27. Surah An-Naml
النملThe Ant · 93 ayahsاشرف الحواشی
وَ مَاۤ اَنْتَ بِهٰدِی الْعُمْیِ عَنْ ضَلٰلَتِهِمْ١ؕ اِنْ تُسْمِعُ اِلَّا مَنْ یُّؤْمِنُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ مُّسْلِمُوْنَ Open ayah 27:81 in the Quran reader
اور نہ تو اندھوں کو جب وہ بہک جائیں رستے پر لگا سکتا ہے تو تو4 انہی لوگوں کو سنا سکتا ہے جو ہمارے آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں پھر ایسے ہی لوگ تیرا کہنا مانیں گے5
وَ اِذَا وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ اَخْرَجْنَا لَهُمْ دَآبَّةً مِّنَ الْاَرْضِ تُكَلِّمُهُمْ١ۙ اَنَّ النَّاسَ كَانُوْا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوْقِنُوْنَ۠ Open ayah 27:82 in the Quran reader
اور جب ان کافروں پر قیامت کا عذاب آن پڑے گیا عنی قیامت کے قریب تو ہم زمین سے ان کے لئے ایک جانو نکالیں گے جو ان سے بات کریگا یا ان پر اغ کرے گا کیونکہ لوگ اس وقت ہماری نشانیوں پر یقین نہ رکھتے ہوں گے7
وَ یَوْمَ نَحْشُرُ مِنْ كُلِّ اُمَّةٍ فَوْجًا مِّمَّنْ یُّكَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَهُمْ یُوْزَعُوْنَ Open ayah 27:83 in the Quran reader
اور اے پیغمبر وہ دن یاد کر) جس دن ہم ہر امت میں سے ایک گروہ نکال کر اکٹھا کریں گے جو ہماری آیتوں کو دنیا میں جھٹلاتا تھا پھر اس کی مثل لگائی جائے گی8
حَتّٰۤى اِذَا جَآءُوْ قَالَ اَكَذَّبْتُمْ بِاٰیٰتِیْ وَ لَمْ تُحِیْطُوْا بِهَا عِلْمًا اَمَّا ذَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ Open ayah 27:84 in the Quran reader
یہاں تک کہ جب وہ سب حساب کے مقام میں آجائیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائیگا کیوں تم نے (دنیا میں) میری آیتوں کو اچھی طرح سمجھا بھی نہیں اور لگیا ن کو جھٹلانے تم یو نہیں تو اور کیا کرتے رہے9
وَ وَقَعَ الْقَوْلُ عَلَیْهِمْ بِمَا ظَلَمُوْا فَهُمْ لَا یَنْطِقُوْنَ Open ayah 27:85 in the Quran reader
اور ان کی شرارت کی سزا میں عذاب کا ورعدہ ان پر پورا ہوگا اور وہ کچھ بول ہی نہ سکیں گے10
اَلَمْ یَرَوْا اَنَّا جَعَلْنَا الَّیْلَ لِیَسْكُنُوْا فِیْهِ وَ النَّهَارَ مُبْصِرًا١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ Open ayah 27:86 in the Quran reader
کیا ان لوگوں نے نہیں دیکھا (نہیں سمجھا) ہم نے رات انکے آرام کے لئے بنائی اور دن کو مرجھانے والا بنایا اس کی روشنی میں ہر چیز سوجھ پڑتی ہے بیشک جو لوگ ایماندار ہیں ان کے لئے دن اور رات11 میں خدا کی قدرت کی نشانیاں ہیں
وَ یَوْمَ یُنْفَخُ فِی الصُّوْرِ فَفَزِعَ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ اِلَّا مَنْ شَآءَ اللّٰهُ١ؕ وَ كُلٌّ اَتَوْهُ دٰخِرِیْنَ Open ayah 27:87 in the Quran reader
اور جس دن صور پھونکا جائے گا12 پھر جتنے (آدمی اور جن اور فرشتے) آسمان اور زمین میں (سب) گھبرا جائیں گے ڈر سے منے کے قریب ہوجائیں گے مگر جس کو اللہ چاہے1 اس کو گھبراہٹ نہ ہوگی اور سب پروردگار کے سامنے عاجزی سے حاض رہوں گے
وَ تَرَى الْجِبَالَ تَحْسَبُهَا جَامِدَةً وَّ هِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ١ؕ صُنْعَ اللّٰهِ الَّذِیْۤ اَتْقَنَ كُلَّ شَیْءٍ١ؕ اِنَّهٗ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَفْعَلُوْنَ Open ayah 27:88 in the Quran reader
اور دیکھنے والے تو قیامت کے دن پہاڑوں کو دیکھے گا انپی جگہ پر تھمے ہوئے ہیں لیکن وہ بادل کی طرح چل رہے ہوں گے2 یہ اللہ تعالیٰ کی بناوٹ ہے جس نے ہر چیز کو درستی کے ساتھ بنایا ع ہے اس کو خبر ہے جو تم کرتے ہو
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ وَ هُمْ مِّنْ فَزَعٍ یَّوْمَئِذٍ اٰمِنُوْنَ Open ayah 27:89 in the Quran reader
جو شخص قیامت کے دن کوئی نیکی لے کر آئے گا اس کو اس سے بہتر بدلہ ملے گا3 اور ایسے لوگ اس دن گھبراہٹ سے بےخطر رہیں گے ان کو گھبراٹہ نہ ہوگی۔
وَ مَنْ جَآءَ بِالسَّیِّئَةِ فَكُبَّتْ وُجُوْهُهُمْ فِی النَّارِ١ؕ هَلْ تُجْزَوْنَ اِلَّا مَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ Open ayah 27:90 in the Quran reader
اور جو برائی شرک لے کر آئیں گے وہ اوندھے منہ دوزخ میں دھکیل دیئے جائیں گے ان سے کہا جائے گا تم کو وہی بدلہ ملے گے گا جیسا تم کرتے تھے
اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ رَبَّ هٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِیْ حَرَّمَهَا وَ لَهٗ كُلُّ شَیْءٍ١٘ وَّ اُمِرْتُ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَۙ Open ayah 27:91 in the Quran reader
اے پیغمبر ان لوگوں سے کہہ دے ابھی حکم ہوا ہے کہ میں اس کا تابعدارہوں مسلمان فرمانبردار
وَ اَنْ اَتْلُوَا الْقُرْاٰنَ١ۚ فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا یَهْتَدِیْ لِنَفْسِهٖ١ۚ وَ مَنْ ضَلَّ فَقُلْ اِنَّمَاۤ اَنَا مِنَ الْمُنْذِرِیْنَ Open ayah 27:92 in the Quran reader
اور قرآن پڑھ کر لوگوں کو سناتا رہوں اب جو کوئی راہ لگ جائے وہ اپنی ہی بھلے کے لئے راہ پر لگتا ہے اور جو کوئی بھٹک جائے میرا کہا نہ مانے تو کہہ دے میں تو اور ڈرانیوالے پیغمبروں کی طرح بس ایک ڈرانے والا ہوں6
وَ قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ سَیُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ فَتَعْرِفُوْنَهَا١ؕ وَ مَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ۠ Open ayah 27:93 in the Quran reader
اور اے پیغمبر کہہ دے شکر7 خدا کا آگے چل کر وہ اپنی قدرت کی نشانیاں تم کو دکھلائے گا تم ان کو پہچان8 کر کے اور تیرا مالک تمہارے کاموں سے بیخبر نہیں ہے۔