کھیتی پھلوں اور غلے کی زکوة
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى الْمَازِنِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ . وَفِي الْبَاب عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَابْنِ عُمَرَ، وَجَابِرٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو.
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: پانچ اونٹوں ١ ؎ سے کم میں زکاۃ نہیں ہے، اور پانچ اوقیہ ٢ ؎ چاندنی سے کم میں زکاۃ نہیں ہے اور پانچ وسق ٣ ؎ غلے سے کم میں زکاۃ نہیں ہے۔
Sayyidina Abu Sa’eed Khudri (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “There is no zakah on less than five camels. There is no zakah on less than five ooqiyah silver. And, there is not zakah on less than five awsaqO of grain. [Ahmed11253. Bukhari 742, Muslim 979, Abu Dawud 155$, Nisai 2441, Ibn e Majah 1793]