Sunan At-Tirmidhi 944

حج کا بیان

944Sunan At-Tirmidhi

طواف زیارت کے بعد کسی عورت کو حیض آجانا۔

حَدَّثَنَا أَبُو عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: مَنْ حَجَّ الْبَيْتَ فَلْيَكُنْ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ إِلَّا الْحُيَّضَ، وَرَخَّصَ لَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عُمَرَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا عِنْدَ أَهْلِ الْعِلْمِ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ جس نے بیت اللہ کا حج کیا، اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف (وداع) ہونا چاہیئے حائضہ عورتوں کے سوا کہ رسول اللہ ﷺ نے انہیں رخصت دی ہے۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) said, “One who performs the Hajj must make the last tawaf at the House, but Allah’s Messenger ﷺ has allowed women to go without observing it. --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، الإرواء (4 / 289)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 944
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- ابن عمر کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اہل علم کا اسی پر عمل ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (وأخرجہ النسائي في الکبری) ( تحفة الأشراف: ٨٠٨١) (صحیح)