22. Surah Al-Hajj
الحجThe Pilgrimage · 78 ayahsاشرف الحواشی
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ۚ اِنَّ زَلْزَلَةَ السَّاعَةِ شَیْءٌ عَظِیْمٌ Open ayah 22:1 in the Quran reader
رحم والا لوگو اپنے مالک کے عذاب سے ڈرو کیونکہ قیامت کا بھونچال ایک بڑی آفت ہے7
یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا وَ تَرَى النَّاسَ سُكٰرٰى وَ مَا هُمْ بِسُكٰرٰى وَ لٰكِنَّ عَذَابَ اللّٰهِ شَدِیْدٌ Open ayah 22:2 in the Quran reader
جس دن تم اس کو دیکھو گے ہر انار دودھ پلانے والی اپنے بچے کو جس کو وہ دودھ پلاتی ہے بھول جائے گی (یا دودھ پلانا بھول جائے گی اتنا ہول ہوگا) ہر پیٹ والی کا پیٹ گر جانے کا اور لوگ ایسے دکھائی دیں گے جیسے حشر میں (متوالے ہیں اور وہ (حقیقت میں) متوالے نہ ہونگے بلکہ خدا کا عذاب سخت ہے
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ یَتَّبِعُ كُلَّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍۙ Open ayah 22:3 in the Quran reader
اور لوگوں میں بعضا ایسا ہے جو بن جانے مجھے اللہ (کے باب) میں جھگڑتا ہے اور مگر ے (شریز مغرور) شیطان کی پیروی کرتا ہے9
كُتِبَ عَلَیْهِ اَنَّهٗ مَنْ تَوَلَّاهُ فَاَنَّهٗ یُضِلُّهٗ وَ یَهْدِیْهِ اِلٰى عَذَابِ السَّعِیْرِ Open ayah 22:4 in the Quran reader
شیطان کے لئے تو یہ حکم ہوچکا ہے جو کوئی اس سے دوستی کرے (اس کے بہکانے پر چلے) تو وہ اس کو بھٹکا دیگا اور دوزخ کے عذاب تک پہنچا کر رہے گا
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّنَ الْبَعْثِ فَاِنَّا خَلَقْنٰكُمْ مِّنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُّضْغَةٍ مُّخَلَّقَةٍ وَّ غَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِّنُبَیِّنَ لَكُمْ١ؕ وَ نُقِرُّ فِی الْاَرْحَامِ مَا نَشَآءُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى ثُمَّ نُخْرِجُكُمْ طِفْلًا ثُمَّ لِتَبْلُغُوْۤا اَشُدَّكُمْ١ۚ وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰى وَ مِنْكُمْ مَّنْ یُّرَدُّ اِلٰۤى اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِكَیْلَا یَعْلَمَ مِنْۢ بَعْدِ عِلْمٍ شَیْئًا١ؕ وَ تَرَى الْاَرْضَ هَامِدَةً فَاِذَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْهَا الْمَآءَ اهْتَزَّتْ وَ رَبَتْ وَ اَنْۢبَتَتْ مِنْ كُلِّ زَوْجٍۭ بَهِیْجٍ Open ayah 22:5 in the Quran reader
لوگو اگر تم کو (مرنے کے بعد) جی اٹھنے میں شک ہو تو (اس میں کیوں غور نہیں کرتے) کہ ہم نے تم کو مٹی سے بنایا (آدم کو مٹی سے پیدا کیا) ھر (اسکی نسل کو) نطفے سی پھر خون کی پھٹی سے پھر پورے یا ادھورے نیچے سے (گوشت کی بوٹی سے) تاکہ ہم تم کو (اپنی قدرت) دکھلائیں1 اور جس (گل) کو ہم چاہتے ہیں ایک مقرہر مدت تک پیٹ میں رکھتے ہیں نوم اہ یا اس سے بھی زیادہ پھرت م کو بچہ بنا کر (ماں کے پیٹ سے نکالتے ہیں پھر (تم کو پالتے ہیں) اس لئے کہ جوانی پہنچو اور تم میں سے کوئی (پوری عمر ہونے سے پہلے) مرجاتا ہے اور کوئی بڑی نکمی عمر تک پہنچ جاتا ہے کہ (سب کچھ جاننے ( اور سمجھنے) کے بعد پھر (بچہ بن جائے اور) کچھ نہ جانے2 اور دیکھنے والے) تو دیکھتا ہے زمین سوکھی (اس پر سبزی کا نام نہیں، پھر جب ہم اس پر پانی برسا دیتے ہیں تو وہ (سبزے سے) لہلہانے اور اپھرنے لگتی ہے اور ہر قسم کی رونق دارچیزیں اگاتی ہے۔3
