40. Surah Al-Ghaafir
غافرThe Forgiver · 85 ayahsاشرف الحواشی
وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ١ۖۗ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰهِ تُنْكِرُوْنَ Open ayah 40:81 in the Quran reader
اور اللہ تم کو اپنی قدرت کی نشانیاں دکھلاتا ہے تم اللہ کو کونسی نشانی نہیں2 ماننے کے کیا
اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ١ؕ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْهُمْ وَ اَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ Open ayah 40:82 in the Quran reader
ان کافروں نے ملک کی سیر نہیں کی اگر کرتے تو دیکھ لیتے ان سیپہلے جو کافر گزر چکے ہیں ان کا کیسا انجام ہوا وہ ان کافروں سے گنتی میں زیادہ تھے اور بل بوتے اور زمین میں نشانیاں چھوڑ جانے میں3 میں بھی بڑھ کر تھے پھر ان کی کمائی ان کے کام نہ آئی
فَلَمَّا جَآءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَیِّنٰتِ فَرِحُوْا بِمَا عِنْدَهُمْ مِّنَ الْعِلْمِ وَ حَاقَ بِهِمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ Open ayah 40:83 in the Quran reader
پھر جب اگلے پیغمبر انکے پاس نشانیاں (معجزے) لے کر آئے تو وہ لگے اپنے علم دار لیاقت پر پھولے4 اور جس (عذاب) کا ٹھٹھا اڑاتے تھے وہی ان پر الٹ پڑا
فَلَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا قَالُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَحْدَهٗ وَ كَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهٖ مُشْرِكِیْنَ Open ayah 40:84 in the Quran reader
اور جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا ان کے5 سر پر آن پنچا تو اس وقت کہنے لگے ہم اکیلے خدا پر ایمان لائے اور جن کو ہم (خدا کا) شریک سمجھتے تھے
فَلَمْ یَكُ یَنْفَعُهُمْ اِیْمَانُهُمْ لَمَّا رَاَوْا بَاْسَنَا١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ۠ Open ayah 40:85 in the Quran reader
اب ان کو چھوڑا لیکن جب انہوں نے ہمارا عذاب اپنی آنکھوں سے) دیکھ لیا تو ان کا ایمان کچھ ان کے کام نہیں آسکتا تھا6 اللہ تعالیٰ کا یہی قانون ہے جو اس کے بندوں پر چلتا رہا ہے اور زیان پایا اس جگہ کافروں نے عذاب اترے بعد کافر (ضرور) تباہ ہوئے ہیں7