18. Surah Al-Kahf
الكهفThe Cave · 110 ayahsاشرف الحواشی
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَ لَمْ یَجْعَلْ لَّهٗ عِوَجًاؕٚ Open ayah 18:1 in the Quran reader
ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزا وار ہے جس نے اپنے بندے (محمد) پر قرآن اتارا اور اس میں کسی طرح کی کسر نہیں رکھی
قَیِّمًا لِّیُنْذِرَ بَاْسًا شَدِیْدًا مِّنْ لَّدُنْهُ وَ یُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِیْنَ الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ Open ayah 18:2 in the Quran reader
سیدھا صاف اس نے کہ کافروں کو) اس سخت عذاب سے ڈرائے ج و اس کی طرف سے آنیوالا ہے اور مسلمانوں کو جو نیک کام کرتے ہیں یہ خوشخبری دے کہ ان کو اچھی مزدوری بہشت ملے گی
مَّاكِثِیْنَ فِیْهِ اَبَدًاۙ Open ayah 18:3 in the Quran reader
جس میں و ہمیشہ رہیں گے
وَّ یُنْذِرَ الَّذِیْنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًاۗ Open ayah 18:4 in the Quran reader
اور ان لوگوں کو (بھی) ڈرائے جو کہتے ہیں اللہ اولاد رکھتا ہے1
مَا لَهُمْ بِهٖ مِنْ عِلْمٍ وَّ لَا لِاٰبَآئِهِمْ١ؕ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ اَفْوَاهِهِمْ١ؕ اِنْ یَّقُوْلُوْنَ اِلَّا كَذِبًا Open ayah 18:5 in the Quran reader
نہ ان کے پاس اس بات کی کوئی سند ہے نہ ان کے باپ دادا پاس تھی2 بڑی (سخت) بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے (معاذ اللہ کہ اللہ اولاد رکھتا ہے) بالکل جھوٹ کہتے ہیں (سفید جھوٹ جس میں سچائی کا نام نہیں)
فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ اِنْ لَّمْ یُؤْمِنُوْا بِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَسَفًا Open ayah 18:6 in the Quran reader
تو (اے پیغمبر) اگر یہ کافر اس قرآن پر یقین نہ لائیں تو ان کے پیچھے رنج کے مارے شاید اپنی جان گنوائے گا۔ اپنے تئیں بلاک کریگا )
اِنَّا جَعَلْنَا مَا عَلَى الْاَرْضِ زِیْنَةً لَّهَا لِنَبْلُوَهُمْ اَیُّهُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا Open ayah 18:7 in the Quran reader
ہم نے جو کچھ زمین پر بنایا اس کی رونق کے لئے بنایا (مثلاً باغ مکانات کھیتی بڑی وغیرہ) اس لئے کہم لوگوں کو جانچیں انہیں کون اچھے کام کرتا ہے۔4
وَ اِنَّا لَجٰعِلُوْنَ مَا عَلَیْهَا صَعِیْدًا جُرُزًاؕ Open ayah 18:8 in the Quran reader
اور (ایک دن) ہم جو کچھ اس پر ہے (صاف کر کے) چٹیل میدان بنا دینگے5
اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَ الرَّقِیْمِ١ۙ كَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا Open ayah 18:9 in the Quran reader
(اے پیغمبر) کیا تو یہ سجھا ہے کہ غار اور تختے والے حجاری (قدرت کی) نشانیوں میں سے ایک عجیب نشانی تھی6
اِذْ اَوَى الْفِتْیَةُ اِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوْا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا Open ayah 18:10 in the Quran reader
جب ان جوانوں نے (ایک پہاڑ کی) غار (کھوہ) میں پناہ7 بھی پھر دعا کرنے لگے ایک ہمارے ہم کو اپنی خاص رحمت عنایت فرما اور ہمارا کام اچھی طرح سے بنا دے8 (ہم کو اپنے مقصد میں آسانی کے ساتھ کامیاب کر دے )
فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ Open ayah 18:11 in the Quran reader
تو ہم نے ان کے کان تھپک دے۔ (انکو سلا دیا کئی برس تک (سو کے رہے)
ثُمَّ بَعَثْنٰهُمْ لِنَعْلَمَ اَیُّ الْحِزْبَیْنِ اَحْصٰى لِمَا لَبِثُوْۤا اَمَدًا۠ Open ayah 18:12 in the Quran reader
پھر ہم نے ان کو (جگا) اٹھایا اس لئے کہ دیکھیں ان کے دو فرقوں میں سے کس فرقے کو ان کے (غار میں) رہے کہ مدت خوب یاد ہے
نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّهُمْ فِتْیَةٌ اٰمَنُوْا بِرَبِّهِمْ وَ زِدْنٰهُمْ هُدًىۗۖ Open ayah 18:13 in the Quran reader
(اے پیغمبر) ہم تجھ سے ان کاٹھیک قصہ بیان رتے ہیں یہ لوگ (اصحاب کہف) چند جوان شخص تھے جو اپنے مالک پر ایمان لائے تھے1 اور ہم نے ان کو اور زیادہ ہدات دی
وَّ رَبَطْنَا عَلٰى قُلُوْبِهِمْ اِذْ قَامُوْا فَقَالُوْا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ لَنْ نَّدْعُوَاۡ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلٰهًا لَّقَدْ قُلْنَاۤ اِذًا شَطَطًا Open ayah 18:14 in the Quran reader
اور ہم نے ان کے دلوں کو مضبوط کردیا2 تو وہ اٹھ کھیڑ ہوئے اور کہنے لگے ہمارا مالک تو وہی ہے جو آسمان اور زمین کا مالک ہے ہم تو ہرگز اس کے سوا دوسرے کسی خدا کو پکارنے والے نہیں اگر ہم ایسا کریں تو ہم نے بڑی کفر کے بات کہی
هٰۤؤُلَآءِ قَوْمُنَا اتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٖۤ اٰلِهَةً١ؕ لَوْ لَا یَاْتُوْنَ عَلَیْهِمْ بِسُلْطٰنٍۭ بَیِّنٍ١ؕ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًاؕ Open ayah 18:15 in the Quran reader
اور آپس میں صلاح کرنے لگے) یہ ہماری قوم کے لوگ ہیں جنہوں نے اللہ کے سوا اور معبود (بھی بنا رکھے ہیں (اگر یہ سچے ہیں) تو ان کے معبود ہونے پر کوئی کھل سند کیوں نہیں لاتے3 پھر اس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جو اللہ تعالیٰ جھوٹ باندھے4
وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ فَاْوٗۤا اِلَى الْكَهْفِ یَنْشُرْ لَكُمْ رَبُّكُمْ مِّنْ رَّحْمَتِهٖ وَ یُهَیِّئْ لَكُمْ مِّنْ اَمْرِكُمْ مِّرْفَقًا Open ayah 18:16 in the Quran reader
اور جب تم ان سے (اپنی قوم کے لوگوں سے) اور جن کو وہ خدا کے سوا پوجتے ہیں۔ ان سے الگ ہوگئے تو غار میں پناہ لو تمہارا مالک اپنی رحمت تم پر پھیلا دیگا اور تمہارا کام آرام سے بنا دیگاف 5 صالح کر کے وہ غار میں جا چھپے)