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ هُوَ الْحَقُّ وَ اَنَّهٗ یُحْیِ الْمَوْتٰى وَ اَنَّهٗ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌۙ Open ayah 22:6 in the Quran reader
یہ سب اس وجہ سے کہ اللہ وہی حق ہے اور وہی مردوں کو (قیامت کے دن) جلائے گا ا اور وہی سب کچھ کرسکتا ہے4
وَّ اَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَّا رَیْبَ فِیْهَا١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ یَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ Open ayah 22:7 in the Quran reader
اور قیامت ضرور آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں اور جو لوگ قبروں میں ہیں ان کو اللہ تعالیٰ ضرور جلا اٹھائے گا ف
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ لَا هُدًى وَّ لَا كِتٰبٍ مُّنِیْرٍۙ Open ayah 22:8 in the Quran reader
5 اور لوگوں میں کوئی ایسا ہے جو اللہ تعالیٰ کے مقدمے میں جھگڑتا ہے نہ اس کو علم ہے اور نہ عقل ہے اور نہ کوئی روشن کتاب6 رکھتا ہے
ثَانِیَ عِطْفِهٖ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ لَهٗ فِی الدُّنْیَا خِزْیٌ وَّ نُذِیْقُهٗ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ عَذَابَ الْحَرِیْقِ Open ayah 22:9 in the Quran reader
اپنی گردن پھیرے ہوئے (اینٹھا ہوا) تاکہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ7 سے بہکا دے اس کے لئے (سزا) دنیا میں رسوائی ہے اور قیامت کے دن ہم اس کو جلن کا عذاب بچھائیں گے
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠ Open ayah 22:10 in the Quran reader
(اور اس سے کہیں گے) یہ عذاب تیرے ان کاموں کا بدلہ ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجے تھے (یعنی دنیا میں کئے تھے) اور اللہ تعالیٰ اپنے بندں پر ظلم نہیں کرتا
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّعْبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرْفٍ١ۚ فَاِنْ اَصَابَهٗ خَیْرُ اِ۟طْمَاَنَّ بِهٖ١ۚ وَ اِنْ اَصَابَتْهُ فِتْنَةُ اِ۟نْقَلَبَ عَلٰى وَجْهِهٖ١ۚ۫ خَسِرَ الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةَ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِیْنُ Open ayah 22:11 in the Quran reader
اور لوگوں میں سے کوئی ایسا بھی ہے جو اللہ9 تعالیٰ کو ایک کنارے رہ کر پوجتا ہے پھر جو اس کا بھلا ہوا کچھ فائدہ ملا مال متاع ہاتھ آیا) تو اپنے دین پر جما رہا اور جو کوئی مصیبت اس پر آن پڑی تو جدھر10 سے آیا تھا ادھر ہی لوٹ گیا اس (کمبخت) نے اپنی دنیا اور آخرت (دونو) کھوئے یہی کھلا گھاٹا ہے1
