جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پھل کے چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا نہ گا بے کے چرانے میں ۔
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4963
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٦٤ (صحیح )