وَ تَرَى الشَّمْسَ اِذَا طَلَعَتْ تَّزٰوَرُ عَنْ كَهْفِهِمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَ اِذَا غَرَبَتْ تَّقْرِضُهُمْ ذَاتَ الشِّمَالِ وَ هُمْ فِیْ فَجْوَةٍ مِّنْهُ١ؕ ذٰلِكَ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰهِ١ؕ مَنْ یَّهْدِ اللّٰهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ١ۚ وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ وَلِیًّا مُّرْشِدًا۠ Open ayah 18:17 in the Quran reader
اور ایسی جگہ جا کر لیٹے اگر تو ان کو دیکھے تو) دیکھے گا کہ سورج جب نکلتا ہے تو ان کی غا رسے داہنی طرف کرتا جاتا ہے (ان پر دھوپ نہیں آتی) اور جب ڈوبنے لگتا ہے (یعنی سہ پہر) تو ان سے بائیں طرف کو کترا جاتا ہے6 اور وہ غار میں (تنگ جگہ پر نہیں ہیں بلکہ) کشادہ ہوجانے میں ہیں یہ بھی خدا کی قدرت کی نشانیوں میں سے (ایک نشانی)7 ہے جس کو اللہ راہ پر لگائے وہی راہ پاتا ہے اور جس کو وہ بھٹکا دے اس کا کوئی کام بنانیوالا تو پائیگا
وَ تَحْسَبُهُمْ اَیْقَاظًا وَّ هُمْ رُقُوْدٌ١ۖۗ وَّ نُقَلِّبُهُمْ ذَاتَ الْیَمِیْنِ وَ ذَاتَ الشِّمَالِ١ۖۗ وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِ١ؕ لَوِ اطَّلَعْتَ عَلَیْهِمْ لَوَلَّیْتَ مِنْهُمْ فِرَارًا وَّ لَمُلِئْتَ مِنْهُمْ رُعْبًا Open ayah 18:18 in the Quran reader
اور تو ان کو (دیکھیے تو) سمجھے گا وہ جاگ رہے ہیں ان کی آنکھیں کھلی ہوئی ہیں) حالانکہ وہ ہو رہے ہیں اور ہم داہنے اور بائیں (سال میں ایکبار یا دو بار یا ہر نو برس میں ایک بار) ان کے کروٹ بدلتے ہیں8 اور ان کا کتا چوکھٹ پر اپنی باری میں پسایر پڑا ہے اگر تو ان کو جھانک کر دیکھے تو الٹے پائوں بھاگ کھڑا ہو اور تجھ میں ان کی دہشت بھر جائے
وَ كَذٰلِكَ بَعَثْنٰهُمْ لِیَتَسَآءَلُوْا بَیْنَهُمْ١ؕ قَالَ قَآئِلٌ مِّنْهُمْ كَمْ لَبِثْتُمْ١ؕ قَالُوْا لَبِثْنَا یَوْمًا اَوْ بَعْضَ یَوْمٍ١ؕ قَالُوْا رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثْتُمْ١ؕ فَابْعَثُوْۤا اَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ هٰذِهٖۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ فَلْیَنْظُرْ اَیُّهَاۤ اَزْكٰى طَعَامًا فَلْیَاْتِكُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ وَ لْیَتَؔلَطَّفْ وَ لَا یُشْعِرَنَّ بِكُمْ اَحَدًا Open ayah 18:19 in the Quran reader
اور ایسے ہی ہم نے ان کو ایک باغیچہ اس1 لئے کہ آپس میں پوچھ گچھ2 ان میں سے ایک کہنے والا کہنے لگا ( بھائیو) تم (یہاں) کتنی دیر رہے ہو گے3 انہوں نے کہا دن بھر رہے ہوں گے یا دن سے کچھ کم کہنے لگے تمہارا مالک خود جانتا ہے جتنی دیر تم (یہاں) رہے خیر (اب یہ قصہ جانے دو ) تمہارے پاس جو یہ روپیہ ہے وہ تم میں سے کسی کو دیکرشہر کو بھیر (افسوس کو جس کو اب طرطوس کہتے ہیں) وہ (وہاں) جا کرد یکھے کس کے پاس اچھا کھانا ملتا ہے4 تو اس میں سے کچھ کھانا تمہایر پاس لے کر آئے اور چپ چاپ رہے5 اور کسی کو تمہاری خبر نہ ہونے دے
