پناہ چاہنا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: كُنْتُ أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا عُقْبَةُ، قُلْ، فَقُلْتُ: مَاذَا أَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟، فَسَكَتَ عَنِّي، ثُمَّ قَالَ: يَا عُقْبَةُ، قُلْ، قُلْتُ: مَاذَا أَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟، فَسَكَتَ عَنِّي، فَقُلْتُ: اللَّهُمَّ ارْدُدْهُ عَلَيَّ، فَقَالَ: يَا عُقْبَةُ، قُلْ، قُلْتُ: مَاذَا أَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ فَقَالَ: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ، فَقَرَأْتُهَا حَتَّى أَتَيْتُ عَلَى آخِرِهَا، ثُمَّ قَالَ: قُلْ، قُلْتُ: مَاذَا أَقُولُ يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، فَقَرَأْتُهَا حَتَّى أَتَيْتُ عَلَى آخِرِهَا، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ ذَلِكَ: مَا سَأَلَ سَائِلٌ بِمِثْلِهِمَا، وَلَا اسْتَعَاذَ مُسْتَعِيذٌ بِمِثْلِهِمَا.
عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چل رہا تھا، تو آپ نے فرمایا: عقبہ! کہو ، میں نے عرض کیا: کیا کہوں؟ اللہ کے رسول! آپ خاموش رہے، پھر فرمایا: عقبہ! کہو ، میں نے عرض کیا: کیا کہوں؟ اللہ کے رسول! آپ خاموش رہے، میں نے کہا: اللہ کرے آپ اسے پھر دہرائیں، آپ نے فرمایا: عقبہ! کہو ، میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! میں کیا کہوں؟ آپ نے فرمایا: قل أعوذ برب الفلق میں نے اسے پڑھا یہاں تک کہ اسے مکمل کیا، پھر آپ نے فرمایا: کہو ، میں نے عرض کیا: کیا کہوں اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: قل أعوذ برب الفلق ، پھر میں نے اسے بھی مکمل پڑھا، اس وقت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کسی مانگنے والے نے اس جیسی کسی اور چیز کے ذریعہ نہیں مانگا اور نہ کسی پناہ مانگنے والے نے اس جیسی کسی اور چیز کے ذریعہ پناہ مانگی ۔
It was narrated that Uqbah bin Amir said: "I was walking with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and he said: "O Uqbah, say! I said: What should I say, O Messenger of Allah? He did not answer me, then h esaid: O Uqbah, say! I said: What should I say, O Messenger of Allah? But he did not answer me. I said: O Allah, make him answer me. He said: O Uqbah, say! I said: What should I say, O Messenger of Allah? He said: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak... So I recited it until I came to the end. Then he said: Say, and I said: What should I say, O Messenger of Allah? He said: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind..., so I recited it until I came to the end. Then the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: No one who asks has ever asked by means of anything like them, and no one who seeks refuge has ever sought refuge with anything like them.