21. Surah Al-Anbiyaa
الأنبياءThe Prophets · 112 ayahsاشرف الحواشی
وَ لِسُلَیْمٰنَ الرِّیْحَ عَاصِفَةً تَجْرِیْ بِاَمْرِهٖۤ اِلَى الْاَرْضِ الَّتِیْ بٰرَكْنَا فِیْهَا١ؕ وَ كُنَّا بِكُلِّ شَیْءٍ عٰلِمِیْنَ Open ayah 21:81 in the Quran reader
(یا نہیں) اور ہم نے زور کی ہوا سلیمان کے لئے (تابع کردی تھی) وہ اس کے حکم9 سے اس کے ملک کی طرف چلتی تھی جہاں ہم نے برکت رکھی ہے (یعنی شام کے ملک کی طرف اور ہم کو سب چیزوں کی خبر ہے
وَ مِنَ الشَّیٰطِیْنِ مَنْ یَّغُوْصُوْنَ لَهٗ وَ یَعْمَلُوْنَ عَمَلًا دُوْنَ ذٰلِكَ١ۚ وَ كُنَّا لَهُمْ حٰفِظِیْنَۙ Open ayah 21:82 in the Quran reader
اور بعضے شیطان جو اس کے واسطے (جواہرات نکالنے کو سمندروں میں) غوطے لگاتے اور اس کے سوا دوسرے کام10 بھی کرتے (جیسے عمارت بنانا برتن ڈھالنا اور ہم ہی (ان شیطانوں کے یا انکے کامونکے نگہبان تھے
وَ اَیُّوْبَ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ Open ayah 21:83 in the Quran reader
اور اے پیغمبر ایوب پیغمبر کو یاد کر11 جب اس نے اپنے مالک کو پکارا (دعا کی، مجھے (سخت) تکلیف لگ گئی ہے اور تو ہمارے رحم کرنیوالوں سے زیادہ رحم کرینوالا ہے
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَكَشَفْنَا مَا بِهٖ مِنْ ضُرٍّ وَّ اٰتَیْنٰهُ اَهْلَهٗ وَ مِثْلَهُمْ مَّعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَ ذِكْرٰى لِلْعٰبِدِیْنَ Open ayah 21:84 in the Quran reader
(دعا کرتے ہی دریائے رحم و کرم جوش میں آیا) تو ہم نے اس کی دعا قبول کرلی اور جو کچھ اس کو الگ گیا تھا وہ دور کردیا اور اس کے گھر والے (جو پہلے تھے وہ اس کو دیئے اور اتنے ہی اور یہ ہماری طرف سے اس پر مہربانی تھی اور عبادت کرنیوالوں کے لئے نصیحت تھی
وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِدْرِیْسَ وَ ذَا الْكِفْلِ١ؕ كُلٌّ مِّنَ الصّٰبِرِیْنَۚۖ Open ayah 21:85 in the Quran reader
اور (اے پیغمبر) اسمعیل اور ادریس اور الاکفل پیغمبروں کو یاد کر، یہ سب صبر کرنیوالوں میں سے تھے
وَ اَدْخَلْنٰهُمْ فِیْ رَحْمَتِنَا١ؕ اِنَّهُمْ مِّنَ الصّٰلِحِیْنَ Open ayah 21:86 in the Quran reader
اور ہم نے ان کو اپنی رحمت میں داخل کیا کیونکہ وہ نیک بختوں میں تھے
وَ ذَا النُّوْنِ اِذْ ذَّهَبَ مُغَاضِبًا فَظَنَّ اَنْ لَّنْ نَّقْدِرَ عَلَیْهِ فَنَادٰى فِی الظُّلُمٰتِ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ١ۖۗ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَۚۖ Open ayah 21:87 in the Quran reader
اور مچھلی والے (یعنی یونس پیغمبر کو یاد کر) جب وہ خفا ہو کر (اپنی قوم کے پاس سے چل دیا سمجھا کہ ہم اس کو تنگ نہ کریں (یا اس کو عذاب نہ کریں گے) تب (وہ اپنے قصور کا قائل ہوا اور اندھیروں میں پکار اٹھا اے خدا تیرے سوا کوئی سچا خدا نہیں بیشک میں قصور وار تھا
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١ۙ وَ نَجَّیْنٰهُ مِنَ الْغَمِّ١ؕ وَ كَذٰلِكَ نُـْۨجِی الْمُؤْمِنِیْنَ Open ayah 21:88 in the Quran reader
جس نے اس کی دعا قبول کی اور اس کو غم سے نجات دی اور ہم ایمان2 والوں کو اسی طرح بچا لیتے ہیں ان کا رنج اور غم دور کردیتے ہیں
وَ زَكَرِیَّاۤ اِذْ نَادٰى رَبَّهٗ رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ Open ayah 21:89 in the Quran reader
اور اے پیغمبر زکریا (نبی کا قصہ یاد کر) جب اس نے اپنے مالک کو پکارا (دعا کی) مانگ میرے مجھ کو (دنیا میں) انگولا ناٹھا (یعنی اکیلا ہے اولاد مت چھوڑ اور (یوں تو) تو سب واثوں سے بہتر ہے
فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ١٘ وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗ١ؕ اِنَّهُمْ كَانُوْا یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًا١ؕ وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ Open ayah 21:90 in the Quran reader
پھر ہم نے اس کی دعا قبول کرلی اور اس کو یحییٰ (فرزند) عنایت کیا اور4 اور اس کی بی بی کو بھلا کردیا (ان کا بانجھ پنا جاتا رہا یا ان کے اخلاق اچھے ہوگئے یہ سب پیغمبر جن کا ذکر ہوا ہے زکریا اور یحییٰ اور ان کے گھر والے) نیک کاموں میں جلدی کرتے تھے اور ہم کو توقع اور ڈر دیکھ کر پکارتے تھے اور ہمارے سامنے گڑگڑاتے (عاجزی کرتے رہتے تھے
وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا وَ جَعَلْنٰهَا وَ ابْنَهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ Open ayah 21:91 in the Quran reader
اور (اے پیغمبر) وہ عورت (یعنی بی بی مریم کو یاد کر) جس نے اپنے عصمت قائم رکھی (اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا پھر ہم نے اپنی روح اس میں پھونک دی اور ہم نے اس کو اور اس کے فرزند (حضرت عیسیٰ ) کو سارے جہان کے لئے (اپنی قدرت کو) نشانی بنایا
اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً١ۖ٘ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ Open ayah 21:92 in the Quran reader
(مسلمانو) تمہارا یہ مذہب ہے وہی ایک مذہب اور میں تمہارا مالک ہوں مجھ ہی کو پوجو (اور کسی کی پرستش نہ کرو
وَ تَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ١ؕ كُلٌّ اِلَیْنَا رٰجِعُوْنَ۠ Open ayah 21:93 in the Quran reader
اور لوگوں نے اپنے مذہب میں آپس میں پھوٹ ڈال لی سب کو ہمارے پاس لوٹ کر آتا ہے
فَمَنْ یَّعْمَلْ مِنَ الصّٰلِحٰتِ وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَا كُفْرَانَ لِسَعْیِهٖ١ۚ وَ اِنَّا لَهٗ كٰتِبُوْنَ Open ayah 21:94 in the Quran reader
پھر جو کوئی نیک اموں میں سے کچھ کام کرے اور وہ ایمان بھی رکھتا ہو تو اس کی محنت اکارت نہ ہوگی اور ہم اس کا موں کو لکھنے والے ہیں
