَادَ اَنْ یُّهْلِكَ الْمَسِیْحَ ابْنَ مَرْیَمَ وَ اُمَّهٗ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١ؕ یَخْلُقُ مَا یَشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ Open ayah 5:17 in the Quran reader
بیشک وہ لوگ کافر ہو گے جو کہتے ہیں مریم کا بیٹا مسیح ( علیہ السلام) وہی خدا ہے4 اے پیغمبر کہہ دے اگر اللہ تعالیٰ مریم کے بیٹے مسیح اور اس کا کی مال اور زمین پر جتنے لوگ ہیں سب کو تباہ کرنا چاہے تو اس کے سامنے کسی کو کچھ چل سکتی ہے اور اللہ تعالیٰ ہی کی5 باشاہ ہت ہے آسمانوں اور ان کے بیچ میں وہ جو چاہتا ہے کہ بناتا ہے6 اور اللہ تعالیٰ سب کچھ کرسکتا ہے
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ وَ النَّصٰرٰى نَحْنُ اَبْنٰٓؤُا اللّٰهِ وَ اَحِبَّآؤُهٗ١ؕ قُلْ فَلِمَ یُعَذِّبُكُمْ بِذُنُوْبِكُمْ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ١ؕ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ لِلّٰهِ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ مَا بَیْنَهُمَا١٘ وَ اِلَیْهِ الْمَصِیْرُ Open ayah 5:18 in the Quran reader
اور یہود اور نصاری کہتے ہیں ہم خدا کے بیٹے اور اس کے چہتے پیارے ہیں اے پیغمبر کہہ دے پھر تمہارے گناہوں کے بدلے تم کو7 عذاب کیوں کرتا ہے تم نہ بیٹھے ہو نہ چہتیے جو آدمی اس نے پیدا کیے ہیں انہی میں سے تم بھی ہو وہ جس کو چاہے بخش دے جس کو چا ہے عذاب دے8 اور اللہ تعالیٰ ہی کی باشاہت ہے آسمانوں اور زمین اور ان کے بیچ میں اور سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے9
یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ قَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلُنَا یُبَیِّنُ لَكُمْ عَلٰى فَتْرَةٍ مِّنَ الرُّسُلِ اَنْ تَقُوْلُوْا مَا جَآءَنَا مِنْۢ بَشِیْرٍ وَّ لَا نَذِیْرٍ١٘ فَقَدْ جَآءَكُمْ بَشِیْرٌ وَّ نَذِیْرٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠ Open ayah 5:19 in the Quran reader
کتاب والوں ہمارا رسول محمد تمہارے پاس اس وقت آیا جب رسولوں کا توڑ پڑگیا تھا دین کی بائیں تم سے بیان کرتا ہے10 ایسا نہ ہو کہ تم کہنے لگو یا اس لیے کہ تم یہ نہ کہو ہمارے پاس تو کوئی خوشخبری سنانے والا نہیں آیا نہ ڈارنے والاف 1 اب تو تمہارے پاس خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا آچکا ہے2 اور اللہ سب کچھ کرسکتا ہے
وَ اِذْ قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ یٰقَوْمِ اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْ اِذْ جَعَلَ فِیْكُمْ اَنْۢبِیَآءَ وَ جَعَلَكُمْ مُّلُوْكًا١ۖۗ وَّ اٰتٰىكُمْ مَّا لَمْ یُؤْتِ اَحَدًا مِّنَ الْعٰلَمِیْنَ Open ayah 5:20 in the Quran reader
اے پیغمبر یاد رکھ بنی اسرائیل کو یاد دلا جب موسیٰ ٰ ( علیہ السلام) نے اپنی قوم سے کہا بھائیوں اللہ تعالیٰ نے جو تم پر احسان کیا اس کو یاد کرو اس نے تم میں کئی نبی پیدا کیے اور تم کو غلامی سے باد شاہ بنادیا اور تم کو وہ دیا جو دنیا جہان میں کسی کو نہیں دیا3
یٰقَوْمِ ادْخُلُوا الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ الَّتِیْ كَتَبَ اللّٰهُ لَكُمْ وَ لَا تَرْتَدُّوْا عَلٰۤى اَدْبَارِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِیْنَ Open ayah 5:21 in the Quran reader
