Sunan An Nasai 5064

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5064Sunan An Nasai

سر پر بال رکھنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى أَنْصَافِ أُذُنَيْهِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال کان کے آدھے حصہ تک ہوتے تھے۔

It was narrated that Anas said: "The hair of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came halfway down his ears.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5061
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الترجل ٩ (٤١٨٥)، (تحفة الأشراف: ٤٦٩)، مسند احمد (٣/١١٣، ١٦٥) (صحیح )