سر پر بال رکھنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي الْبَرَاءُ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَجُلًا أَحْسَنَ فِي حُلَّةٍ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: وَرَأَيْتُ لَهُ لِمَّةً تَضْرِبُ قَرِيبًا مِنْ مَنْكِبَيْهِ.
براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے لال جوڑے میں رسول اللہ ﷺ سے زیادہ خوبصورت کسی آدمی کو نہیں دیکھا، اور میں نے دیکھا کہ آپ کے بال آپ کے مونڈھوں کے قریب تھے۔
Al-Bara said: "I have never seen any man more handsome in a red Hullah than the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)." He said: "And I saw his long hair, coming almost to his shoulders.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5062
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٩٠٣) (صحیح )