Sunan At-Tirmidhi 3832

مناقب کا بیان

3832Sunan At-Tirmidhi

حضرت انس بن مالک (رض) کے مناقب

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ نَحْوَ حَدِيثِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَعْقُوبَ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ: وَأَخَذَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ جِبْرِيلَ .

اس سند سے بھی انس ؓ سے ابراہیم بن یعقوب والی حدیث ہی کی طرح حدیث مروی ہے، لیکن اس میں اس کا ذکر نہیں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے اسے جبرائیل سے لیا ہے۔

Abu Kurayb reported the like of hadith of Ibrahim ibn Yaqub from Zayd ibn Hubab, from Maymun Abu Abdullah, from Thahit, from Anas ibn Maalik (RA) But, he did not mention: And the Prophet ﷺ derived it from Jibril.

*صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3832
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (ضعیف الإسناد)