یَدْعُوْا مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَضُرُّهٗ وَ مَا لَا یَنْفَعُهٗ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الضَّلٰلُ الْبَعِیْدُۚ Open ayah 22:12 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ کے سوا ان چیزوں کو پکارتا ہے جو ان کا نہ برا کرسکتی ہیں اور نہ بھلا کرسکتی ہیں یہی تو پرلے درجے کی گمراہی ہے
یَدْعُوْا لَمَنْ ضَرُّهٗۤ اَقْرَبُ مِنْ نَّفْعِهٖ١ؕ لَبِئْسَ الْمَوْلٰى وَ لَبِئْسَ الْعَشِیْرُ Open ayah 22:13 in the Quran reader
یہ تو ان چیزوں کو پکارتا ہے جن کا نقصان نفع سے کہیں نزدیک3 ہے بیشک (یہ بت) بڑا دوست ہے دیا برا الگ برا کار ساز اور خرار رفیق
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یُرِیْدُ Open ayah 22:14 in the Quran reader
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے ان کو (آخر میں اللہ تعالیٰ باغوں میں لے جائیگاجن کے تلے نہری پڑی بہہ رہی ہیں بیشک اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے4
مَنْ كَانَ یَظُنُّ اَنْ لَّنْ یَّنْصُرَهُ اللّٰهُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ فَلْیَمْدُدْ بِسَبَبٍ اِلَى السَّمَآءِ ثُمَّ لْیَقْطَعْ فَلْیَنْظُرْ هَلْ یُذْهِبَنَّ كَیْدُهٗ مَا یَغِیْظُ Open ayah 22:15 in the Quran reader
جو (کافر) یہ سمجھتا ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر (حضرت محمد ﷺ کی انبیاء اور آخرت میں مدد نہ کرے گا اس کو چاہیے کہ ایک رسی چھت پر لٹکائے پھر پھانسی ڈال لے اور دیکھے اس تدبیر سے اس کا غصہ اور حسدا دور ہوتا ہے (یا نہیں)5
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یُّرِیْدُ Open ayah 22:16 in the Quran reader
اور ہم نے قرآن کو اسی طرح اتارا کھل کھل آیتیں (جن کا مطلب صاف یہ) اور (ہدایت تو) جس کو اللہ چاہتا ہے6 ہدایت کرتا ہے
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئِیْنَ وَ النَّصٰرٰى وَ الْمَجُوْسَ وَ الَّذِیْنَ اَشْرَكُوْۤا١ۖۗ اِنَّ اللّٰهَ یَفْصِلُ بَیْنَهُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌ Open ayah 22:17 in the Quran reader
جو لوگ ایمان لائے (اسلام قبول کیا اور جو یہودی ہیں اور صابی (ستارہ پرست ان کا بیان سورة بقرۃ میں گذر چکا ہے اور تعالیٰ اور مجوسی (پارسی آتش پرست اور مشرک ہندو بدھو وغیرہ قیامت کے دن اللہ ان سب کا فیصلہ کریگا7 ہر ایک کو اس کے اعمال کا بدلہ ملے گا) ہر چیز اللہ تعالیٰ کے سامنے ہے (سب کو دیکھ رہا ہے ہر ایک کے اعمال سے واقف ہے (دیکھنے والے)
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰهَ یَسْجُدُ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی الْاَرْضِ وَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ وَ النُّجُوْمُ وَ الْجِبَالُ وَ الشَّجَرُ وَ الدَّوَآبُّ وَ كَثِیْرٌ مِّنَ النَّاسِ١ؕ وَ كَثِیْرٌ حَقَّ عَلَیْهِ الْعَذَابُ١ؕ وَ مَنْ یُّهِنِ اللّٰهُ فَمَا لَهٗ مِنْ مُّكْرِمٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ یَفْعَلُ مَا یَشَآءُؕ۩ Open ayah 22:18 in the Quran reader