وَ حَرٰمٌ عَلٰى قَرْیَةٍ اَهْلَكْنٰهَاۤ اَنَّهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَ Open ayah 21:95 in the Quran reader
اور جن بستی اوالوں کو ہم نے کھپا دیا بلکہ وہ ان کا پھر (دنیا میں آنا حرم (ناممکن ہے
حَتّٰۤى اِذَا فُتِحَتْ یَاْجُوْجُ وَ مَاْجُوْجُ وَ هُمْ مِّنْ كُلِّ حَدَبٍ یَّنْسِلُوْنَ Open ayah 21:96 in the Quran reader
جب تک (یا جوج، ماجوج ذوالقرنین کی روک سے) کھول دیئے جائیں یعنی قیامت قائم ہوا اور وہ ہر چڑھائو سے دوڑ پڑیں گے
وَ اقْتَرَبَ الْوَعْدُ الْحَقُّ فَاِذَا هِیَ شَاخِصَةٌ اَبْصَارُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا١ؕ یٰوَیْلَنَا قَدْ كُنَّا فِیْ غَفْلَةٍ مِّنْ هٰذَا بَلْ كُنَّا ظٰلِمِیْنَ Open ayah 21:97 in the Quran reader
اور سچا وعدہ نزدیک آ لگے گا4 یعنی قیامت اس وقت ایک ہی ایکا کافرون کی آنکھیں دوڑ سے دوسرا صور پھونکنے کے بعد کھل کی کھل رہ جائیں گی اور کہیں گے ہائے ہماری خرابی گمبختی) ہم تو (دنیا میں) اس دن) سے غافل ہی رہے بلکہ غافل نہیں سراسر) قصور وار تھے
اِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَ١ؕ اَنْتُمْ لَهَا وٰرِدُوْنَ Open ayah 21:98 in the Quran reader
(اے مگر کے کافرو) تم اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو اور آج کے ایندھن ہو گے تم (سب) کو (قیام کے دن) دوزخ میں جانا پڑیگا
لَوْ كَانَ هٰۤؤُلَآءِ اٰلِهَةً مَّا وَرَدُوْهَا١ؕ وَ كُلٌّ فِیْهَا خٰلِدُوْنَ Open ayah 21:99 in the Quran reader
اگر یہ خدا ہوتے (جیسے مشرک سمجھتے ہیں) تو دوزخ میں نہ جاتے اور سب کے سب (پوجنے والے اور جن کو پوجتے ہیں) ہمیشہ اس میں رہیں گے
لَهُمْ فِیْهَا زَفِیْرٌ وَّ هُمْ فِیْهَا لَا یَسْمَعُوْنَ Open ayah 21:100 in the Quran reader
وہاں وہ چیخ پکار مچائیں اور وہاں ایک کی ایک بات تک وہ نہ سنیں گے
اِنَّ الَّذِیْنَ سَبَقَتْ لَهُمْ مِّنَّا الْحُسْنٰۤى١ۙ اُولٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُوْنَۙ Open ayah 21:101 in the Quran reader
بیشک جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے ہی بھلائی ہوچکی ہے (لکھی جا چکی ہے) وہ دوزخ سے دور رہیں گے
لَا یَسْمَعُوْنَ حَسِیْسَهَا١ۚ وَ هُمْ فِیْ مَا اشْتَهَتْ اَنْفُسُهُمْ خٰلِدُوْنَۚ Open ayah 21:102 in the Quran reader
اور دونوں کی بھنک بھی سنیں گے ہمیشہ جو جی چاہے اس میں بسر کریں (ہر ایک خواہش پوری ہوگی،
لَا یَحْزُنُهُمُ الْفَزَعُ الْاَكْبَرُ وَ تَتَلَقّٰىهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ١ؕ هٰذَا یَوْمُكُمُ الَّذِیْ كُنْتُمْ تُوْعَدُوْنَ Open ayah 21:103 in the Quran reader
ان کو بڑی گھبراہٹ (قیامت) کا کچھ رنج نہ ہوگا اور فرشتے (جنت کے دروازوں پر) ان کا استبال کریں گے (کہیں گے یہی تو وہ دن ہے جس کا تم سے دنیا میں اوجڈ کیا جاتا تھا
