Sunan At-Tirmidhi 2594

جہنم کا بیان

2594Sunan At-Tirmidhi

دوزخ کے لئے دو سانس اور اہل توحید کا اس سے نکالے جانے کے متعلق

حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ مُبَارَكِ بْنِ فَضَالَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْأَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَقُولُ اللَّهُ: أَخْرِجُوا مِنَ النَّارِ مَنْ ذَكَرَنِي يَوْمًا أَوْ خَافَنِي فِي مَقَامٍ ، قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کہے گا: اسے جہنم سے نکال لو جس نے ایک دن بھی مجھے یاد کیا یا ایک مقام پر بھی مجھ سے ڈرا ۔

Sayyidina Ans (RA) reported that the Prophet ﷺ said, that Allah will say, "Take out of Hell who rememberred Me any day or feared Me at any place."

ضعيف الظلال (833)، التعليق الرغيب (4 / 138)، المشکاة (5349 / التحقيق الثاني) // ضعيف الجامع الصغير (6436) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2594
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن غریب ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ١٠٨٦) (ضعیف) (سند میں مبارک بن فضالہ تدلیس تسویہ کیا کرتے ہیں اور یہاں روایت عنعنہ سے ہے )