کیا تو نہیں دیکھتا کہ اللہ تعالیٰ کو ہی سجدہ کرتے ہیں جو زمین میں ہیں (فرشتوں اور مخلوق میں سے) اور سورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ درخت اور جانور بہ ت سے آدمی (بھی جو موجود ہیں ؎) اور بہت سے آدمی ایسے ہیں جن پر (نافرمانی کی وجہ سے) عذاب1 آنا لازم ہو یا ہے (مراد کافر اور مشرک ہیں اور) اور جس کو اللہ ذلیل کر دے2 اسے کوئی (اور دوسرا) عزت نہیں دے سکتا اللہ جو چاہے وہ کرتا ہے3
هٰذٰنِ خَصْمٰنِ اخْتَصَمُوْا فِیْ رَبِّهِمْ١٘ فَالَّذِیْنَ كَفَرُوْا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِیَابٌ مِّنْ نَّارٍ١ؕ یُصَبُّ مِنْ فَوْقِ رُءُوْسِهِمُ الْحَمِیْمُۚ Open ayah 22:19 in the Quran reader
یہ دو (فرقے مومن اور کافر ایک دوسرے کے) مخالف (مدعی) ہیں جو4 اپنے خدا کے باب میں جھگڑ رہے ہیں پھر جو وگ کافر ہیں ان کے لئے آگ کے کپڑے قطع کئے جائیں گے (ٹھیک ان کے بدن کے موافق ان کے سروں پر کھولتا ہوا پانی اونڈ یلا جائے گا
یُصْهَرُ بِهٖ مَا فِیْ بُطُوْنِهِمْ وَ الْجُلُوْدُؕ Open ayah 22:20 in the Quran reader
جس (کی گرمی) سے جو ان کے پیٹ میں ہے آنتیں اور کھالیں گل جائیں گی
وَ لَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِیْدٍ Open ayah 22:21 in the Quran reader
اور ان کے (مارنے کے لئے) لوہے کے گرز ہوں گے
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠ Open ayah 22:22 in the Quran reader
ہر بار جب وہ گھٹ کر اس میں سے نکلنا چاہیں گے تو پھر اسی میں دھکیل دیئے جائیں گے اور ان سے کہا جائیگا جلن کا عذاب چکھتے رہو
اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ لُؤْلُؤًا١ؕ وَ لِبَاسُهُمْ فِیْهَا حَرِیْرٌ Open ayah 22:23 in the Quran reader
جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے ان کو اللہ تعالیٰ نے ایسے باغوں میں لے جائے گا جن کے تلے نہریں پڑی بہہ رہی ہیں وہاں ان کو سونے کے کنگن اور موتی پہنئاے جائیں گے۔5 اور ان کا لباس ریشمی ہوگا6
وَ هُدُوْۤا اِلَى الطَّیِّبِ مِنَ الْقَوْلِ١ۖۚ وَ هُدُوْۤا اِلٰى صِرَاطِ الْحَمِیْدِ Open ayah 22:24 in the Quran reader
اور ان کو پاکیزہ بات کی طرف لے جائیں گے اور خوبیوں7 والے (خدا) کی راہ پر لگائیں گے (یا اچھی راہ پر لگائیں گے)
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ الَّذِیْ جَعَلْنٰهُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ اِ۟لْعَاكِفُ فِیْهِ وَ الْبَادِ١ؕ وَ مَنْ یُّرِدْ فِیْهِ بِاِلْحَادٍۭ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ۠ Open ayah 22:25 in the Quran reader
