5. Surah Al-Maaida
المائدةThe Table · 120 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ لَا یَحْزُنْكَ الَّذِیْنَ یُسَارِعُوْنَ فِی الْكُفْرِ مِنَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاَفْوَاهِهِمْ وَ لَمْ تُؤْمِنْ قُلُوْبُهُمْ١ۛۚ وَ مِنَ الَّذِیْنَ هَادُوْا١ۛۚ سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ سَمّٰعُوْنَ لِقَوْمٍ اٰخَرِیْنَ١ۙ لَمْ یَاْتُوْكَ١ؕ یُحَرِّفُوْنَ الْكَلِمَ مِنْۢ بَعْدِ مَوَاضِعِهٖ١ۚ یَقُوْلُوْنَ اِنْ اُوْتِیْتُمْ هٰذَا فَخُذُوْهُ وَ اِنْ لَّمْ تُؤْتَوْهُ فَاحْذَرُوْا١ؕ وَ مَنْ یُّرِدِ اللّٰهُ فِتْنَتَهٗ فَلَنْ تَمْلِكَ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ شَیْئًا١ؕ اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَمْ یُرِدِ اللّٰهُ اَنْ یُّطَهِّرَ قُلُوْبَهُمْ١ؕ لَهُمْ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ١ۖۚ وَّ لَهُمْ فِی الْاٰخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیْمٌ Open ayah 5:41 in the Quran reader
اے پیغمبر جو لوگ کفر پر پڑتے ہیں ان پر رنج نہ کر6 یہ لوگ یا تو منافق ہیں ان لوگوں میں سے جو منہ سے کہتے ہیں ہم ایمان لائے اور ان کو دلوں میں ایمان کا نام نہیں اور یا ان لوگوں میں ہے جو یہود ہیں جھوٹی باتیں سننے ولاے جو لوگ تیرے پاس نہیں آئے انکے جاسوس7 لفظ کو اللہ تعالیٰ کے رکھے ہوئے ٹھکانے بےٹھکانے کرتے ہیں8 اور اپنے لوگوں سے کہتے ہیں اگر حضرت محمد کی طرف سے کچھ زور چل سکتا یہی لوگ دونوں قسم کے جن کا اوپر بیان ہو وہ ہیں جو کے دلوں کو اللہ نے پاک کو نہ چا ہا وہ دنیا میں ذلیل ہوں گے اور آخرت میں ان کو بڑی ما پڑے گی
سَمّٰعُوْنَ لِلْكَذِبِ اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ١ؕ فَاِنْ جَآءُوْكَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ اَوْ اَعْرِضْ عَنْهُمْ١ۚ وَ اِنْ تُعْرِضْ عَنْهُمْ فَلَنْ یَّضُرُّوْكَ شَیْئًا١ؕ وَ اِنْ حَكَمْتَ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِالْقِسْطِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُقْسِطِیْنَ Open ayah 5:42 in the Quran reader
جھوٹ بنانے کے لیے جاسوسی کرنے والے حرام مال خوب چکھنے والے یا رشورت اڑانے والےپھر اگر یہ لوگ تیرے پاس آئیں تو خود ان کا فیصلہ کو رخواہ ان سے الگ رہ3 اور اگر تو ان سے الگ رہے تو تجھے کچھ نقصان نہ پہنچا سیکیں گے اللہ تیرا بچانے واہا ہے اور جو تو ان کا فیصلہ کرنا چا ہے تو انصاف سے فیصلہ کروے کیونکہ اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں سے محبت رکھتا ہے
وَ كَیْفَ یُحَكِّمُوْنَكَ وَ عِنْدَهُمُ التَّوْرٰىةُ فِیْهَا حُكْمُ اللّٰهِ ثُمَّ یَتَوَلَّوْنَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ١ؕ وَ مَاۤ اُولٰٓئِكَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ۠ Open ayah 5:43 in the Quran reader
اور تعجب اس پر ہے وہ لوگ تجھ سے کیوں فیصلہ کر انا چاہتے ہیں ان کے پاس تو خود توریت شریف ہے اس میں اللہ تعالیٰ کا حکم موجود ہے اس کے موافق کیوں نہیں فیصلہ کرتے پھر اس کے بعد بھی نہیں اور اصل بات یہ ہے ان میں ایمان ہی نہیں ہے3
