Sunan An Nasai 678

اذان کا بیان

678Sunan An Nasai

جس وقت مؤذن حی علی الصلوۃ اور حی علی الفلاح کہے تو سننے والا شخص کیا کہے؟

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِقْسَمِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قال ابْنُ جُرَيْجٍ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ يَحْيَى، أَنَّ عِيسَى بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ، قال: إِنِّي عِنْدَ مُعَاوِيَةَ إِذْ أَذَّنَ مُؤَذِّنُهُ، فَقَالَ مُعَاوِيَةُ كَمَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ، حَتَّى إِذَا قَالَ: حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ، قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، فَلَمَّا قَالَ: حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ، قَالَ: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ، وَقَالَ بَعْدَ ذَلِكَ مَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ، ثُمَّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مِثْلَ ذَلِكَ.

علقمہ بن وقاص کہتے ہیں کہ میں معاویہ ؓ کے پاس تھا کہ ان کے مؤذن نے اذان دی، تو آپ ویسے ہی کہتے رہے جیسے مؤذن کہہ رہا تھا یہاں تک کہ جب اس نے حى على الصلاة کہا تو انہوں نے: لا حول ولا قوة إلا باللہ کہا، پھر جب اس نے حى على الفلاح کہا تو انہوں نے: لا حول ولا قوة إلا باللہ کہا، اور اس کے بعد مؤذن جس طرح کہتا رہا وہ بھی ویسے کہتے رہے پھر انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایسے ہی کہتے ہوئے سنا ہے۔

It was narrated that Alqamah bin Waqqas said: "I was with Muawiyah when the Muadhdhin called the Adhan. Muawiyah said what the Muadhdhin said, but when he said: Hayya alas-salah (come to prayer), he said: La hawla wa la quwwata illa Billah (There is no power and no strength except with Allah); and when he said: Hayya alal-falah (come to prosperity), he said: La hawla wa la quwwata illa Billah (There is no power and no strength except with Allah). After that he said what the Muadhdhin said, then he said: I heard the Messenger of Allah ﷺ saying exactly like that".

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 677
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١١٤٣١)، مسند احمد ٤/٩١، ٩٨، سنن الدارمی/الصلاة ١٠ (١٢٣٩) (حسن )