ف 8 جو لوگ کفر کرتے ہیں اور خدا کے رستے اور ادب والے (کعبہ کی) مسجد سے (اس میں جانے سے لوگوں کو روکتے ہیں جسے ہم نے9 (عام سب) لوگوں کے لئے یکساں (عبادت کا مقام) ٹھہرایا ہے (کسی کی خصوصیت نہیں) وہاں کا رہنے والا اور باہر10 سے آنے والا دونوں برابر ہیں اور جو کوئی اس میں شرارت سے ٹیڑھی راہ11 چلتا چاہے (شرک بدعت کا ارادہ کرے) اس کو ہم تکلیف کا عذاب چکھائیں گے
وَ اِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِیْمَ مَكَانَ الْبَیْتِ اَنْ لَّا تُشْرِكْ بِیْ شَیْئًا وَّ طَهِّرْ بَیْتِیَ لِلطَّآئِفِیْنَ وَ الْقَآئِمِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ Open ayah 22:26 in the Quran reader
اور (اے پیغمبر وہ وقت یاد کیا جب ہم نے ابراہیم1 کے لئے خانہ کعبہ کی جائیمقرر کردی اور اس کو حکم بھیجا کہ میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرنا اور میرا (یہ گھر طواف کرنیوالوں اور (نماز میں) کھڑے ہونے والوں اور رکوع سجدہ کرنے والوں2
وَ اَذِّنْ فِی النَّاسِ بِالْحَجِّ یَاْتُوْكَ رِجَالًا وَّ عَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ یَّاْتِیْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِیْقٍۙ Open ayah 22:27 in the Quran reader
کے لئے صاف ستھرا رکھنا اور لوگوں کو حج کی منادی کر دے وہ تیرے پاس آئیں گے پیدل اور دبلے دبلے اونٹوں پر3 دور کے راستے سے چلے آرہے ہوں گے4
لِّیَشْهَدُوْا مَنَافِعَ لَهُمْ وَ یَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ فِیْۤ اَیَّامٍ مَّعْلُوْمٰتٍ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ۚ فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘ Open ayah 22:28 in the Quran reader
(یہ سفر) اس لئے (کریں گے) کہ اپنے (دین اور دنیا کے)5 فائدوں میں حاضر رہیں اور چند معین دنوں میں دسویں ذی الحجہ سے لیکر بارہویں تک)6 جو جو پائے جانور اللہ نے ان کو دیئے ہیں ان پر (قربانی کے وقت اللہ کا نام لیں تو (لوگو)7 اس (قربانی) میں سے تم (خود بھی) کھائو اور مصیبت کے مارے فقیر کو بھی کھلائو8
ثُمَّ لْیَقْضُوْا تَفَثَهُمْ وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ وَ لْیَطَّوَّفُوْا بِالْبَیْتِ الْعَتِیْقِ Open ayah 22:29 in the Quran reader
پھر (قربانی کرنے کے بعد) اپنا میل کچیل نکالیں9 اور اپنی منتیں (نذریں جو اللہ کے لئے پانی تھیں) پوری کریں اور پرانے گھر (کعبہ) کا طواف کریں10
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ حُرُمٰتِ اللّٰهِ فَهُوَ خَیْرٌ لَّهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١ؕ وَ اُحِلَّتْ لَكُمُ الْاَنْعَامُ اِلَّا مَا یُتْلٰى عَلَیْكُمْ فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ وَ اجْتَنِبُوْا قَوْلَ الزُّوْرِۙ Open ayah 22:30 in the Quran reader
یہ تو ہوا اور جو کوئی ان چیزوں کا ادب کرے جن کو اللہ نے عزت دی11 ہے تو یہ اس کے حق میں بہتر ہوگا اس کے ملک کے پاس یعنی آخرت میں اور مسلمانوں تمہارے لئے چوپائے جانور (جیسے اونٹ گائے بکری حلال ہیں مگر جو تم کو12 پڑھ کر سنائی جاتی ہیں (قرآن میں جیسے مرو اور سور وغیرہ تو بتوں کی گندگی سے بچے رہو ان کی پرستش نہ کرو اور جھوٹ بولنے سے بچے رہو13
