Sunan An Nasai 624

نمازوں کے اوقات کا بیان

624Sunan An Nasai

قضاء نماز کو کس طریقہ سے پڑھا جائے؟

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ يَزِيدَ بْنِ كَيْسَانَ، قال: حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: عَرَّسْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ نَسْتَيْقِظْ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لِيَأْخُذْ كُلُّ رَجُلٍ بِرَأْسِ رَاحِلَتِهِ، فَإِنَّ هَذَا مَنْزِلٌ حَضَرَنَا فِيهِ الشَّيْطَانُ، قَالَ: فَفَعَلْنَا، فَدَعَا بِالْمَاءِ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ صَلَّى سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّى الْغَدَاةَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ رات کے آخری حصہ میں سونے کے لیے پڑاؤ ڈالا، تو ہم (سوتے رہے) جاگ نہیں سکے یہاں تک کہ سورج نکل آیا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے ہر شخص کو چاہیئے کہ اپنی سواری کا سر تھام لے (یعنی سوار ہو کر یہاں سے نکل جائے) کیونکہ یہ ایسی جگہ ہے جس میں شیطان ہمارے ساتھ رہا ، ہم نے ایسا ہی کیا، پھر آپ ﷺ نے پانی مانگا اور وضو کیا، پھر دو رکعت نماز پڑھی، پھر اقامت کہی گئی تو آپ نے فجر پڑھائی۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: "We stopped to camp at the end of the night with the Messenger of Allah ﷺ, and we did not wake up until the sun had risen. The Messenger of Allah ﷺ said: Let each man take hold of his camels head (and leave), for the Shaitan was here in this place with us. We did that, then he called for water and performed Wudu, then he prayed two Rakahs, then the Iqamah was said and he prayed Al-Ghadah (Fajr)".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 623
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساجد ٥٥ (٦٨٠)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٤٤)، مسند احمد ٢/٤٢٨، ٤٢٩ (صحیح )