بھائیوں پاک زمین شام کے ملک یا بہت المقدس یا کوہ طور داخل ہوجاؤ جو اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے لکھ دی ہے یعنی دبا کی حکومت تمہاری قسمت میں رکھی ہے4 اور پیٹھ موڑ کر مت پھر و پھر الٹے نقصان میں آجاؤ5
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّ فِیْهَا قَوْمًا جَبَّارِیْنَ١ۖۗ وَ اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَا حَتّٰى یَخْرُجُوْا مِنْهَا١ۚ فَاِنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا فَاِنَّا دٰخِلُوْنَ Open ayah 5:22 in the Quran reader
وہ کہنے لگے اے موسیٰ وہاں تو بڑے زبر دست لوگ رہتے ہیں یعنی لمبے چو ڑے بڑے تن و تو ش کے6 اور ہم تو ہرگز وہاں جانے والے نہیں جب تک وہاں سے نکل نہ جائیں اگر وہ وہاں سے نکل جائیں تو بیشک ہم جا داخل ہوں گے7
قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمَا ادْخُلُوْا عَلَیْهِمُ الْبَابَ١ۚ فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ١ۚ۬ وَ عَلَى اللّٰهِ فَتَوَكَّلُوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ Open ayah 5:23 in the Quran reader
دو آدمی جو خدا سے ڈرتے ہوں گے یو شع اور کالب اور خدا تعالے نے ان پر فضل کیا تھا8 کہنے لگے ایکیبارگی حملہ کر کے ان کے دروازے میں گھس پڑو جہاں تم دروازے کے اند گھس گئے پھر تم ہی غالب ہوگئے اور اگر تم کو ایمان ہے تو اللہ پر بھروسا رکھو وہ کمزوروں کو زور آوروں پر غالب کرتا ہے
قَالُوْا یٰمُوْسٰۤى اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوْا فِیْهَا فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ Open ayah 5:24 in the Quran reader
کہنے لگے اے موسیٰ ہم تو ہرگز وہاں نہیں جانے کے کبھی نہیں جانے کے جب تک وہ لوگ عمالقہ وہاں ہیں تو ایسا کرو تم جاؤ اور تمہارا پروردگار دونوں لڑو ہم تو یہیں بیٹھے رہیں گے9
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ لَاۤ اَمْلِكُ اِلَّا نَفْسِیْ وَ اَخِیْ فَافْرُقْ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ Open ayah 5:25 in the Quran reader
مو سی ٰ ( علیہ السلام) نے دعا کی پروردگار میرا زور اپنی جان پر چلتا ہے اپنے بھائی ہارون پر میں ان لوگوں کو کیا کروں یہ میری سنتے ہی نہیں تو ہمارا ساتھ اس نافرمانی قوم سے چھڑاؤ1
قَالَ فَاِنَّهَا مُحَرَّمَةٌ عَلَیْهِمْ اَرْبَعِیْنَ سَنَةً١ۚ یَتِیْهُوْنَ فِی الْاَرْضِ١ؕ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْفٰسِقِیْنَ۠ Open ayah 5:26 in the Quran reader
پروردگار نے فرمایا اچھا ان کی سزا یہ ہے چالیس برس تک اس ملک میں بیت المقدس میں جانا ان کو نصیب نہ ہوگا جنگل میں حیران پھر تے رہیں گے کسی طرف رستہ نہ ملے گا تو ایسے نافرمان لوگوں کا رنج مت کرو2
وَ اتْلُ عَلَیْهِمْ نَبَاَ ابْنَیْ اٰدَمَ بِالْحَقِّ١ۘ اِذْ قَرَّبَا قُرْبَانًا فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِهِمَا وَ لَمْ یُتَقَبَّلْ مِنَ الْاٰخَرِ١ؕ قَالَ لَاَقْتُلَنَّكَ١ؕ قَالَ اِنَّمَا یَتَقَبَّلُ اللّٰهُ مِنَ الْمُتَّقِیْنَ Open ayah 5:27 in the Quran reader
