Sunan At-Tirmidhi 3708

مناقب کا بیان

3708Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ، حَدَّثَنَا شَاذَانُ الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ سِنَانِ بْنِ هَارُونَ الْبُرْجُمِيِّ، عَنْ كُلَيْبِ بْنِ وَائِلٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: ذَكَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِتْنَةً، فَقَالَ: يُقْتَلُ فِيهَا هَذَا مَظْلُومًا لِعُثْمَانَ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ غَرِيبٌ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک فتنہ کا ذکر کیا تو فرمایا: اس فتنہ میں یہ عثمان بھی مظلوم قتل کیا جائے گا (یہ بات آپ نے عثمان ؓ کے متعلق کہی) ۔

Sayyidina Ibn Umar (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ mentioned a fitnah (trial), He said, “This innocent one will be killed in that. “Referring to Uthman ibn Affan. [Ahmed 5960]

حسن الإسنادصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3708
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
ابن عمر ؓ کی یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف ( تحفة الأشراف: ٧٣٨٣) (حسن الإسناد)