ٹخنوں سے نیچے ازار رکھنے کا حکم (وعید)
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي وَقَدْ كَانَ يُخْبِرُ سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ.
ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تہبند کا جتنا حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ جہنم کی آگ میں ہوگا ۔
The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whatever of the Izar comes below the ankles is in the Fire.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5331
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤ (٥٧٨٧)، (تحفة الأشراف: ١٢٩٦١)، مسند احمد (٢/٤١٠، ٤٦١، ٤٩٨) (صحیح )