مسجدوں میں خوشبو کرنا
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، وَوَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا أَصَحُّ مِنَ الْحَدِيثِ الْأَوَّلِ.
اس سند سے بھی ہشام بن عروہ اپنے والد عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے حکم دیا، پھر آگے اسی طرح کی حدیث انہوں نے ذکر کی ١ ؎۔
Hannad reported from Abduh who from Hisham ibn Urwah and he from his father that the Prophet ﷺ commanded. He reported the like of it.
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: مرسل ہونا زیادہ صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح)