Sunan An Nasai 5334زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5334Sunan An Nasaiصحیح

تہہ بند لٹکانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عَقِيلٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي جَدِّي، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ: سَمِعْتُسَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَنْظُرُ إِلَى مُسْبِلِ الْإِزَارِ.

عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اس شخص کو نہیں دیکھے گا جو (ٹخنے سے نیچے) تہبند لٹکاتا ہے ۔

It was narrated that Ashath said: "I heard Saeed bin Jubair narrate from Ibn Abbas that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Allah will not look at the Musbil (the one who lets his Izar come below the ankles).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5332
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٥٤٣٥) ، مسند احمد (١/٣٢٣) (صحیح )