Sunan An Nasai 677

اذان کا بیان

677Sunan An Nasai

جو کلمات موذن کہے وہی کلمات سننے والے شخص کو بھی کہنا چاہئے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مُجَمِّعٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ، قال: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَمِعَ الْمُؤَذِّنَ، فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ.

ابوامامہ بن سہل ؓ کہتے ہیں کہ میں نے معاویہ ؓ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا کہ آپ نے مؤذن کو اذان دیتے ہوئے سنا تو جیسے اس نے کہا ویسے ہی آپ نے بھی کہا۔

It was narrated that Abu Umamah bin Sahl said: "I heard Muawiyah say: I heard the Messenger of Allah ﷺ, when he heard the Muadhdhin, repeating what he said".

سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 676
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، وقد أخرجہ المؤلف فی الیوم واللیلة برقم: (٣٤٩) (صحیح )