28. Surah Al-Qasas
القصصThe Stories · 88 ayahsاشرف الحواشی
طٰسٓمّٓ Open ayah 28:1 in the Quran reader
9 ۔ یہ سورة مکہ میں نازل ہوئی۔ بعض کہتے ہیں کہ اس کی آیت : ” ان الذی فرض علیک القران لراوک الی معاد “ ہجرت کے بعد جحفہ میں اتری۔ بعض کہتے ہیں کہ اس میں ” الذی اتیناھم الکتاب “ سے ” لانیتغی الجاھلین “ کا حصہ مدنی ہے۔ حضرت ابن عباس ؓ سے دوسری روایت یہ بھی ہے کہ یہ سورة اور حدید کا آخری حصہ اصحاب نجاشی کے متعلق نازل ہوا جو جنگ احد کے موقع پر مدینہ آئے۔
تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِیْنِ Open ayah 28:2 in the Quran reader
یہ سورت آیتیں میں کھل کتاب کی1
نَتْلُوْا عَلَیْكَ مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَ فِرْعَوْنَ بِالْحَقِّ لِقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ Open ayah 28:3 in the Quran reader
اے پیغمبر ہم ایماندروں کے فائدے کے لئے تجھ کو موسیٰ اور فرعن کا سچا قصہ سناتے ہیں2
اِنَّ فِرْعَوْنَ عَلَا فِی الْاَرْضِ وَ جَعَلَ اَهْلَهَا شِیَعًا یَّسْتَضْعِفُ طَآئِفَةً مِّنْهُمْ یُذَبِّحُ اَبْنَآءَهُمْ وَ یَسْتَحْیٖ نِسَآءَهُمْ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الْمُفْسِدِیْنَ Open ayah 28:4 in the Quran reader
فرعون جو مصر کا بادشاہ تھا ملک میں بڑھ چڑھ رہا تھا (بڑا مغور ہوگیا تھا اس نے وہاں کے لوگوں کے الگ الگ جتھے کردیئے تھے ان میں سے ایک جتھے بنی اسرائیل کو کمزور سمجھ کر یہ ظلم3 پر توڑ تاکہ) ان کے بیٹوں کو کاٹ ڈالتا اور یٹیوں کو زندہ چھوڑ دیتا4 بیشک وہ بڑا فسادی تھا
وَ نُرِیْدُ اَنْ نَّمُنَّ عَلَى الَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا فِی الْاَرْضِ وَ نَجْعَلَهُمْ اَئِمَّةً وَّ نَجْعَلَهُمُ الْوٰرِثِیْنَۙ Open ayah 28:5 in the Quran reader
فرعن کا تو یہ خیال تھا اور ہم یہ چاہتے تھے کہ جو لوگ ملک میں کمزور ہیں بنی اسرائیل ان پر احسان کریں اور ان کو سردار بنائیں سرفرازی کریں اور انہی کو بادشاہت کا وارث ٹھہرائیں5
وَ نُمَكِّنَ لَهُمْ فِی الْاَرْضِ وَ نُرِیَ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَحْذَرُوْنَ Open ayah 28:6 in the Quran reader
اور انہی کو ملک میں جمائیں اور فرعون اور اس کے وزیر ہامان اور ان کی فوجوں کو بنی اسرائیل کے ہاتھوں سے وہ بات دکھلائیں جس کا ان کو ڈر تھا6
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰۤى اُمِّ مُوْسٰۤى اَنْ اَرْضِعِیْهِ١ۚ فَاِذَا خِفْتِ عَلَیْهِ فَاَلْقِیْهِ فِی الْیَمِّ وَ لَا تَخَافِیْ وَ لَا تَحْزَنِیْ١ۚ اِنَّا رَآدُّوْهُ اِلَیْكِ وَ جَاعِلُوْهُ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ Open ayah 28:7 in the Quran reader
اور ہم نے موسیٰ کی ماں یو خاند) کو وحی بھیجی کہ تو اس کو7 چار مہینے باتیں مہینے یا (مہینے تک دودھ پلاتی رہ جب تجھ کو اس پر ڈر پیدا ہو کہ فرعون کو خبر ہوجائے گی تو ایک صندوق بند کر کے اس کو دریا میں ڈال دے نیل میں اور ڈر نہیں نہ رنج کر ہم (عنقریب) اکو پتھر تریے پاس لے آئیں گے اور اس کو پیغمبر بنائیں گے
فَالْتَقَطَهٗۤ اٰلُ فِرْعَوْنَ لِیَكُوْنَ لَهُمْ عَدُوًّا وَّ حَزَنًا١ؕ اِنَّ فِرْعَوْنَ وَ هَامٰنَ وَ جُنُوْدَهُمَا كَانُوْا خٰطِئِیْنَ Open ayah 28:8 in the Quran reader
موسیٰ کی ماں نے ان کو صندوق میں رکھ کر دریا میں ڈال دیا تو فرعون کے گھر والوں نے یا فرعون کے لوگوں نے اس کو اٹھا لیا ان کو خبر نہ تھی کہ وہ8 آگے جل کر انکار دشمن اور رنج دینے والا ہوگا کیونکہ فرعون اور ہامان اور ان کے سپاہی (لشکر والے) قصور وار تھے
وَ قَالَتِ امْرَاَتُ فِرْعَوْنَ قُرَّتُ عَیْنٍ لِّیْ وَ لَكَ١ؕ لَا تَقْتُلُوْهُ١ۖۗ عَسٰۤى اَنْ یَّنْفَعَنَاۤ اَوْ نَتَّخِذَهٗ وَلَدًا وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَ Open ayah 28:9 in the Quran reader
اور فرعون کی جو رو اسیریت مزاحم اپنے خاوند سے اکسنے لگی یہ میری اور تیری آنکھوں کی ٹھنڈ ہے پیارا بچہ ہے اس کو مت مارو شاید بڑا ہو کر ہمارے کام آئے ہمارے لئے مبارک ہو یا ہم اس کو بیٹا بنالیں اور ان لوگوں کو انجام کی خبر نہ تھی1
وَ اَصْبَحَ فُؤَادُ اُمِّ مُوْسٰى فٰرِغًا١ؕ اِنْ كَادَتْ لَتُبْدِیْ بِهٖ لَوْ لَاۤ اَنْ رَّبَطْنَا عَلٰى قَلْبِهَا لِتَكُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ Open ayah 28:10 in the Quran reader
اور موسیٰ کی ماں کا دل (صبر سے) خالی ہوگیا2 وہ تو قریب تھی موسیٰ کا حال کھول دے اگر وہ میرا بیٹا ہے اگر ہم نے اس کے دل پر اس کا ایمان قائم رکھنے کے لئے گرہ نہ باندھ دی ہوتی3
وَ قَالَتْ لِاُخْتِهٖ قُصِّیْهِ١٘ فَبَصُرَتْ بِهٖ عَنْ جُنُبٍ وَّ هُمْ لَا یَشْعُرُوْنَۙ Open ayah 28:11 in the Quran reader
اور صندوق کو دریا میں ڈالتے وقت موسیٰ کی ماں نے موسیٰ کی بہن (مریم یا کا تمہ یا کلثوم) سے کہا اس کے پیچھے پیچھے جا (دیکھ وہ بہہ کر کہاں جاتا ہے وہ اجنبی کو ری ابن کر اس کو دیکھتی رہی یا دور سے دیکھتی رہی اور فرعون کے لوگوں کو یہ خبر نہ تھی
وَ حَرَّمْنَا عَلَیْهِ الْمَرَاضِعَ مِنْ قَبْلُ فَقَالَتْ هَلْ اَدُلُّكُمْ عَلٰۤى اَهْلِ بَیْتٍ یَّكْفُلُوْنَهٗ لَكُمْ وَ هُمْ لَهٗ نٰصِحُوْنَ Open ayah 28:12 in the Quran reader
اور ہم نے تو پہلے یہ تدبیر کر رکھی تھی کہ موسیٰ پر سوار اپنی ماں کے دوسرے گویا حرام کردیئے5 موسیٰ کی بہن یہ حال دیکھ کر کہنے لگی میں تم کو ایک گھر والے بتائوں جو اس بچے کو اچھی طرح تمہارے لئے پالیں گے وہ بچہ کی بھلائی چاہیں گے
فَرَدَدْنٰهُ اِلٰۤى اُمِّهٖ كَیْ تَقَرَّ عَیْنُهَا وَ لَا تَحْزَنَ وَ لِتَعْلَمَ اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ لٰكِنَّ اَكْثَرَهُمْ لَا یَعْلَمُوْنَ۠ Open ayah 28:13 in the Quran reader
