Sunan An Nasai 5443

کتاب الاستعاذة

5443Sunan An Nasai

پناہ چاہنا

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنِي بَدَلٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَدَّادُ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو طَلْحَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اقْرَأْ يَا جَابِرُ، قُلْتُ: وَمَاذَا أَقْرَأُ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ ؟ قَالَ: اقْرَأْ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ، فَقَرَأْتُهُمَا، فَقَالَ: اقْرَأْ بِهِمَا وَلَنْ تَقْرَأَ بِمِثْلِهِمَا.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جابر! پڑھو ، میں نے کہا: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، میں کیا پڑھوں؟ اللہ کے رسول! آپ نے فرمایا: پڑھو قل أعوذ برب الفلق اور قل أعوذ برب الناس میں نے یہ دونوں سورتیں پڑھیں۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا:: انہیں پڑھا کرو، تم ان جیسی سورتیں ہرگز نہ پڑھو گے ۔

It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said to me: Recite, O Jabir! I said: What should I recite, may my father and mother be ransomed for you, O Messenger of Allah? He said: Recite: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of the daybreak..., and: Say: I seek refuge with (Allah) the Lord of mankind... So I recited them, and he said: Recite them, for you will never recite anything like them.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5441
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٣١١١) (حسن صحیح )