نبی اکرم ﷺ کے وقت عمر کے متعلق
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، قَالَا: أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمَّارٌ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ، قَال: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ .
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو آپ پینسٹھ ( ٦٥) سال کے تھے ١ ؎۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet ﷺ died when he was sixty-five years old. [Muslim 2353, Ahmed 1945]
شاذ ومضی (3701) // (746 / 3883) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3650
Notes · وضاحت
١ ؎: دیکھئیے حاشیہ حدیث رقم: ٣٦٣١۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الفضائل ٣٣ (٢٣٥٣) (تحفة الأشراف: ٦٢٩٤) (شاذ) (سند صحیح ہے، لیکن ابن عباس ؓ کو اس بابت وہم ہوگیا تھا، وفات کے وقت صحیح عمر ٦٣ سال ہے، دیکھیے ابن عباس ہی کا بیان حدیث رقم ٣٦٥٢ میں)