پھر ہم نے مٹی کو اس کی ماں کے پاس پہنچا دیا6 اس لئے کہ اس کی آنکھ اپنے بیٹے کو دیکھ کر ٹھنڈی ہو اور اس کو اپنے بچے کی جدائی کا رنج نہ رہے اور وہ سمجھ لے کر اللہ تعالیٰ کا8 وعدہ سچا ہے مگر دنیا میں اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّهٗ وَ اسْتَوٰۤى اٰتَیْنٰهُ حُكْمًا وَّ عِلْمًا١ؕ وَ كَذٰلِكَ نَجْزِی الْمُحْسِنِیْنَ Open ayah 28:14 in the Quran reader
اور جب9 موسیٰ اپنی جوانی پر آیا ہوش سنبھالا چالیں برس کا ہوا تو ہم نے اس کو حکمت اور سمجھ عنایت فرمائی پیغمبر اور دین کا علم اور نیکیوں کو ہم ان کی نیکی کا ایسا ہی بدلہ دیتے ہیں
وَ دَخَلَ الْمَدِیْنَةَ عَلٰى حِیْنِ غَفْلَةٍ مِّنْ اَهْلِهَا فَوَجَدَ فِیْهَا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلٰنِ١٘ۗ هٰذَا مِنْ شِیْعَتِهٖ وَ هٰذَا مِنْ عَدُوِّهٖ١ۚ فَاسْتَغَاثَهُ الَّذِیْ مِنْ شِیْعَتِهٖ عَلَى الَّذِیْ مِنْ عَدُوِّهٖ١ۙ فَوَكَزَهٗ مُوْسٰى فَقَضٰى عَلَیْهِ١٘ۗ قَالَ هٰذَا مِنْ عَمَلِ الشَّیْطٰنِ١ؕ اِنَّهٗ عَدُوٌّ مُّضِلٌّ مُّبِیْنٌ Open ayah 28:15 in the Quran reader
اور ایسا10 ہوا کہ ایک دن موسیٰ جب شہر والے بیخبر تھے شہر میں گیا11 دیکھا تو وہاں دو آدمی لڑ رہے ہیں ایک تو اس کی قوم بنی اسرائیل کا تھا اور دوسرا اس کے دشمن گروہ کا قبطی پھر جو موسیٰ کا ہوم قوم تھا اس نے اس شخص کے مقابلے پر جو موسیٰ کے دشمن گروہ میں تھا موسیٰ سے مدد چاہی موسیٰ نے اس کو قبطی کو ایک مکا مارا گھونسا لگایا اور اس کا کام تمام کردیا کہنے لگا یہ تو شیطانی حرکت ہوئی بیشک شیطانی آدمی کا کھلم کھلا بہکانے والا دشمن ہے1
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ ظَلَمْتُ نَفْسِیْ فَاغْفِرْ لِیْ فَغَفَرَ لَهٗ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ Open ayah 28:16 in the Quran reader
موسیٰ نے دعا کی مالک میہ سے میں نے اپنی جان پر ستم کیا مجھ سے نادانستہ ایک خون ہوگیا تو میرا قصور معاف کر دے مالک نے اس کا قصور معاف کردیا بیشک وہ بخشنے والاف 2 مہربان ہے
قَالَ رَبِّ بِمَاۤ اَنْعَمْتَ عَلَیَّ فَلَنْ اَكُوْنَ ظَهِیْرًا لِّلْمُجْرِمِیْنَ Open ayah 28:17 in the Quran reader
موسیٰ نے عرض کیا مالک میرے نے جو مجھ پر احسان کیا کہ میرا قصور معاف کردیا تو آئندہ میں کبھی مجرموں کی مدد نہ کروں گا3
فَاَصْبَحَ فِی الْمَدِیْنَةِ خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ فَاِذَا الَّذِی اسْتَنْصَرَهٗ بِالْاَمْسِ یَسْتَصْرِخُهٗ١ؕ قَالَ لَهٗ مُوْسٰۤى اِنَّكَ لَغَوِیٌّ مُّبِیْنٌ Open ayah 28:18 in the Quran reader
صبح کو ڈرتے ڈرتے انتظار کی حالت میں شہر میں گیا4 دیکھ تو وہی شخص جس نے کل موسیٰ سے مدد مانگی تھی پھر اس کی دہائی دے رہا ہے5 موسیٰ نے اس سے کہا تو کھلا بدمعاش ہے6
