Sunan An Nasai 971

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

971Sunan An Nasai

دن کے وقت نماز میں قرأت آہستہ کرنی چاہئے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: أَنْبَأَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قال: فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ فَمَا أَسْمَعَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْمَعْنَاكُمْ وَمَا أَخْفَاهَا أَخْفَيْنَا مِنْكُمْ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہر نماز میں قرآت ہے، تو جسے رسول اللہ ﷺ نے ہمیں سنایا ہم تمہیں سنا رہے ہیں، اور جسے آپ نے ہم سے چھپایا ہم تم سے چھپا رہے ہیں ١ ؎۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "In every prayer there is recitation. What the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) made us hear (by reciting out loud) we make you hear, and what he hid from us (by reciting silently) we hide from you".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 970
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی جس میں آپ نے جہر سے قرات کی ہم بھی اس میں جہر سے قرات کرتے ہیں، اور جس میں آپ نے سرّی قرات کی اس میں ہم بھی سرّی قرات کرتے ہیں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٠٤ (٧٧٢)، صحیح مسلم/الصلاة ١١ (٣٩٦)، (تحفة الأشراف: ١٤١٩٠)، مسند احمد ٢/٢٧٣، ٢٨٥، ٣٤٨، ٤٨٧ (صحیح )