اور اے پیغمبر ان لوگوں کو آدم کے دونوں بیٹوں ہابیل اور قابیل کا سچا قصہ تو سنا3 جب دونوں نیاز چڑھائی پھر ایک کی ہابیل کی نیاز قبول ہوئی اور دوسرے کی قبول نہیں ہوئی قابیل جل گیا حسد سے کہنے لگا میں تو ضرور تیری جان لوں گا ہابیل نے کہا کیوں میرا کیا قصور ہے اللہ تو پر پیز گاروں کی نیاز قبول کرتا ہے4
لَئِنْۢ بَسَطْتَّ اِلَیَّ یَدَكَ لِتَقْتُلَنِیْ مَاۤ اَنَا بِبَاسِطٍ یَّدِیَ اِلَیْكَ لِاَقْتُلَكَ١ۚ اِنِّیْۤ اَخَافُ اللّٰهَ رَبَّ الْعٰلَمِیْنَ Open ayah 5:28 in the Quran reader
اگر تو مجھ مار ڈالنے کے لیے ہاتھ مجھ پر چلائے گا تو میں اپنا ہاتھ تیرے ما رڈالنے کے لیے تجھ پر نہیں چلاؤں گا میں تو اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہوں جو سارے جہان کا مالک ہے5
اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ تَبُوْٓءَاۡ بِاِثْمِیْ وَ اِثْمِكَ فَتَكُوْنَ مِنْ اَصْحٰبِ النَّارِ١ۚ وَ ذٰلِكَ جَزٰٓؤُا الظّٰلِمِیْنَۚ Open ayah 5:29 in the Quran reader
میں چاہتا ہوں کہ تو میرا اور اپنا دونوں کا گناہ سمیٹ لے اور دوزخیوں میں شریک ہوجائے اور ظالموں کی یہی سزا ہے2
فَطَوَّعَتْ لَهٗ نَفْسُهٗ قَتْلَ اَخِیْهِ فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ Open ayah 5:30 in the Quran reader
آخر قابیل کے نفس نے اس کو یہی سوجھایا کہ اپنے بھائی کو مار ڈالے پھر اس کو مار ڈالا اور ٹوٹے والوں میں شریک ہوگیا
فَبَعَثَ اللّٰهُ غُرَابًا یَّبْحَثُ فِی الْاَرْضِ لِیُرِیَهٗ كَیْفَ یُوَارِیْ سَوْءَةَ اَخِیْهِ١ؕ قَالَ یٰوَیْلَتٰۤى اَعَجَزْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِثْلَ هٰذَا الْغُرَابِ فَاُوَارِیَ سَوْءَةَ اَخِیْ١ۚ فَاَصْبَحَ مِنَ النّٰدِمِیْنَ٤ۚۛۙ Open ayah 5:31 in the Quran reader
پھر اللہ تعال نے ایک کوا بھیجا وہ زمین کو کر ید تا تھا اور دوسرے کوے کو اس میں چھپاتا اس کو یہ بتلانے کو کہ اپنے بھائی کو لاش کیوں کر چھپا نے8 اس وقت قابیل کہنے لگا ہائے اس کی خرابی اس کوے سے بھی گیا گزرا مجھے اتنا ہوسکا کہ اس کوے کی طرح ہوتا اور اپنے بھائی کی لاش چھپاتا دیتا پھر لگا پچھتا نوں
مِنْ اَجْلِ ذٰلِكَ١ؔۛۚ كَتَبْنَا عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَنَّهٗ مَنْ قَتَلَ نَفْسًۢا بِغَیْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَكَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ وَ مَنْ اَحْیَاهَا فَكَاَنَّمَاۤ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا١ؕ وَ لَقَدْ جَآءَتْهُمْ رُسُلُنَا بِالْبَیِّنٰتِ١٘ ثُمَّ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ بَعْدَ ذٰلِكَ فِی الْاَرْضِ لَمُسْرِفُوْنَ Open ayah 5:32 in the Quran reader
اسی واسطے لکھا ہم نے اوپر اسرائیل کے یہ کہ جو کوئی مار ڈالے بےفساد کیے کسی کو ناحق مار ڈالے اس نے گویا سب آدمیوں کو مار ڈالا2 اور جس نے ایک کو جلا یا تو گو یا سب آدمیوں کو جلا یا3 اور البتہ ہمارے رسول ان کے پاس یعنی بنی اسرائیل کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے اس پر بھی ان میں سے بیترے حد سے بڑھے ہوئے ہیں جو لوگ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور ملک میں دھندمچانے کو دوڑ تے پھرتے ہیں5
اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیْنَ یُحَارِبُوْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا اَنْ یُّقَتَّلُوْۤا اَوْ یُصَلَّبُوْۤا اَوْ تُقَطَّعَ اَیْدِیْهِمْ وَ اَرْجُلُهُمْ مِّنْ خِلَافٍ اَوْ یُنْفَوْا مِنَ الْاَرْضِ١ؕ ذٰلِكَ لَهُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا وَ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌۙ Open ayah 5:33 in the Quran reader
اور ان کی سزا ہی ہے کہ ایک یک کر کے ماڑ ڈالے یا سولی دیے جائیں یا ایک طرف کا یا دوسری طرف کا پاؤں ان کا کا ٹا جائے مثلا داہنا پا یاں پاؤں یا قید کے جائیں یا دیس نکالا ہو یہ تو دنیا میں کی روئی اور آخرت میں ان کو بڑی مار پڑے گی
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا مِنْ قَبْلِ اَنْ تَقْدِرُوْا عَلَیْهِمْ١ۚ فَاعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۠ Open ayah 5:34 in the Quran reader
مگر جو لوت تمہارے ہاتھ میں آنے سے پہلے توبہ کرلیں یعنی گرفتار سے پہلے تو جان رکھو اللہ بخشنے والا مہربان ہے7
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ Open ayah 5:35 in the Quran reader
مسلمانو اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور اس تک پہنچنے کا وسیلہ ڈھونڈو اور دین کے دشمنوں سے اس کی راہ میں یعنی اس کی رضامندی کے لیے لڑو تاکہ تم مراد کو پہنچوں8
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ اَنَّ لَهُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ جَمِیْعًا وَّ مِثْلَهٗ مَعَهٗ لِیَفْتَدُوْا بِهٖ مِنْ عَذَابِ یَوْمِ الْقِیٰمَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ Open ayah 5:36 in the Quran reader
جو کافر ہوئے اگر ان کے پاس زمین میں جو کچھ ہے مال و متاع اور اتنا ہی اور اس لیے کہ اس کو دے کر اپنے تئیں قیامت کے عذاب سے چھڑا لیں تو بھی عذاب سے چھڑا ویں تو بھی ان کی طرف قبول نہ ہوگی اور ان کو تکلیف کو عذاب ہوگا1 دوزخ کی آگ سے نکلنا چاہیں گے
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ Open ayah 5:37 in the Quran reader
اور اس میں نکلنے نہ پائیں گے اور ان کو ہمیشہ عذاب ہوتا رہے گا2
وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا جَزَآءًۢ بِمَا كَسَبَا نَكَالًا مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ Open ayah 5:38 in the Quran reader
چور مرد چور عورت دونوں کے داہنے ہاتھ کاٹ ڈالو یہ سزا ہے ان کے کام کی اور عذاب ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور اللہ تعالیٰ زبر دست ہے حکمت والا
فَمَنْ تَابَ مِنْۢ بَعْدِ ظُلْمِهٖ وَ اَصْلَحَ فَاِنَّ اللّٰهَ یَتُوْبُ عَلَیْهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 5:39 in the Quran reader
پھر جو کوئی قصور کے بعد یعنی چوری کر کے تو بہ کرلے اور چھے کام کرنے لگے تو اللہ تعالیٰ اس کو معاف کر دے بیشک اللہ تعالیٰ بخشنے والا مہربان ہے4
اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ Open ayah 5:40 in the Quran reader
اے چوری کی معافی پر تعجب کرنے والے کیا تو نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ ہی کی باد شاہ ہت ہے آسمانوں اور زمین میں وہ جس کو چاہے عذاب دیتا ہے اور جس کو چاہے معاف کردیتا ہے اور اللہ تعالیٰ سب کچھ کرسکتا ہے5