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَا التَّوْرٰىةَ فِیْهَا هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۚ یَحْكُمُ بِهَا النَّبِیُّوْنَ الَّذِیْنَ اَسْلَمُوْا لِلَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ بِمَا اسْتُحْفِظُوْا مِنْ كِتٰبِ اللّٰهِ وَ كَانُوْا عَلَیْهِ شُهَدَآءَ١ۚ فَلَا تَخْشَوُا النَّاسَ وَ اخْشَوْنِ وَ لَا تَشْتَرُوْا بِاٰیٰتِیْ ثَمَنًا قَلِیْلًا١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْكٰفِرُوْنَ Open ayah 5:44 in the Quran reader
بیشک ہم توریت اتاری اس میں ہدایت ہے اور روشنی خدا کے تابع دار پیمبر جو حضرت موسیٰ ( علیہ السلام) کے بعد بنی اسرائیل میں آئے یہودیوں کو اسی کے موافق حکم دیتے حکم دیتے رہے5 اور پیمبروں کے علاوہ درویش مشائخ اور مولوی بھی اسی پر حکم دیتے رہے اس واسطے کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب کے وہ حافظ بنائے گئے تھے امانتداری اور اس کی نگہبانی کرتے تھے1 تو اسے یہود یو لوگوں سے مت ڈرو اور مجھ سے ڈروف 2 میری آیتوں کے بدلے دنیا کا تھوڑا مول مت لو رشوت کھا کر میرے حکم مت چھپاؤف 3 اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے اتارے موافق حکم نہ دیں وہی کافر ہیں
وَ كَتَبْنَا عَلَیْهِمْ فِیْهَاۤ اَنَّ النَّفْسَ بِالنَّفْسِ١ۙ وَ الْعَیْنَ بِالْعَیْنِ وَ الْاَنْفَ بِالْاَنْفِ وَ الْاُذُنَ بِالْاُذُنِ وَ السِّنَّ بِالسِّنِّ١ۙ وَ الْجُرُوْحَ قِصَاصٌ١ؕ فَمَنْ تَصَدَّقَ بِهٖ فَهُوَ كَفَّارَةٌ لَّهٗ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ Open ayah 5:45 in the Quran reader
اور ہم نے رات میں ان پر یہ فرح کیا کہ جان کے بدل جان لی جائے اور آنکھ کے بدل آنکھ پھوڑی جائے اور ناک کے بدل ناک کاٹی جانے اور کان کے بدل کا تراشا جائے اور دانت کے بدل دا انت اکھاڑا جائے اور زخموں کے بدل اگر ہو سکے ویسے ہی زخم لگائے جائیں5 پھر جو کوئی اپنا فیصلہ معاف کر دے کے گناہ اتر جائیں گے6 اور جو لوگ اللہ تعالیٰ کے اتارے مواقف نہ دیں وہی ظالم ہیں
وَ قَفَّیْنَا عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ بِعِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ١۪ وَ اٰتَیْنٰهُ الْاِنْجِیْلَ فِیْهِ هُدًى وَّ نُوْرٌ١ۙ وَّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ هُدًى وَّ مَوْعِظَةً لِّلْمُتَّقِیْنَؕ Open ayah 5:46 in the Quran reader
پھر بعد کو ہم نے انہی پیغمبروں کے جو بنی اسرائیل میں آئے تھے قد م بقدم مریم کے بیٹے عیسیٰ ( علیہ السلام) کو بھیجا وہ تو وقت کو سچ بتاتا تھا جو اس سے پہلے آئی تھی اور ہم نے اس کو انجیل دی جس میں ہدایت اور اروشنی تھی اور سچ بتاتی ہے اگلی کتاب توریت کو اور خدا تعالے سے ڈرنے والوں کو راہ دکھلاتی ہے اور نصیحت کرتی ہے7
وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ Open ayah 5:47 in the Quran reader
اور ہم نے کہہ دیا کہ انجیل والے اس کے موافق حکم دیں جو اللہ نے تعالیٰ انجیل میں اتارا8 اور جو لوگ اللہ کے اتارے موافق حکم نہ دیں وہی فاسق گناہ گار بےحکم نافرمانی میں وہی
