Sunan At-Tirmidhi 3663

مناقب کا بیان

3663Sunan At-Tirmidhi

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سَالِمٍ أَبِي الْعَلَاءِ الْمُرَادِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرِمٍ، عَنْرِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنِّي لَا أَدْرِي مَا بَقَائِي فِيكُمْ فَاقْتَدُوا بِاللَّذَيْنِ مِنْ بَعْدِي ، وَأَشَارَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ نبی اکرم ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا: میں نہیں جانتا کہ میں تمہارے درمیان کب تک رہوں گا، لہٰذا تم لوگ ان دونوں کی پیروی کرو جو میرے بعد ہوں گے اور آپ نے ابوبکر و عمر ؓ کی جانب اشارہ کیا ۔

Sayyidina Hudhayfah i narrated: We were sitting with the Prophet ﷺ He said, “I cannot say how long more I will be, among you. So, follow those who are after me, and he pointed out to Abu Bakr (RA) and Umar.” [Ahmed 23336, Ibn e Majah 97]

صحيح انظر ما قبله (3662)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3663
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح)