Sunan At-Tirmidhi 940

حج کا بیان

940Sunan At-Tirmidhi

جو حج کے لئے لبیک پکا رنے کے بعد زخمی یا معذور ہوجائے

حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ الصَّوَّافُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْعِكْرِمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْحَجَّاجُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ كُسِرَ أَوْ عَرِجَ فَقَدْ حَلَّ وَعَلَيْهِ حَجَّةٌ أُخْرَى ، فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِأَبِي هُرَيْرَةَ، وَابْنِ عَبَّاسٍ، فَقَالَا: صَدَقَ،

حجاج بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس کا کوئی عضو ٹوٹ جائے یا وہ لنگڑا ہوجائے تو اس کے لیے احرام کھول دینا درست ہے، اس پر دوسرا حج لازم ہوگا

Ikrimah said that Hajjaj ibn Amr narrated to him that the Prophet ﷺ said, “If anyone breaks a limb or becomes lame then he comes out of the ihram and it becomes wajib for him to perform Hajj nextyear.” He narrated the hadith to Abu Hurayrab and Ibn Abbas (RA) • .,- and they said, “He spoke the truth.” [ Abu Dawud 1862, Nisai 2860]