جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: نہ پھل کے چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا، اور نہ گا بے کے چرانے میں ۔
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4962
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٦٤ (صحیح )