وَ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیْهِ مِنَ الْكِتٰبِ وَ مُهَیْمِنًا عَلَیْهِ فَاحْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ عَمَّا جَآءَكَ مِنَ الْحَقِّ١ؕ لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنْكُمْ شِرْعَةً وَّ مِنْهَاجًا١ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ لِّیَبْلُوَكُمْ فِیْ مَاۤ اٰتٰىكُمْ فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرٰتِ١ؕ اِلَى اللّٰهِ مَرْجِعُكُمْ جَمِیْعًا فَیُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ فِیْهِ تَخْتَلِفُوْنَۙ Open ayah 5:48 in the Quran reader
اور اے پیمبر ہم نے تجھ پر بھی سچی کتاب اتاری یعنی قرآن شریف وہ اگلی کتابوں کو تصدیق کرتی ہے اور ان کی حفاظت کرتی ہے1 تو جو خد انے اتارا اس کے موافق ان لوگوں کو یعنی اہل کتاب کا فیصلہ کر اور خدا کے پاس سے جو سچی بات2 تجھے پہنچتی ہے اس کو چھوڑ کر ان کی خوہشوں پر مت چل لوگو یہود اور نصاریٰ اور مسلمان ہم نے تم میں سے ہر ایک کا ایک رہ اور شریعت دی ہے3 اور اگر اللہ چاہتا ہے تو تم تینوں کو ایک ہی امت ایک ہی دین ایک ہی شریعت رد کردیتا مگر تم کو جو مختلف احکام دینے2 اس اے تمہارا آزمانا منظور بہر حال نیکیوں پر لپکو تم سب کو اللہ تعالیٰ کے پاس لوٹ کر جانا ہے وہ جن باتوں میں تم دنیا میں اختلاف کرتے تھے تم کو جتادے گا6
وَ اَنِ احْكُمْ بَیْنَهُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ وَ احْذَرْهُمْ اَنْ یَّفْتِنُوْكَ عَنْۢ بَعْضِ مَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَیْكَ١ؕ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمْ اَنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰهُ اَنْ یُّصِیْبَهُمْ بِبَعْضِ ذُنُوْبِهِمْ١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ لَفٰسِقُوْنَ Open ayah 5:49 in the Quran reader
اور ہم نے تجھ پر یہ اتارا کہ تو اللہ کے اتارے مو افق ان کا فیصلہ کر اور ان کی خواہشوں پر مت چل اور ڈرتا رہ کہیں وہ تجھ کو کسی حکم سے جو اللہ تعالیٰ نے تجھ پر اتارا بہکانہ دیں7 پھر اگر وہ اس حکم کو جو اللہ تعالیٰ کے اتارے موافق تو دے تو یہ سمجھ لو کے ہ اللہ تعالیٰ ان کو انکے کچھ گناہوں کی سزا دینا ہیں میں دیا چاہتا ہے اور بیشک لوگوں میں بیترے نافرمان ہیں8
اَفَحُكْمَ الْجَاهِلِیَّةِ یَبْغُوْنَ١ؕ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۠ Open ayah 5:50 in the Quran reader
کیا اب کفر کے وقت کا حکم چاہتے ہیں اور جو لوگ یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک اللہ ہے بہتر حکم دینے والا ہے اور کون ہے8
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الْیَهُوْدَ وَ النَّصٰرٰۤى اَوْلِیَآءَ١ؔۘ بَعْضُهُمْ اَوْلِیَآءُ بَعْضٍ١ؕ وَ مَنْ یَّتَوَلَّهُمْ مِّنْكُمْ فَاِنَّهٗ مِنْهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَ Open ayah 5:51 in the Quran reader
مسلمانوں یہود اور انصاری کو دوست مت بناؤ10 وہ تمہارے خلاف ہیں ایک دوسرے کے دوست ہیں اور جو کوئی ان سے دوستی رکھے وہ انہیں میں کا ایک ہے اس کا حشر انہی کے ساتھ ہوگا خدا تعالیٰ ایسے ظالم لوگوں کو کبھی راہ پر نہیں لا نے کا
فَتَرَى الَّذِیْنَ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ یُّسَارِعُوْنَ فِیْهِمْ یَقُوْلُوْنَ نَخْشٰۤى اَنْ تُصِیْبَنَا دَآئِرَةٌ١ؕ فَعَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّاْتِیَ بِالْفَتْحِ اَوْ اَمْرٍ مِّنْ عِنْدِهٖ فَیُصْبِحُوْا عَلٰى مَاۤ اَسَرُّوْا فِیْۤ اَنْفُسِهِمْ نٰدِمِیْنَؕ Open ayah 5:52 in the Quran reader
