Sunan At-Tirmidhi 624

زکوۃ کا بیان

624Sunan At-Tirmidhi

گائے بیل کی زکوة

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ: هَلْ يَذْكُرُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ شَيْئًا ؟ قَالَ: لَا.

عمرو بن مرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوعبیدہ بن عبداللہ سے پوچھا: کیا وہ (اپنے والد) عبداللہ بن مسعود ؓ سے کوئی چیز یاد رکھتے ہیں؟ انہوں نے کہا: نہیں۔

Muhammad ibn Bashshar reported from Muhammad ibn Jafar, from Shu’bah, from Amr ibn Murrah that he asked Abu Ubaydah: Do you remember any saying of Abdutlah? And he said, No.

صحيح الإسناد عن أبي عبيدة، وهو ابن عبد اللہ بن مسعودصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 624
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٩٥٨٩) (صحیح الإسناد)