فَلَمَّاۤ اَنْ اَرَادَ اَنْ یَّبْطِشَ بِالَّذِیْ هُوَ عَدُوٌّ لَّهُمَا١ۙ قَالَ یٰمُوْسٰۤى اَتُرِیْدُ اَنْ تَقْتُلَنِیْ كَمَا قَتَلْتَ نَفْسًۢا بِالْاَمْسِ١ۖۗ اِنْ تُرِیْدُ اِلَّاۤ اَنْ تَكُوْنَ جَبَّارًا فِی الْاَرْضِ وَ مَا تُرِیْدُ اَنْ تَكُوْنَ مِنَ الْمُصْلِحِیْنَ Open ayah 28:19 in the Quran reader
جب موسیٰ نے اس پر ہاتھ ڈالنا چاہا جو ان دونوں کا یعنی موسیٰ کا اور بنی اسرائیل کے اس شخص کا دشمن تھا یعنی اس دوسرے قطبی پر تو بنی اسرائیل کا شخص کہنے لگا اے موسیٰ کیا تو نے کل جیسے ایک شخص کو مار ڈالا مجھ کو بھی چاہتا ہے مار ڈالے7 (معلوم ہوتا ہے بس تو یہی چاہتا ہے کہ ملک بھر میں زور زبردستی مار دھاڑ کرتا پھرے اور تو بھلا آدمی بن کر رہنا نہیں چاہتا8
وَ جَآءَ رَجُلٌ مِّنْ اَقْصَا الْمَدِیْنَةِ یَسْعٰى١٘ قَالَ یٰمُوْسٰۤى اِنَّ الْمَلَاَ یَاْتَمِرُوْنَ بِكَ لِیَقْتُلُوْكَ فَاخْرُجْ اِنِّیْ لَكَ مِنَ النّٰصِحِیْنَ Open ayah 28:20 in the Quran reader
اور ایک شخص شہر کے پرلے سر سے دوڑتا آیا9 اور موسیٰ سے کہنے لگا دربار والیتیرے مار ڈالنے کا مشورہ کر رہے ہیں تو خدا کے واسطے شہر سے نکل جا میں تیرا بھلا چاہتا ہوں10
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ١٘ قَالَ رَبِّ نَجِّنِیْ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ۠ Open ayah 28:21 in the Quran reader
یہ سنتے ہی موسیٰ شہر سے نکل بھاگا قدم قدم پر سوچتا ہو انہ پیچھے دیکھتا ہو اب پکڑا گیا اب گرفتار ہوا دعا کرنے لگا مالک میرے مجھ کو ان ظالم لوگوں سے بچا11 دے
وَ لَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَآءَ مَدْیَنَ قَالَ عَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یَّهْدِیَنِیْ سَوَآءَ السَّبِیْلِ Open ayah 28:22 in the Quran reader
اور جب موسیٰ نے مدین کا رخ کیا تو کہنے لگا مجھ کو امید ہے میرا مالک مجھ کو سیدھا راستہ دکھائے گا1
وَ لَمَّا وَرَدَ مَآءَ مَدْیَنَ وَجَدَ عَلَیْهِ اُمَّةً مِّنَ النَّاسِ یَسْقُوْنَ١٘۬ وَ وَجَدَ مِنْ دُوْنِهِمُ امْرَاَتَیْنِ تَذُوْدٰنِ١ۚ قَالَ مَا خَطْبُكُمَا١ؕ قَالَتَا لَا نَسْقِیْ حَتّٰى یُصْدِرَ الرِّعَآءُ١ٚ وَ اَبُوْنَا شَیْخٌ كَبِیْرٌ Open ayah 28:23 in the Quran reader
اور میں امن کے ساتھ مدین پہنچ جائوں اور جب موسیٰ مدین کے کنوئیں پر پہنچا وہاں لوگوں کی ایک بھیڑ دیکھی جو اپنے جانوروں کو اپنی پلا رہے ہیں اور دو عورتوں کو دیکھا جو ان لوگوں سے الگ (یا ایک نشیب میں اپنی بکریوں کو) روک رہی ہیں موسیٰ3 نے ان عورتوں سے کہا تم کیا کر رہی ہو پانی کیوں نہیں پلاتیں وہ کہنے لگیں ہم اپنی بکریوں کو اس وقت پانی نہیں پلاتیں جب تک سب چرواہے4 پانی پلا کر لوٹ نہ جائیں اور ہمارا باپ بوڑھا پھونس ہے5
فَسَقٰى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلّٰۤى اِلَى الظِّلِّ فَقَالَ رَبِّ اِنِّیْ لِمَاۤ اَنْزَلْتَ اِلَیَّ مِنْ خَیْرٍ فَقِیْرٌ Open ayah 28:24 in the Quran reader
موسیٰ نے ان کے جانوروں کو پانی پلایا پھر ایک طرف درخت کے سایہ میں ہٹ گیا ببول کا درخت تھا یا موز کا اور دعا کرنے لگا الٰہی اس وقت جو کوئی نعمت تو مجھ پر اتارے میں اس کا محتاج ہوں6
فَجَآءَتْهُ اِحْدٰىهُمَا تَمْشِیْ عَلَى اسْتِحْیَآءٍ١٘ قَالَتْ اِنَّ اَبِیْ یَدْعُوْكَ لِیَجْزِیَكَ اَجْرَ مَا سَقَیْتَ لَنَا١ؕ فَلَمَّا جَآءَهٗ وَ قَصَّ عَلَیْهِ الْقَصَصَ١ۙ قَالَ لَا تَخَفْ١۫ٙ نَجَوْتَ مِنَ الْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ Open ayah 28:25 in the Quran reader
کیا دیکھتے ہیں) ان دونوں عورتوں میں سے ایک شرماتی چل آرہی ہے7 اس نے موسیٰ سے کہا میرے باپ نے تجھ کو بلایا ہے تو نے جو ہماری بکریوں کو پانی پلایا ہم پر رحم کر کے اس کی مزدوری دینے کو جب موسیٰ اس کے پاس پہنچا اور سارا قصہ اس کو سنایا تو وہ بولا اب کچھ ڈر نہیں یہاں فرعون کی حکومت نہیں) تو ظالم لوگوں سے بچ گیا
قَالَتْ اِحْدٰىهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ١٘ اِنَّ خَیْرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِیُّ الْاَمِیْنُ Open ayah 28:26 in the Quran reader
ان دونوں عورتوں میں سے ایک کہنے لگی جو موسیٰ کو لے کر آئی تھی باوا اس کو نوکر رکھ لے بہتر نوکر جو تو رکھنا چاہے وہی ہے جو زور دار امانت دار ہو8
قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ١ۚ فَاِنْ اَتْمَمْتَ عَشْرًا فَمِنْ عِنْدِكَ١ۚ وَ مَاۤ اُرِیْدُ اَنْ اَشُقَّ عَلَیْكَ١ؕ سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰلِحِیْنَ Open ayah 28:27 in the Quran reader
شعیب نے کہا اے موسیٰ میں یہ چاہتا ہوں کہ ان دونوں میریبیٹیوں میں سے ایک کو تجھ سے بیاہ دوں اس مہر پر کہ تو آٹھ برس تک میری خدمت کیر پھر اگر دس برس پورے کر دے تو یہ تیرا احسان ہے (کچھ میرا زور نہیں) اور میں تجھ کو تکلیف دینا نہیں چاہتا9 انشاء اللہ اللہ تعالیٰ تو دیکھے گا میں (کیسا) بھلا آدمی ہوں
قَالَ ذٰلِكَ بَیْنِیْ وَ بَیْنَكَ١ؕ اَیَّمَا الْاَجَلَیْنِ قَضَیْتُ فَلَا عُدْوَانَ عَلَیَّ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى مَا نَقُوْلُ وَكِیْلٌ۠ Open ayah 28:28 in the Quran reader
موسیٰ نے کہا اچھا یہی میرا تیرا قرار ہے ان دونوں مدتوں سے جو میں پوری کردوں تو مجھ پر کچھ زیادتی نہیں ہوسکتی اور جو ہم کہہ رہے ہیں اللہ کا گواہ ہے
فَلَمَّا قَضٰى مُوْسَى الْاَجَلَ وَ سَارَ بِاَهْلِهٖۤ اٰنَسَ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ نَارًا١ۚ قَالَ لِاَهْلِهِ امْكُثُوْۤا اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ Open ayah 28:29 in the Quran reader
کوئی اپنے قول سے بھرے نہیں پھر جب موسیٰ نے خدمت کی مدت پوری کردی دس3 برس گزر گئے اور اپنی بی بی صفوراً کو لیکر مصر کی طرف چلا طور پہاڑ کی طرف سے آگ دیکھی اپنی بی بی سے کہنے لگا تم (یہیں) ٹھہر جائو مجھے آگ دکھائی دیتی ہے میں جاتا ہوں، شاید وہاں پہنچ کر رستے کی خبر تم تک پائوں4 یا خبر رستے کا پتہ نہ لگے تو آگ کا ایک چنگاری لے آئوں تم تاپو تو (ذرا سردی کم ہو)
فَلَمَّاۤ اَتٰىهَا نُوْدِیَ مِنْ شَاطِئِ الْوَادِ الْاَیْمَنِ فِی الْبُقْعَةِ الْمُبٰرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ اَنْ یّٰمُوْسٰۤى اِنِّیْۤ اَنَا اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَۙ Open ayah 28:30 in the Quran reader
جب موسیٰ آگ کے پہنچا تو اس مبارک جگہ میں میدان کے دہنے کنارے5 ایک درخت سے اس کو آواز آئی اے موسیٰ میں اللہ ہوں سارے جہاں کا مالک
وَ اَنْ اَلْقِ عَصَاكَ١ؕ فَلَمَّا رَاٰهَا تَهْتَزُّ كَاَنَّهَا جَآنٌّ وَّلّٰى مُدْبِرًا وَّ لَمْ یُعَقِّبْ١ؕ یٰمُوْسٰۤى اَقْبِلْ وَ لَا تَخَفْ١۫ اِنَّكَ مِنَ الْاٰمِنِیْنَ Open ayah 28:31 in the Quran reader
اور یہ بھی آواز آئی اپنی لاٹھی زمین پر ڈال دے موسیٰ نے ڈال دی جب دیکھا وہ سانپ کی طرح پھنپھناتی ہے تو پیٹھ موڑ کر بھاگا اور پیچھے پھر کر بھی نہ دیکھا پھر آواز آئی اے موسیٰ آگے اور ڈر نہیں تو بےفکر رہ (تجھے کوئی صدمہ نہیں ہنچنے کا)6
اُسْلُكْ یَدَكَ فِیْ جَیْبِكَ تَخْرُجْ بَیْضَآءَ مِنْ غَیْرِ سُوْٓءٍ١٘ وَّ اضْمُمْ اِلَیْكَ جَنَاحَكَ مِنَ الرَّهْبِ فَذٰنِكَ بُرْهَانٰنِ مِنْ رَّبِّكَ اِلٰى فِرْعَوْنَ وَ مَلَاۡئِهٖ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا قَوْمًا فٰسِقِیْنَ Open ayah 28:32 in the Quran reader
اپنا ہاتھ اپنے گریبان میں ڈال وہ سفید (نورانی) ہو کر نکلے گا بن روگ کوئی عارضہ نہ ہوگا اور ڈر دور ہونے کیلئے اپنا اپنی طرف سکیڑے7 یہ وہ نشانیاں میں تیرے مالک کی طرف سے فرعون اور اس کے دربارویں کے پاس بھیجنے کے لئے تجھ کو ملیں بیشک وہ نافرمان لوگ ہیں
قَالَ رَبِّ اِنِّیْ قَتَلْتُ مِنْهُمْ نَفْسًا فَاَخَافُ اَنْ یَّقْتُلُوْنِ Open ayah 28:33 in the Quran reader
موسیٰ نے عرض کیا مالک میرے میں نے ان میں کا ایک آدمی مار ڈالا ہے تو مجھ کو ڈر لگتا ہے کہیں وہ مجھ کو اس کے بدل مارنہ ڈالیں
وَ اَخِیْ هٰرُوْنُ هُوَ اَفْصَحُ مِنِّیْ لِسَانًا فَاَرْسِلْهُ مَعِیَ رِدْاً یُّصَدِّقُنِیْۤ١٘ اِنِّیْۤ اَخَافُ اَنْ یُّكَذِّبُوْنِ Open ayah 28:34 in the Quran reader
اور بھائی میرا ہارون اس کی زبان مجھ سے زیادہ صاف ہے تو اس کو میرے ساتھ بھیج دے اس کو بھی پیغمبر نبا دے وہ میرا مددگار رہ کر میری بات سچ کرتا رہے گا کیونکہ مجھ کو ڈر ہے اگر میں اکیلا جائوں گا وہ مجھ کو جھٹالئیں گے1
قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَكَ بِاَخِیْكَ وَ نَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطٰنًا فَلَا یَصِلُوْنَ اِلَیْكُمَا١ۛۚ بِاٰیٰتِنَاۤ١ۛۚ اَنْتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَكُمَا الْغٰلِبُوْنَ Open ayah 28:35 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ نے فرمایا (اچھا) ہم تیرے بازو کو تیرے بھائی سے زور دیں گے اس کو تیرا قوت بازو بنائیں گے اور تم دونوں کی دشمنوں کے مقابل ہمیں جیت رکھیں گے تم کو نقصان نہ پہنچا سکیں گے جائو خوش ہوجائو ہماری نشانیوں کے سبب سے تم اور تمہارے ساتھی ہی غالب رہیں گے
فَلَمَّا جَآءَهُمْ مُّوْسٰى بِاٰیٰتِنَا بَیِّنٰتٍ قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا سِحْرٌ مُّفْتَرًى وَّ مَا سَمِعْنَا بِهٰذَا فِیْۤ اٰبَآئِنَا الْاَوَّلِیْنَ Open ayah 28:36 in the Quran reader
پھر جب موسیٰ ہماری کھلی نشانیاں لے کر ان کے پاس پہنچا تو کہنے لگے یہ تو بس جادو ہے جھوٹ لیا گیا ہے خدا کی طرف سے نہیں ہے اور ہم نے تو اپنے اگلے باپ دادا کے وقت سے یہ نہیں سنا2
وَ قَالَ مُوْسٰى رَبِّیْۤ اَعْلَمُ بِمَنْ جَآءَ بِالْهُدٰى مِنْ عِنْدِهٖ وَ مَنْ تَكُوْنُ لَهٗ عَاقِبَةُ الدَّارِ١ؕ اِنَّهٗ لَا یُفْلِحُ الظّٰلِمُوْنَ Open ayah 28:37 in the Quran reader
اور موسیٰ نے یہ جواب دیا کہ میرا مالک خوب جانتا ہے کون اس کے پاس سے ہدایت کی بات لے کر آیا ہے اور کس کا اجام بخیر ہوگا کیونکہ ظلم پنپ نہیں سکتے3
وَ قَالَ فِرْعَوْنُ یٰۤاَیُّهَا الْمَلَاُ مَا عَلِمْتُ لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرِیْ١ۚ فَاَوْقِدْ لِیْ یٰهَامٰنُ عَلَى الطِّیْنِ فَاجْعَلْ لِّیْ صَرْحًا لَّعَلِّیْۤ اَطَّلِعُ اِلٰۤى اِلٰهِ مُوْسٰى١ۙ وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّهٗ مِنَ الْكٰذِبِیْنَ Open ayah 28:38 in the Quran reader
اور فرعون نے اپنے درباریوں سے) کہا اے سردارو مجھے تو معلوم نہیں کہ میرے سوا کوئی متہارا خدا ہو4 تو سنا ہامان تو ایسا کر پجاوانگا میرے لئے اینٹیں مٹی کی پکوا اور ایک محل میرے لئے تیار کر میں اس پر چڑھوں تو شاید موسیٰ کے خدا کو جھانک لوں اور میں تو سمجھتا ہوں موسیٰ جھوٹا ہے5
وَ اسْتَكْبَرَ هُوَ وَ جُنُوْدُهٗ فِی الْاَرْضِ بِغَیْرِ الْحَقِّ وَ ظَنُّوْۤا اَنَّهُمْ اِلَیْنَا لَا یُرْجَعُوْنَ Open ayah 28:39 in the Quran reader
اور فرعون اور اس کے لشکر والے ناحق ملک میں غرور کرنے لگے6 اور سمجھے کہ ان کو ہمارے پاس لوٹ کر آنا نہیں ہے1
فَاَخَذْنٰهُ وَ جُنُوْدَهٗ فَنَبَذْنٰهُمْ فِی الْیَمِّ١ۚ فَانْظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظّٰلِمِیْنَ Open ayah 28:40 in the Quran reader
آخر ہم نے اس کو اور اس کے لشکر والوں کو گانٹھ لیا اور سمندر میں پھینک دیا تو اے پیغمبر دیکھ تو سہی ظالم لوگوں کا انجام کیسا خراب ہوا2