جن لوگوں کے دلوں میں کفر اور نفاق کی بیماری ہے وہ تو دیکھتا ہے کہ وہ ان میں یعنی یہود اور نصاری میں دوڑے جاتے ہیں ان کی دوستی پر مرے جاتے ہیں کہتے ہیں ہم کو ڈر ہے ہم پر گردش مصیبت زمانہ کا انقلاب آجائے سو اب کوئی دن میں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو فتح دیتا ہے یا اور کوئی کوئی کام اپنی طرف سے کراتا ہے اس وقت اپنے جی کی چھپائی بات پر پچھتائیں گے1
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ Open ayah 5:53 in the Quran reader
اور کوئی دن میں جب ان منافقوں کا نفاق کھل جائے گا مسلمان مسلمانوں سے کیں گے کیا وہی لوگ ہیں جو بڑے زور سے قسمیں کھاتے تھے وہ تمہارے ساتھ ہیں2 ان کے سب کا اچھے بھی کئے تھے اکارت ہوئے اور نقصان میں آگئے
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مَنْ یَّرْتَدَّ مِنْكُمْ عَنْ دِیْنِهٖ فَسَوْفَ یَاْتِی اللّٰهُ بِقَوْمٍ یُّحِبُّهُمْ وَ یُحِبُّوْنَهٗۤ١ۙ اَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ اَعِزَّةٍ عَلَى الْكٰفِرِیْنَ١٘ یُجَاهِدُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا یَخَافُوْنَ لَوْمَةَ لَآئِمٍ١ؕ ذٰلِكَ فَضْلُ اللّٰهِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ وَاسِعٌ عَلِیْمٌ Open ayah 5:54 in the Quran reader
مسلمانوں جو کوئی تم میں سے اپنے دین سے پھر جا ئیے یعنی مسلمان ہو کر پھر مرتد ہوجائے تو آگے اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو پیدا کرے گا جن سے اللہ محبت کرے گا اور وہ اللہ سے محبت کریں گے مسلمانوں پر مہربان کافروں پر کڑے اللہ تعال کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے یہ اللہ تعالیٰ کا فضل ہے جس کو چاہے دے اور اللہ کشائش والا ہے خبردار4
اِنَّمَا وَلِیُّكُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ Open ayah 5:55 in the Quran reader
(مسلمانو یہود اور نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے) تمہارے دوست اللہ اور رسول اس کا اور ایمان والے ہیں جو درستی سے نماز کو ادا کرتے ہیں اور زکوۃ دیتے ہیں اور وہ جھکے رہتے ہیں5
وَ مَنْ یَّتَوَلَّ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فَاِنَّ حِزْبَ اللّٰهِ هُمُ الْغٰلِبُوْنَ۠ Open ayah 5:56 in the Quran reader
اور جو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول اور ایمان والوں سے دوستی رکھے گا وہ اللہ تعالیٰ کے گروہ میں ہے اور اللہ ہی کا گروہ غالب دے گا6
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَتَّخِذُوا الَّذِیْنَ اتَّخَذُوْا دِیْنَكُمْ هُزُوًا وَّ لَعِبًا مِّنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ وَ الْكُفَّارَ اَوْلِیَآءَ١ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ Open ayah 5:57 in the Quran reader
مسلمانو جن لوگوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنایا گلی کتاب والے اور کافر مشرک یا منا فق ان کو دوست مت بنا أ ور اگر تم ایمان ہے تو خدا سے ڈرتے رہو کافروں سے دوستی نہ کرو1
وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ Open ayah 5:58 in the Quran reader
ور جب تم لوگوں کو نماز کے لیے پکارتے ہو اذان دے کر تو یہ لوگ نماز یا اذان کو ہنسی اور کھیل مقرر کرتے ہیں3 یہ جو نماز یا اذان سے ٹھٹھا کرتے ہیں اس وجہ سے کرتے ہیں وہ بےعقل لوگ ہیں3
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ هَلْ تَنْقِمُوْنَ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنْ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلُ١ۙ وَ اَنَّ اَكْثَرَكُمْ فٰسِقُوْنَ Open ayah 5:59 in the Quran reader
اے پیمبر کہہدے کتاب والوتم ہم میں کچھ نہیں یہی عیب نکالتے ہوتا کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور جو ہم پر اترا اس پر یعنی قرآن مجید اور جو ہم سے پہلے اترا اس پر ایمان لائے اور یہی کہ تم میں اکثر فاسق نافرمان ہیں5
قُلْ هَلْ اُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍّ مِّنْ ذٰلِكَ مَثُوْبَةً عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ مَنْ لَّعَنَهُ اللّٰهُ وَ غَضِبَ عَلَیْهِ وَ جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَ الْخَنَازِیْرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوْتَ١ؕ اُولٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضَلُّ عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ Open ayah 5:60 in the Quran reader
اے پیمبر کہہ دے میں تم کو وہ دین والے بتلاؤں جن کو اللہ کے پاس اس سے برابدلہ ملنے والاف 6 جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان پر غصہ ہوا اور ان میں سے کتنوں کو بندر اور سو ربنایا اور جنہوں نے شیطان بچھڑئے کو پو جا7 بدتر ہیں درجے ہیں اور سیدھی راہ سے بہت بھٹکے ہوئے8
وَ اِذَا جَآءُوْكُمْ قَالُوْۤا اٰمَنَّا وَ قَدْ دَّخَلُوْا بِالْكُفْرِ وَ هُمْ قَدْ خَرَجُوْا بِهٖ١ؕ وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا كَانُوْا یَكْتُمُوْنَ Open ayah 5:61 in the Quran reader
اور یہ لوگ جب تمہارے پا آتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لائے9 حالا ن کہ جب آئے اس وقت کافر تھے اور جب گئے اس وقت بھی کافر اور اللہ خوب جنتا ہے جو وہ اپنے دل میں کفر ونفاق چھپائے ہوئے تھے10
وَ تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یُسَارِعُوْنَ فِی الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ Open ayah 5:62 in the Quran reader
اور اے پیغمبر تو ان سے بہتروں کو دیکھتا ہے وہ جھوٹ بولنے یا شرک کرنے اور ظلم و زیادتی کرنے اور حرام کھا جانے پر دوڑے پڑے ہیں11 بیشک برے کام کرتے رہے
لَوْ لَا یَنْهٰىهُمُ الرَّبّٰنِیُّوْنَ وَ الْاَحْبَارُ عَنْ قَوْلِهِمُ الْاِثْمَ وَ اَكْلِهِمُ السُّحْتَ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَصْنَعُوْنَ Open ayah 5:63 in the Quran reader
ان کے مشائخ اور مولوی جھوٹ بولنے اور حرام کا مال کھا جانے سے ان کو منع کیوں نہیں کرتے ہیں بیشک برا کام کرتے رہے1
