Sunan At-Tirmidhi 607

سفرکا بیان

607Sunan At-Tirmidhi

قیامت کے دن اس امت کی نشانی وضو اور سجدوں کی وجہ سے ہو گی

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ أَحْمَدُ بْنُ بَكَّارٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: قَالَ صَفْوَانُ بْنُ عَمْرٍو، أَخْبَرَنِي يَزِيدُ بْنُ خُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ غُرٌّ مِنَ السُّجُودِ مُحَجَّلُونَ مِنَ الْوُضُوءِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ.

عبداللہ بن بسر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن میری امت کی پیشانی سجدے سے اور ہاتھ پاؤں وضو سے چمک رہے ہوں گے ۔

Sayyidinah Abdullah ibn narrated that Allah’s Messenger ﷺ said: “On the Day of Resurrection, the faces of my ummah’wiJl shine because of sajdah and their hands and feet because of ablution.” [Ahmed17709] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح الضعيفة تحت الحديث (1030)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 607
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
عبداللہ بن بسر ؓ کی روایت سے یہ حدیث اس طریق سے حسن صحیح غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٥٢٠٧) (صحیح)