اِنَّهُمْ اِنْ یَّظْهَرُوْا عَلَیْكُمْ یَرْجُمُوْكُمْ اَوْ یُعِیْدُوْكُمْ فِیْ مِلَّتِهِمْ وَ لَنْ تُفْلِحُوْۤا اِذًا اَبَدًا Open ayah 18:20 in the Quran reader
کیونکہ اگر وہ یعنی تمہاری قوم کے لوگ) تمہاری خبر پالیں گے ( تم تک پہنچ جائیں گے) تو پتھروں سے خم کو مار ڈالیں گے، یا تم کو زبردستی اپنے دین میں دوبارہ شریک کرلیں گے (پھر مشرک بنالیں گے) اور (اگر ایسا ہوا یعنی پھر مشرک بن گئے تو) تم کو کبھی بھلائی نہ ہوگی
وَ كَذٰلِكَ اَعْثَرْنَا عَلَیْهِمْ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّ وَعْدَ اللّٰهِ حَقٌّ وَّ اَنَّ السَّاعَةَ لَا رَیْبَ فِیْهَا١ۗۚ اِذْ یَتَنَازَعُوْنَ بَیْنَهُمْ اَمْرَهُمْ فَقَالُوا ابْنُوْا عَلَیْهِمْ بُنْیَانًا١ؕ رَبُّهُمْ اَعْلَمُ بِهِمْ١ؕ قَالَ الَّذِیْنَ غَلَبُوْا عَلٰۤى اَمْرِهِمْ لَنَتَّخِذَنَّ عَلَیْهِمْ مَّسْجِدًا Open ayah 18:21 in the Quran reader
اور6(جیسے) ہم نے یہ سب کام کئے) اسی طرح ہم نے ان کی نمبر گھواری اس لئے کہ ان کو یقین آجائے کہ اللہ کا وہ مسیحا ہے امر کر بپھر گی اٹھنا اور قیامت کے آنے میں شک نہیں جب قصص (شہر والے) اپنے (دین کے) مقدے میں جھگڑے تھے تو انہوں نے کہا ان لوگوں پر (یعنی اصحاب کہف کے سونے کے مقام پر) ایک عمارت بنادو نوجوان کی یادگار ہے) ان کا مالک ان کا حال خواب جانتا ہے11 جو لوگ (اس وقت) ان کے مقدمے غالب رہے (یعنی مسلمان کا وہ لوگ انہوں نے کہا ہم تو ان پر ان کے کرنے کی جگہ پر) ایک مسجد بنائیں گے
سَیَقُوْلُوْنَ ثَلٰثَةٌ رَّابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ١ۚ وَ یَقُوْلُوْنَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ رَجْمًۢا بِالْغَیْبِ١ۚ وَ یَقُوْلُوْنَ سَبْعَةٌ وَّ ثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ١ؕ قُلْ رَّبِّیْۤ اَعْلَمُ بِعِدَّتِهِمْ مَّا یَعْلَمُهُمْ اِلَّا قَلِیْلٌ١۫۬ فَلَا تُمَارِ فِیْهِمْ اِلَّا مِرَآءً ظَاهِرًا١۪ وَّ لَا تَسْتَفْتِ فِیْهِمْ مِّنْهُمْ اَحَدًا۠ Open ayah 18:22 in the Quran reader
اب یہ لوگ (جو ائے پیغمبر ہمارے زمانہ میں ہیں) کہیں کے (وفادار کے تین تھے چوتھا انکا کتا اور (بعضے) کہیں گے پانچ تھے چھٹا ان کا کتا بن دیکھے تکے چلاتے ہیں اور (بعضے) کہیں گے ساتھ تھے آٹھواں ان کا کتا12 (اے پیغمبر ان لوگوں سے) کہہ دے میرا مالک ان کی گنتی خوب جانتا ہے اور ان (غار والوں) کو تھوڑے ہی لوگ جانتے ہیں اور ان کے مقدمے میں (لوگوں سے) جھگڑا نہ کر مگر اوپرے (سرسری) جھگڑا اور نہ ان کے مقدیم میں ان لوگوں میں سے (یعنی اہل کتاب میں سے) کسی سے کچھ پوچھ2
وَ لَا تَقُوْلَنَّ لِشَایْءٍ اِنِّیْ فَاعِلٌ ذٰلِكَ غَدًاۙ Open ayah 18:23 in the Quran reader
اور کسی بات کو مت کہہ میں کل اس کو کروں گا مگر یوں کہ چاہے اللہ
اِلَّاۤ اَنْ یَّشَآءَ اللّٰهُ١٘ وَ اذْكُرْ رَّبَّكَ اِذَا نَسِیْتَ وَ قُلْ عَسٰۤى اَنْ یَّهْدِیَنِ رَبِّیْ لِاَقْرَبَ مِنْ هٰذَا رَشَدًا Open ayah 18:24 in the Quran reader
اور اگر تو (انشاء اللہ کہنا) بھول جائے تو (جب خیال آئے) اپنے مالک کی یاد کر (انشاء اللہ کہ دے3 اور کہہ دے مجھ کو امید ہے کہ میرا مالک اس سے بھی زیادہ ہدایت کی بات مجھ کو بتلائے4
وَ لَبِثُوْا فِیْ كَهْفِهِمْ ثَلٰثَ مِائَةٍ سِنِیْنَ وَ ازْدَادُوْا تِسْعًا Open ayah 18:25 in the Quran reader
اور یہ غار والے اپنی غار میں تین سو برس (سوتے رہے اور نو برس اوپر5
قُلِ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا لَبِثُوْا١ۚ لَهٗ غَیْبُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ اَبْصِرْ بِهٖ وَ اَسْمِعْ١ؕ مَا لَهُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ مِنْ وَّلِیٍّ١٘ وَّ لَا یُشْرِكُ فِیْ حُكْمِهٖۤ اَحَدًا Open ayah 18:26 in the Quran reader
کہہ دے اللہ تعالیٰ خب جانتا ہے کتنی مدت (سوتے)7 اس کو آسمان اور زمین کی سب چھپی باتیں معلوم ہیں (سبحان اللہ) کیسا دیکھنے والا اور سننے والا ہے اس کے سوا ان کا کوئی کام بنانیوالا نہیں اور وہ اپنے فرمان میں کسی کو شریک نہیں کرتا اور
وَ اتْلُ مَاۤ اُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ١ؕۚ لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمٰتِهٖ١۫ۚ وَ لَنْ تَجِدَ مِنْ دُوْنِهٖ مُلْتَحَدًا Open ayah 18:27 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تیرے مالک کی کتاب جو تجھ کو بھیجی گئی ہے اس کو پڑھتا رہا اس کی باتوں کو کوئی بدل نہیں سکتا اور تجھ کو اس کے سوا کہیں پناہ نہ ملے گی8
وَ اصْبِرْ نَفْسَكَ مَعَ الَّذِیْنَ یَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَدٰوةِ وَ الْعَشِیِّ یُرِیْدُوْنَ وَجْهَهٗ وَ لَا تَعْدُ عَیْنٰكَ عَنْهُمْ١ۚ تُرِیْدُ زِیْنَةَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا١ۚ وَ لَا تُطِعْ مَنْ اَغْفَلْنَا قَلْبَهٗ عَنْ ذِكْرِنَا وَ اتَّبَعَ هَوٰىهُ وَ كَانَ اَمْرُهٗ فُرُطًا Open ayah 18:28 in the Quran reader
اور جو لوگ صبح اور شام اپنے مالک کو پکارتے ہیں اسی کی رضا مندی چاہتے ہیں (یعنی طالب مولیٰ ہیں نہ طالب دنیا) ان کے ساتھ اپنے تئیں روک رکھ اور دنیا کا ساز و سامان چاہنے کے لئے اپنی آنکھیں ان کو چھوڑ کر دوسروں کی طرف مت دوڑا اور ایسے شخص کا کہا مت مان جس کا دل ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے (ہمہ تن دنیا میں مغشول ہیے) اور اپنی خواہش پر چلات ہے اس کو خدا کا ڈر نہیں اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا10
