Sunan At-Tirmidhi 3884

مناقب کا بیان

3884Sunan At-Tirmidhi

حضرت عائشہ (رض) کی فضیلت

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْمُوسَى بْنِ طَلْحَةَ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَفْصَحَ مِنْ عَائِشَةَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ.

موسیٰ بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے عائشہ ؓ سے زیادہ فصیح کسی کو نہیں دیکھا۔ امام ترمذی کہتے ہی: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔

صحيح، المشکاة (6186)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3884
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ١٧٦٦٨/الف) (صحیح)