یَوْمَ نَطْوِی السَّمَآءَ كَطَیِّ السِّجِلِّ لِلْكُتُبِ١ؕ كَمَا بَدَاْنَاۤ اَوَّلَ خَلْقٍ نُّعِیْدُهٗ١ؕ وَعْدًا عَلَیْنَا١ؕ اِنَّا كُنَّا فٰعِلِیْنَ Open ayah 21:104 in the Quran reader
جس دن تم آسمان کو اس طرح لپیٹ لیں گے جیسے خطوں کا مٹھا (تو مار) لپیٹا جاتا ہے جس طرح ہم نے شروع سے (پہلی بار تمام مخلوقات کو پیدا کیا اسی طرح (غیبت کر کے) نجارہ پیدا کریں گے یہ ہم نے کردیا ہے ضرور ایسا کرینگے
وَ لَقَدْ كَتَبْنَا فِی الزَّبُوْرِ مِنْۢ بَعْدِ الذِّكْرِ اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ Open ayah 21:105 in the Quran reader
کیونکہ ہمارا وعدہ خلاف نہیں ہوسکتا اور ہم تو زبور میں لوح محفوظ (یا تورت شریف) کے بعد لکھ چکے ہیں کہ (بہشت یا بیت القمدس کی زمین کے مالک میرے نیک بندے ہونگے
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ Open ayah 21:106 in the Quran reader
جو لوگ اللہ کی بندگی کرنیوالے ہیں انکو یہ نصیحتیں (جو اس سورت میں بیان ہوئیں) کافی ہیں
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ Open ayah 21:107 in the Quran reader
اور اے پیغمبر ہم نے تو تجھ کو سارے جہانکے لئے رحمت بنا کر بھیجا
قُلْ اِنَّمَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَهَلْ اَنْتُمْ مُّسْلِمُوْنَ Open ayah 21:108 in the Quran reader
(اے پیغمبرر ان لوگوں سے کہہ دے مجھے تو بس وہی آتی ہے اور کہ نہیں کہ تمہارا خدا ہی ایک خدا ہے جو سارے جہان کا مالک ہے) تو تم اس کے1 تابعدار بنتے ہو یا نہیں
فَاِنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ اٰذَنْتُكُمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ وَ اِنْ اَدْرِیْۤ اَقَرِیْبٌ اَمْ بَعِیْدٌ مَّا تُوْعَدُوْنَ Open ayah 21:109 in the Quran reader
پھر اگر یہ لوگ نہ مانیں تو (اے پیغمبر ان سے) کہہ دے میں نے تو تم کو یکساں خبر کردی2 اور میں نہیں جانتا کہ جس عذاب یا قیامت کا تم وعدہ ہے3 قریب آ لگا ہے یا (ابھی دور ہے)
اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ مِنَ الْقَوْلِ وَ یَعْلَمُ مَا تَكْتُمُوْنَ Open ayah 21:110 in the Quran reader
بیشک وہ خدا اس بار بھی جانتا ہے جو پکار کر کہی جائے اور اس کو بھی4 جانتا نہیں کو تم چھپاتے ہو
وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ Open ayah 21:111 in the Quran reader
اور میں نہیں جانتا شاید یہ مہلت تمہارے آزمانے کے لئے ہے5(منظور یہ ہے کہ ایک مدت تک (دنیا سے) فائدہ اٹھاتے ہو
قٰلَ رَبِّ احْكُمْ بِالْحَقِّ١ؕ وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠ Open ayah 21:112 in the Quran reader
ایک مدت تک پیغمبر نے کہا اے رب حکم کر میرے ساتھ حق کے اور پروردگار بڑا مہربان اور مدد مانگا گیا ہے اوپر اس چیز کے جو تم بیان کرتے ہو