وَ قُلِ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ١۫ فَمَنْ شَآءَ فَلْیُؤْمِنْ وَّ مَنْ شَآءَ فَلْیَكْفُرْ١ۙ اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلظّٰلِمِیْنَ نَارًا١ۙ اَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا١ؕ وَ اِنْ یَّسْتَغِیْثُوْا یُغَاثُوْا بِمَآءٍ كَالْمُهْلِ یَشْوِی الْوُجُوْهَ١ؕ بِئْسَ الشَّرَابُ١ؕ وَ سَآءَتْ مُرْتَفَقًا Open ayah 18:29 in the Quran reader
اور (اے اے پیغمبر ان لوگوں سے) کہہ دے یہ قرآن حق ہے تمہایر مالک کی طرف سے (اترا ہے) پھر جس کا جی چاہے مانے اور جس کا جی چاہے نہ مانے ہم نے کافروں کے لئے آگ تیار رکھی ہے اس کی قناتیں ان کو گھیر لیں گے1 اور (پیا کے مارے) فریاد کریں گے تو یہ فریاد رسی ہوگی کہ پگھلے ہوئے تانبے (یا تیل) کی تلپھٹ) کی طرح (گرم) پانی (پینے کو) ملیگا جس سے (سامنے آتے ہی) منہ بھ جائیں گے (اس قدر کرم ہوگا) کیا برا پانی ہوگا اور دوزخ بھی کیا بری جگہ ہے
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ مَنْ اَحْسَنَ عَمَلًاۚ Open ayah 18:30 in the Quran reader
جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کئے تو اچھے کام کرنے والے کا بدلہ ہم ضائع نہیں ہونے دیں گے
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ جَنّٰتُ عَدْنٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُ یُحَلَّوْنَ فِیْهَا مِنْ اَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَّ یَلْبَسُوْنَ ثِیَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّ اِسْتَبْرَقٍ مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ؕ نِعْمَ الثَّوَابُ١ؕ وَ حَسُنَتْ مُرْتَفَقًا۠ Open ayah 18:31 in the Quran reader
ان لوگوں کے لئے ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے تلے نہریں پڑی بہہ رہی ہیں انکو وہاں سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سبز مہین ریشمی کپڑے اور موٹے ریشمی کپڑے پہنیں گے2 تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے (سبحان اللہ ان کے کاموں کا) کیا اچھا بدلہ ملے گا اور بہشت بھی کیا عمدہ جگہ ہے
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا رَّجُلَیْنِ جَعَلْنَا لِاَحَدِهِمَا جَنَّتَیْنِ مِنْ اَعْنَابٍ وَّ حَفَفْنٰهُمَا بِنَخْلٍ وَّ جَعَلْنَا بَیْنَهُمَا زَرْعًاؕ Open ayah 18:32 in the Quran reader
اور (اے پیغمبر کا ان لوگوں سے ان دو آدمیوں کی نقل بیان کر3 ان میں سیایک کو ہم نے انگور کے دو باغ دیئے تھے اور دونوں کے گردا گرد کھجور کے درخت تھے اور بیچ میں کھیتی
كِلْتَا الْجَنَّتَیْنِ اٰتَتْ اُكُلَهَا وَ لَمْ تَظْلِمْ مِّنْهُ شَیْئًا١ۙ وَّ فَجَّرْنَا خِلٰلَهُمَا نَهَرًاۙ Open ayah 18:33 in the Quran reader
دونوں باغوں نے خوب اپنا میوہ دیا اور میوے میں کوئی کمی نہیں ہوئی اور باغوں کے بیچ میں ہم نے ایک نہر بھی بہاد دی (ہر وقت پانی ہی پانی پھر باغ کا کیا کہنا )
وَّ كَانَ لَهٗ ثَمَرٌ١ۚ فَقَالَ لِصَاحِبِهٖ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَّ اَعَزُّ نَفَرًا Open ayah 18:34 in the Quran reader
اور اس کے پاس پھل بھی تھے4 اپنے ساتھی سے (دوسرے بھائی سے جو مومن تھا) بات کرتے کرتے بول اٹھا میں مال اور دولت اور عزت اور آبرو کے جتھے میں تجھ سے (کہیں)5 بڑھ کر ہوں
وَ دَخَلَ جَنَّتَهٗ وَ هُوَ ظَالِمٌ لِّنَفْسِهٖ١ۚ قَالَ مَاۤ اَظُنُّ اَنْ تَبِیْدَ هٰذِهٖۤ اَبَدًاۙ Open ayah 18:35 in the Quran reader
اور (بھائی کے ہاتھ میں ہاتھ دیکر) اپنے ابغ میں گیا (وہاں پھرنے اور اترانے کیلئے) کہنے لگا میں نہیں سمجھتا کہ یہ باغ کبھی حیران ہو6
وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَةَ قَآئِمَةً١ۙ وَّ لَئِنْ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا Open ayah 18:36 in the Quran reader
میں نہیں سمجھتا کہ قیامت آئیگی اور (خیر الفرض) اگر (آئی) مجھ کو اپنے مالک کے پاس پھرجانا پڑا تو وہاں لوٹ کر اس سے بھی بہتر (جائیداد) پائوں گا اس1
قَالَ لَهٗ صَاحِبُهٗ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اَكَفَرْتَ بِالَّذِیْ خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوّٰىكَ رَجُلًاؕ Open ayah 18:37 in the Quran reader
کا ساتھی (جو مومن تھا) باتیں کرتے کرتے اس سے کہنے لگا (یہ کیا بکتا ہے) کیا تو اس خدا (کی قدرت) سے منکر ہو یا ہے جس نے تجھ کو (پہلے شروع میں یعنی آدم کو) مٹی سے بنایا پھر نطفہ سے (منی کی ایک بوند سے) پھر پورا مرد و تجھ کو کردیا2
لٰكِنَّاۡ هُوَ اللّٰهُ رَبِّیْ وَ لَاۤ اُشْرِكُ بِرَبِّیْۤ اَحَدًا Open ayah 18:38 in the Quran reader
لیکن میں تو یہی کہتا ہوں (یہی اعتقاد رکھتا ہوں) وہی (ایک) اللہ میرا مالک ہے3 وہ جو چاہے کرسکتا ہے) اور میں اپنے مال ک کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا
وَ لَوْ لَاۤ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَآءَ اللّٰهُ١ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ١ۚ اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ Open ayah 18:39 in the Quran reader
اور جب تو اپنے باغ میں آیا تو نے یوں کیوں نہ کہا جو اللہ چ ہے وہ ہوتا ہے جو کچھ اختیار ہے وہ اسی کا ہے4 اور کسی میں کوئی طاقت نہیں)
فَعَسٰى رَبِّیْۤ اَنْ یُّؤْتِیَنِ خَیْرًا مِّنْ جَنَّتِكَ وَ یُرْسِلَ عَلَیْهَا حُسْبَانًا مِّنَ السَّمَآءِ فَتُصْبِحَ صَعِیْدًا زَلَقًاۙ Open ayah 18:40 in the Quran reader
اگر تو اس وجہ سے غرور کرتا ہے کہ) مجھ کو مال اور اولاد میں اپنے سے کم سمجھتا ہے تو عجیب نہیں میرا مالک تیرے باغ سے بہتر باغ مجھ کو دے4 اور تیرے باغ پر آسمان سے کوئی بلا (یا انگار) بھیجے پھر وہ چٹیل میدان بن جائے