Sunan An Nasai 901نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

901Sunan An Nasaiصحیح

تکبیر اور قرأت کے درمیان چوتھی ثنائ

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قال: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، قال: حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ قَالَ: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ.

ابوسعید (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب نماز شروع کرتے تو کہتے : سبحانک اللہم وبحمدک و تبارک اسمک وتعالى جدک ولا إلہ غيرك اے اللہ ! تو (تمام عیبوں سے) پاک ہے، اور لائق حمد تو ہی ہے، اور بابرکت ہے تیرا نام، اور بلند ہے تیری شان، اور تیرے سوا کوئی حقیقی معبود نہیں ۔

It was narrated that Abu Saeed (RA) said: "When the Messenger of Allah ﷺ started to pray, he would say: Subhanakallahumma, wa bihamdika tabarakasmuka wa taala jadduka wa la ilaha ghairuk (Glory and praise be to You, O Allah. Blessed be Your name and exalted be Your majesty, there is none worthy of worship except You".)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 900
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )