Sunan An Nasai 625

نمازوں کے اوقات کا بیان

625Sunan An Nasai

قضاء نماز کو کس طریقہ سے پڑھا جائے؟

أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ خُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَسَّانَ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي سَفَرٍ لَهُ: مَنْ يَكْلَؤُنَا اللَّيْلَةَ لَا نَرْقُدَ عَنْ صَلَاةِ الصُّبْحِ ؟قَالَ بِلَالٌ: أَنَا، فَاسْتَقْبَلَ مَطْلَعَ الشَّمْسِ فَضُرِبَ عَلَى آذَانِهِمْ حَتَّى أَيْقَظَهُمْ حَرُّ الشَّمْسِ، فَقَامُوا، فَقَالَ: تَوَضَّئُوا، ثُمَّ أَذَّنَ بِلَالٌ فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ وَصَلَّوْا رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ ثُمَّ صَلَّوْا الْفَجْرَ.

جبیر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ایک سفر میں فرمایا: آج رات کون ہماری نگرانی کرے گا تاکہ ہم فجر میں سوئے نہ رہ جائیں؟ بلال ؓ نے کہا: میں، پھر انہوں نے سورج نکلنے کی جانب رخ کیا، تو ان پر ایسی نیند طاری کردی گئی کہ کوئی آواز ان کے کان تک پہنچ ہی نہیں سکی یہاں تک کہ سورج کی گرمی نے انہیں بیدار کیا، تو وہ اٹھے تو آپ ﷺ نے فرمایا: تم لوگ وضو کرو ، پھر بلال ؓ نے اذان دی، تو آپ ﷺ نے دو رکعت فجر کی سنت پڑھی، اور لوگوں نے بھی فجر کی دو رکعت سنت پڑھی، پھر لوگوں نے فجر پڑھی۔

It was narrated from Nafi bin Jubair, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said during a journey: "Who will watch out for dawn for us, so that we do not sleep and miss the dawn prayer"? Bilal said: I will. He turned to face the direction where the sun woke them up, then they got up. He said: Perform Wudu. Then Bilal called the Adhan and he prayed two Rakahs, and they prayed the two (Sunnah) Rakahs of Fajr, then they prayed Fajr".

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 624
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٣٢٠١)، مسند احمد ٤/٨١ (صحیح الإسناد )