پناہ چاہنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ أَسْلَمَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ رَاكِبٌ، فَوَضَعْتُ يَدِي عَلَى قَدَمِهِ، فَقُلْتُ: أَقْرِئْنِي سُورَةَ هُودٍ، أَقْرِئْنِي سُورَةَ يُوسُفَ، فَقَالَ: لَنْ تَقْرَأَ شَيْئًا أَبْلَغَ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ.
عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا، آپ سوار تھے، میں نے اپنا ہاتھ آپ کے پاؤں پر رکھا، میں نے عرض کیا: مجھے سورة ہود پڑھایئے، مجھے سورة یوسف پڑھایئے، آپ نے فرمایا: تم اللہ کے نزدیک قل أعوذ برب الفلق سے زیادہ بہتر کوئی اور سورة نہیں پڑھو گے۔
It was narrated that Uqbah bin Amir said: "I came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) while he was riding, and I put my hand on his foot and said: Teach me Surah Hud, teach me Surah Yusuf. He said: You will never recite anything more precious before Allah, the Mighty and Sublime, than: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak.