حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا عَلَى الْأَرْضِ نَفْسٌ مَنْفُوسَةٌ، يَعْنِي الْيَوْمَ تَأْتِي عَلَيْهَا مِائَةُ سَنَةٍ ، قَالَ: وَفِي الْبَابِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، وَأَبِي سَعِيدٍ، وَبُرَيْدَةَ، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آج روئے زمین پر جو بھی زندہ ہے سو سال بعد نہیں رہے گا ١ ؎۔
Sayyidina Jabir (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said, “There is not on earth a soul living today and having gone through a hundred years.” [Muslim 2538j
صحيحصحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2250
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث حسن ہے، ٢ - اس باب میں ابن عمر، ابو سعید خدری اور بریدہ ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ایک قرن ختم ہوجائے گا اور دوسرا قرن شروع ہوجائے گا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف، وانظر صحیح مسلم/فضائل الصحابة ٥٣ (٢٥٣٨) (تحفة الأشراف: ٢٣٣١)، و مسند احمد (٣/٣٠٥، ٣١٤، ٣٢٢، ٣٤٥، ٣٨٥) (صحیح )