ذیقعدہ میں عمرہ کرنا
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ هُوَ: السَّلُولِيُّ الْكُوفِيُّ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْبَرَاءِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَاب: عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ.
براء ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ذی قعدہ کے مہینہ میں عمرہ کیا ١ ؎۔
Sayyidina Bara ibn Aazib narrated that the Prophet ﷺ (RA) performed umrah in Dhul Qa’dah. [Bukhari 1844]
صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 938
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ابن عباس ؓ سے بھی روایت ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: بخاری کی ایک روایت میں ہے «اعتمر رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم في ذي القعدة قبل أن يحج مرتين»۔ نبی اکرم ﷺ نے حج سے پہلے آپ نے ذوقعدہ میں دو مرتبہ عمرہ کیا )۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١٧ (١٨٤٤)، والصلح ٦ (٢٦٩٩)، والمغازي ٤٣ (٤٢٥١)، ( تحفة الأشراف: ١٨٠٣) (صحیح) وأخرجہ صحیح البخاری/العمرة ٣ (١٧٨١) من غیر ہذا الوجہ۔