Sunan At-Tirmidhi 2217

فتنوں کا بیان

2217Sunan At-Tirmidhi

حجاز سے آگ نکلنے سے پہلے قیامت قائم نہیں ہوگی

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَتَخْرُجُ نَارٌ مِنْ حَضْرَمَوْتَ، أَوْ مِنْ نَحْوِ بَحْرِ حَضْرَمَوْتَ قَبْلَ يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَحْشُرُ النَّاسَ ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا تَأْمُرُنَا ؟ قَالَ: عَلَيْكُمْ بِالشَّامِ ، قَالَ أَبُو عِيسَى: وَفِي الْبَابِ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ، وَأَنَسٍ، وَأَبِي هُرَيْرَةَ، وَأَبِي ذَرٍّ، وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ، مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت سے پہلے حضر موت یا حضر موت کے سمندر کی طرف سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو اکٹھا کرے گی ، صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس وقت آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں، آپ نے فرمایا: تم شام چلے جانا ۔

Saalum ibn Abdullah reported on the Authority of his father that Allah’s Messenger ﷺ said, “There will emerge a fire from Hadramawt or from the surrounding of the sea of Hadramawt before the Last Hour. It will gather mankind.” The sahabah asked, “O Messenger of Allah, ﷺ ‘ what do you then command us?” He said, “You must go to Syria.” [Ahmed 5376] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح فضائل الشام (11)، المشکاة (6265)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 2217
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١ - یہ حدیث ابن عمر ؓ کی روایت سے حسن غریب صحیح ہے، ٢ - اس باب میں حذیفہ بن اسید، انس، ابوہریرہ اور ابوذر ؓ سے بھی احادیث آئی ہیں۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: ٦٧٦٥) (صحیح )