دو چیزیں ملا کر بھگونے کی ممانعت کی وجہ یہ ہے کہ ایک شے سے دوسری شے کو تقویت حاصل ہوتی ہے اور اس طرح نشہ جلدی پیدا ہونے کا امکان ہے۔
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، قَالَ قَتَادَةُ: كَانَ أَنَسٌ: يَأْمُرُ بِالتَّذْنُوبِ فَيُقْرَضُ.
قتادہ کہتے ہیں کہ انس ؓ ہمیں ایک طرف سے پکی ہوئی کھجور کے بارے میں کاٹ کر پھینکنے کا حکم دیتے۔
Qatadah said: "Anas used to tell us to cut off the extra bits.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5564
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٢٢٤) (صحیح )