وَ قَالَتِ الْیَهُوْدُ یَدُ اللّٰهِ مَغْلُوْلَةٌ١ؕ غُلَّتْ اَیْدِیْهِمْ وَ لُعِنُوْا بِمَا قَالُوْا١ۘ بَلْ یَدٰهُ مَبْسُوْطَتٰنِ١ۙ یُنْفِقُ كَیْفَ یَشَآءُ١ؕ وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا١ؕ وَ اَلْقَیْنَا بَیْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ وَ الْبَغْضَآءَ اِلٰى یَوْمِ الْقِیٰمَةِ١ؕ كُلَّمَاۤ اَوْقَدُوْا نَارًا لِّلْحَرْبِ اَطْفَاَهَا اللّٰهُ١ۙ وَ یَسْعَوْنَ فِی الْاَرْضِ فَسَادًا١ؕ وَ اللّٰهُ لَا یُحِبُّ الْمُفْسِدِیْنَ Open ayah 5:64 in the Quran reader
اور یہودی کہتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان دونوں تنگ ہے2 انہیں کے ہاتھ تنگ اور وہ ایسا بےادبی کا کلمہ کہنے سے پھٹکارے گئے3 نہیں اس کے دونوں ہاتھ کشادہ ہیں جس طرح چاہتا ہے خرچ کرتا ہے4 اے پیمبر جو تیرے پر ور دگار کی طرف سے تجھ پر اتارا ہے یعنی قرآن وہ ان میں سے یعنی یہود و نصاری ٰ بتیروں کی شرارت کفر کو ضرور بڑھادے گا5 اور ہم نے ان میں یعنی یہودیوں میں آپس میں قیامت دشمنی اور کینہ ڈال دیا ہے ان میں کبھی اتفاق نہیں ہوسکتا جب وہ مسلمانوں سے لڑنے کے لے آگ سلگا تے ہیں یعنی سامان کرتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کو بھجا دیتا ہے6 اور ملک میں فساد کے لیے دورے پھرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ فسادیوں کو نہیں چاہتا
وَ لَوْ اَنَّ اَهْلَ الْكِتٰبِ اٰمَنُوْا وَ اتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ لَاَدْخَلْنٰهُمْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ Open ayah 5:65 in the Quran reader
اور اگر کتاب والے ان سب قصروں پر بھی قرآن پر ایمان لاتے اور خدا تعالیٰ سے ڈرتے ہیں یا گناہوں سے بچجتے ہیں تو ہم ان کے اگلے گناہ اتاردیتے ہیں معاف کردیتے اور ضرور ان کو مسلمانوں کے ساتھ نعمت کے باغوں میں لے جاتے یعنی بہشت میں
وَ لَوْ اَنَّهُمْ اَقَامُوا التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِمْ مِّنْ رَّبِّهِمْ لَاَكَلُوْا مِنْ فَوْقِهِمْ وَ مِنْ تَحْتِ اَرْجُلِهِمْ١ؕ مِنْهُمْ اُمَّةٌ مُّقْتَصِدَةٌ١ؕ وَ كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ سَآءَ مَا یَعْمَلُوْنَ۠ Open ayah 5:66 in the Quran reader
اور اگر وہ توریت اور انجیل اور اور کتابوں کو جو ان کے پروردگار7 کی طرف سے ان پر اتریں قائم رکھتے تو سر کے اوپر پاؤں کے نیچے دونوں طرف سے کھاتے ہیں ایک گروہ تو ان میں سیدگا ہے9 اور اکثر ان میں بدکار ہیں10
یٰۤاَیُّهَا الرَّسُوْلُ بَلِّغْ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ یَعْصِمُكَ مِنَ النَّاسِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 5:67 in the Quran reader
اے پیمبر تیرے پروردگار کی طرف سے جو تجھ پر اترا وہ لوگوں کو بےکھٹکے پہنچا دے سنادے اور اگار تو ایس نہ کرے کچھ پہنچائے کچھ نہ پہنچائے اور ڈر سے تو گویا تو نے اللہ کا پیغام بالکل نہیں پہنچا یا1 اور اللہ تجھ کو لوگوں سے جو یری جان لینا چاہیں بچالے گاف 2 کیونکہ اللہ تعالیٰ کافر لوگوں کو راہ پر نہیں لاتا3
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَسْتُمْ عَلٰى شَیْءٍ حَتّٰى تُقِیْمُوا التَّوْرٰىةَ وَ الْاِنْجِیْلَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ١ؕ وَ لَیَزِیْدَنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ مَّاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ طُغْیَانًا وَّ كُفْرًا١ۚ فَلَا تَاْسَ عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ Open ayah 5:68 in the Quran reader
