پناہ چاہنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أُنْزِلَ عَلَيَّ آيَاتٌ لَمْ يُرَ مِثْلُهُنَّ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ، وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ إِلَى آخِرِ السُّورَةِ.
عقبہ بن عامر ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: مجھ پر کچھ ایسی آیات نازل ہوئی ہیں کہ ان جیسی آیات پہلے کبھی نہیں دیکھی گئیں، قل أعوذ برب الفلق پوری سورت اور قل أعوذ برب الناس پوری سورۃ۔
It was narrated from Uqbah bin Amir that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "There have been revealed to me Verses the like of which has never been seen: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak… to the end of the Surah, and Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind… to the end of the Surah.