Sunan At-Tirmidhi 3948

مناقب کا بیان

3948Sunan At-Tirmidhi

بنو ثقیف اور بنو حنیفہ کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ، وَغِفَارٌ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ، وَأَبِي بَرْزَةَ الْأَسْلَمِيِّ، وَبُرَيْدَةَ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ قبیلہ اسلم کو سلامت رکھے اور بنی غفار کو اللہ کو بخشے ۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that the Prophet ﷺ said, “Aslam-may Allah give them peace! and And, Ghifar-may Allah forgive them! [Ahmed 4702]

صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3948
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ابوذر، ابوبرزہ اسلمی اور ابوہریرہ ؓ سے ہی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم ٣٩٤١ (تحفة الأشراف: ٧١٩٤) (صحیح)