کہہ دے کتاب والو جب تم تورات اور انجیل کو اور جو کتاب تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے اتریں ان کو قائم کرو گے ان پر عمل کر وگے اس وقت تک تمہارا دین کچھ بھی نہیں ہے اے پیمبر اور تجھ پر جو اترا قر ن مجید تیرے پروردگار کی طرف سے یعنی اہل کتاب میں سے بتہیروں کی شرارت اور کفر کر بڑھا دیگا5 تو کافر لوگوں کا رنج نہ کر6
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئُوْنَ وَ النَّصٰرٰى مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ Open ayah 5:69 in the Quran reader
جو لوگ زبان سے مسلمان ہیں اور دل میں منافق ہیں اور یہودی صابی7 اور نصاری ان میں سے جو اللہ پر اور پچھلے دن پر ایمان لائیں دلد سے یقین کریں اور چھے کام کریں تو ان کو قیامت کے دن نہ ڈ ہوگا نہ غم
لَقَدْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ وَ اَرْسَلْنَاۤ اِلَیْهِمْ رُسُلًا١ؕ كُلَّمَا جَآءَهُمْ رَسُوْلٌۢ بِمَا لَا تَهْوٰۤى اَنْفُسُهُمْ١ۙ فَرِیْقًا كَذَّبُوْا وَ فَرِیْقًا یَّقْتُلُوْنَۗ Open ayah 5:70 in the Quran reader
دینا کے مال و اسباب جاتے رہنے کا ہم تو بنی اسرائیل سے عہد لے چکے ہیں0 اور ہم نے ان کی طرف کئی رسول بھیجے10 ہر بار جب کوئی رسول ان کے پاس ایسے حکم لے کر آیا جو ان کو دل چاہتے تھے11 تو بعضوں کو چھٹلایا بعضوں کو مار ڈالا
وَ حَسِبُوْۤا اَلَّا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ Open ayah 5:71 in the Quran reader
اور سمجھے کہ کوئی بلا نہیں آئے گی22 تو اندھے اور بہرے ہوگئے13 پھر اللہ تعالیٰ نے ان کا قصور معاف کردیا1 4 پھر بہتیران میں کے اندھے اور بہرے ہوگئے اور اللہ تعالیٰ ان کاموں کو دیکھ رہا ہے16
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ١ؕ وَ قَالَ الْمَسِیْحُ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ١ؕ اِنَّهٗ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰهُ عَلَیْهِ الْجَنَّةَ وَ مَاْوٰىهُ النَّارُ١ؕ وَ مَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ اَنْصَارٍ Open ayah 5:72 in the Quran reader
بیشک وہ لوگ تو کافرو ہوگئے جو کہتے ہیں مریم کا بیٹا مسیح وہ خدا ہے1 اور مسیح مریم کے بیٹے نے خودیوں کہا اے بنی اسرائیل اللہ تعالیٰ کو پو جو جو میرا بھی مالک ہے اور تمہارا بھی مالک ہے2 کیونکہ جو کوئی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرے تو اللہ تعالیٰ جنت کر اس پر حرام کرچکا اور اس کا ٹھکانا دوزخ ہے اور ظلاموں کا یعنی مشرکوں کا کوئی مددگار نہ ہو3
لَقَدْ كَفَرَ الَّذِیْنَ قَالُوْۤا اِنَّ اللّٰهَ ثَالِثُ ثَلٰثَةٍ١ۘ وَ مَا مِنْ اِلٰهٍ اِلَّاۤ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ؕ وَ اِنْ لَّمْ یَنْتَهُوْا عَمَّا یَقُوْلُوْنَ لَیَمَسَّنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ Open ayah 5:73 in the Quran reader
نے بیشک وہ لوگ تو کافر ہوچکے جو کہتے ہیں اللہ تین کا ایک ہے4 جیسے اس وقت کے بھی نصاری یہی کہتے ہیں حالانکہ ایک خدا کے سوا اور کوئی سچا معبود د نہیں ہے اور اگر ایسا نہیں ہے اور اگر ایسا کہنے سے یہ لوگ باز نہ آئیں گے5 تو ان سے اہل کتاب میں سے جو تین خدا کہہ کر کافر ہوئے ان کو تکلیف کا عذاب ہوگا
اَفَلَا یَتُوْبُوْنَ اِلَى اللّٰهِ وَ یَسْتَغْفِرُوْنَهٗ١ؕ وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ Open ayah 5:74 in the Quran reader
تو کیا اس قدر ڈرانے پر بھی خدا کے آگے تثلیث سے تو بہ نہیں کرتے اور اپنا گناہ اس سے نہیں بخشواتے اور اللہ بخشنے والا مہر بان ہے6
مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌ١ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ١ؕ وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌ١ؕ كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَ١ؕ اُنْظُرْ كَیْفَ نُبَیِّنُ لَهُمُ الْاٰیٰتِ ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ Open ayah 5:75 in the Quran reader
مریم کا بیٹا مسیح فقط ایک پیغمبر تھا جیسے اور پیغمبر نہ خدا اس سے پہلے کئی پیغمبر گر چکے7 اور اس کی ماں مریم بڑی ایمان دار8 یا بڑی سچی یا ولی تھی دونوں کھانا کھاتے تھے اے پیغمبر دیکھ ہم کس طرح ان سے دلیل بیان کرتے ہیں پھر دیکھ ایسی روشن دلیلیں سننے پر بھی وہ کیسے پھرے جاتے ہیں10
قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَكُمْ ضَرًّا وَّ لَا نَفْعًا١ؕ وَ اللّٰهُ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ Open ayah 5:76 in the Quran reader
اے پیغمبر کہہ دے کیا تم اللہ جو چھوڑ کر ایسے کو پو جتے ہو جو نہ تمہارے برے کا مالک ہے نہ بھلے کا اور اللہ تعالیٰ ہی سنتا ہے جانتا ہے11
قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لَا تَغْلُوْا فِیْ دِیْنِكُمْ غَیْرَ الْحَقِّ وَ لَا تَتَّبِعُوْۤا اَهْوَآءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوْا مِنْ قَبْلُ وَ اَضَلُّوْا كَثِیْرًا وَّ ضَلُّوْا عَنْ سَوَآءِ السَّبِیْلِ۠ Open ayah 5:77 in the Quran reader
ے پیغمبر کہہ دے کتاب والوں اپنے دین میں ناحق بات کہہ کر حد سے مت بڑھو12 اور ان لوگوں کے خیال ہر مت چلو اپنے باپ دادوں کے جو تم سے پہلے گمراہ ہوچکے اور بہتیروں کو گمراہ کر گئے اس سیدھے رستہ سے بہک گئے1 ب
لُعِنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا مِنْۢ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ عَلٰى لِسَانِ دَاوٗدَ وَ عِیْسَى ابْنِ مَرْیَمَ١ؕ ذٰلِكَ بِمَا عَصَوْا وَّ كَانُوْا یَعْتَدُوْنَ Open ayah 5:78 in the Quran reader
نی اسرائیل کافروں پر داؤد اور عیسیٰ ٰ ( علیہ السلام) کی زبان سے پھٹکار پڑچکی ہے یہ پھٹکار اس لیے پری ہے کہ نافرمانی کرتے تھے اور حد سے بڑھ جاتے تھے2
كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ Open ayah 5:79 in the Quran reader
بری بات کر بیٹھتے تو اس سے ایک دوسرے کا منع نہ کرتے بیشک برا کام کرتے تھے3
تَرٰى كَثِیْرًا مِّنْهُمْ یَتَوَلَّوْنَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ اَنْفُسُهُمْ اَنْ سَخِطَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ وَ فِی الْعَذَابِ هُمْ خٰلِدُوْنَ Open ayah 5:80 in the Quran reader
اے پیغمبر تو ان میں سے ال کتاب میں سے بہیترے لیے دیکھے گا جو کافروں سے دستی کرتے ہیں4 انہوں نے اپنے لیے بری تیاری کی ہے وہ کیا جس سے اللہ ان پر غصے ہو اور آخرت میں ہمیشہ عذاب میں رہیں گے5