حُنَفَآءَ لِلّٰهِ غَیْرَ مُشْرِكِیْنَ بِهٖ١ؕ وَ مَنْ یُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَكَاَنَّمَا خَرَّ مِنَ السَّمَآءِ فَتَخْطَفُهُ الطَّیْرُ اَوْ تَهْوِیْ بِهِ الرِّیْحُ فِیْ مَكَانٍ سَحِیْقٍ Open ayah 22:31 in the Quran reader
پس خالص خدا کے (تابعدار) ہو رہو اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور جو کوئی اللہ کے ساتھ شرک کرے تو اس کی مثال ایسی ہے) جیسے وہ آسمان سے گرپڑا پھر دراہ میں) پرندے اس کو اچک لیں (نوچ کھائیں) یا آندھی اس کو (اڑا کر) کہیں دور14 پھینک دے
ذٰلِكَ١ۗ وَ مَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰهِ فَاِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوْبِ Open ayah 22:32 in the Quran reader
یہ تو ہوا اور جو اللہ کے نام کی چیزوں کی بڑائی کر دے15 دلوں کی پرہیز گاری سے ہے16
لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ اِلٰۤى اَجَلٍ مُّسَمًّى ثُمَّ مَحِلُّهَاۤ اِلَى الْبَیْتِ الْعَتِیْقِ۠ Open ayah 22:33 in the Quran reader
ان جانوروں سے تم کو ایک معین میعاد تک فائدے1 ہیں پھر ان کا ٹھکانا یعنی قربانی کا مقام) پرانے گھر (کعبہ) کیطرف ہے2
وَ لِكُلِّ اُمَّةٍ جَعَلْنَا مَنْسَكًا لِّیَذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلٰى مَا رَزَقَهُمْ مِّنْۢ بَهِیْمَةِ الْاَنْعَامِ١ؕ فَاِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ فَلَهٗۤ اَسْلِمُوْا١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُخْبِتِیْنَۙ Open ayah 22:34 in the Quran reader
اور ہر قوم کے لئے ہمنی ایک قربانی کا طریقہ ٹھہرا دیا ہے (یا عید کا دن یا عبادت کا دن) اس لئے کہ چوپائے جانوروں پر جو اللہ تعالیٰ ان کو دیئے ہیں3 (قربانی کے وقت) اللہ کا نام لیں (اسی کے نام پر کاٹیں تو (اے لوگو تمہارا خدا ہی ایک خدا ہے اسی کے تابعدار رہو اور صاے پیغمبر) گڑگڑانے (عاجزی کرنے) والوں کو (بہشت کی اور بحاری رضا مندی کی) خوشخبری دے
الَّذِیْنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَ جِلَتْ قُلُوْبُهُمْ وَ الصّٰبِرِیْنَ عَلٰى مَاۤ اَصَابَهُمْ وَ الْمُقِیْمِی الصَّلٰوةِ١ۙ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَ Open ayah 22:35 in the Quran reader
جن کے دل اللہ تعالیٰ کا نام لیتے ہی ڈر جاتے ہیں اور جو مصیبت ان پر پڑے اس پر صبر کرتے ہیں اور نماز کو درستی سے ادا کرتے ہیں اور جو ہم نے ان کو (اپنے فضل سے دیا ہے4 اس میں سے ہمارے راہ میں خرچ کرتے ہیں یعنی زکواۃ اور صدقہ دیتے ہیں اور
وَ الْبُدْنَ جَعَلْنٰهَا لَكُمْ مِّنْ شَعَآئِرِ اللّٰهِ لَكُمْ فِیْهَا خَیْرٌ١ۖۗ فَاذْكُرُوا اسْمَ اللّٰهِ عَلَیْهَا صَوَآفَّ١ۚ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ١ؕ كَذٰلِكَ سَخَّرْنٰهَا لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُوْنَ Open ayah 22:36 in the Quran reader
قربانیکے اونٹوں کو بھشی ہم نے اللہ کے نام کی ادب والی چیزوں میں سے بنایا ہے ان میں ت مہارا فائدہ ہے (دین اور دنیا کا) ان پر5 پر جب وہ پائوں بندھے کھڑے ہوں اور (سحر کے وقت)6 اللہ کا نام لو پھر جب وہ کروٹوں پر گرجائیں (ٹھنڈے) ہوجائیں تو خود بھی ان میں سے7 سے کھائو اور صبر سے بیٹھنے والے فقیر اور مانگنے والے فقیر دونوں کو) کھلائو (ہر طرح کے محتاجوں کو8 دو ) ہم نے اس طرح ان جانوروں کو تمہارے بس میں کردیا ہے اس لئے کہ تم شکر کرو۔
لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ كَذٰلِكَ سَخَّرَهَا لَكُمْ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ١ؕ وَ بَشِّرِ الْمُحْسِنِیْنَ Open ayah 22:37 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ کو نہ ان کے گوشت پہنچتے ہیں نہ خون لیکن اللہ کو تمہاری پرہیز گاری پہنچتی ہے اللہ تعالیٰ نے اسی طرح ان جانوروں کو تمہارے بس میں کردیا اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے جو تم کو راہ10 پر لگایا تم بھی (اس کے لئے) اللہ کی بڑائی کرو اور (اے پیغمبر) نیکوں کو (بہشت کی) خوشخبری دے
اِنَّ اللّٰهَ یُدٰفِعُ عَنِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ كُلَّ خَوَّانٍ كَفُوْرٍ۠ Open ayah 22:38 in the Quran reader
اللہ تعالیٰ بیشک ایمان والوں سے (ان کے دشمنوں کو) ہٹا دیگا کیونکہ اللہ تعالیٰ کسی دغا باز ناشکرے کو پسند نہیں کرتا
اُذِنَ لِلَّذِیْنَ یُقٰتَلُوْنَ بِاَنَّهُمْ ظُلِمُوْا١ؕ وَ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى نَصْرِهِمْ لَقَدِیْرُۙ Open ayah 22:39 in the Quran reader
اب جن (مسلمانوں سے کافر) لڑتے ہیں ان کو بھی (لڑنے کی) اجازت ہے کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے اور بیشک اللہ تعالیٰ انکی مدد کرنے پر قادر ہے1
اِ۟لَّذِیْنَ اُخْرِجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بِغَیْرِ حَقٍّ اِلَّاۤ اَنْ یَّقُوْلُوْا رَبُّنَا اللّٰهُ١ؕ وَ لَوْ لَا دَفْعُ اللّٰهِ النَّاسَ بَعْضَهُمْ بِبَعْضٍ لَّهُدِّمَتْ صَوَامِعُ وَ بِیَعٌ وَّ صَلَوٰتٌ وَّ مَسٰجِدُ یُذْكَرُ فِیْهَا اسْمُ اللّٰهِ كَثِیْرًا١ؕ وَ لَیَنْصُرَنَّ اللّٰهُ مَنْ یَّنْصُرُهٗ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَقَوِیٌّ عَزِیْزٌ Open ayah 22:40 in the Quran reader
جو اپنے ملک سے (مکہ سے) یہ کہنے پر کہ ہمارا مالک اللہ ہے اور کوئی بات نہیں (نہ کسی کا خون کیا نہ ڈاکہ مارا ناحق نکالے گئے اور اگر اللہ ت عالیٰ لوگوں کو ایک دوسرے پر سے نہ ہٹاتا رہتا (مشرکوں کا غلبہ نہ روکتا) تو خانقا ہیں اور گرجے اور (یہودیوں کے) عبادت خانے اور مسجدیں جن میں اللہ ت عالیٰ کا نام بہت لیا جاتا ہے (سب کے سب3) گرا دی جائیں اور جو کوئی اللہ کی مدد کرے اس کے دشمنوں سے لڑے4) اللہ تعالیٰ بھی بیشک اس کی مدد کریگا کیونکہ اللہ زبردست ہے عزت والا (یا غالب)