جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ الْقَطَّانَ، يَقُولُ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: نہ پھل میں ہاتھ کاٹا جائے گا اور نہ کھجور کے گا بے کے چرانے میں ۔
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4961
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الحدود ١٢ (٤٣٨٨، ٤٣٨٩)، سنن الترمذی/الحدود ١٩ (١٤٤٩)، سنن ابن ماجہ/الحدود ٢٧ (٢٥٩٣)، (تحفة الأشراف: ٣٥٨١) موطا امام مالک/الحدود ١١ (٣٢)، مسند احمد (٣/٤٦٣، ٤٦٤، و ٥/١٤٠، ١٤٢)، سنن الدارمی/الحدود ٧ (٢٣٥٠، ٢٣٥٣، ٢٣٥٤)، ویأتي بالأرقام التالیة: ٤٩٦٥-٤٩٦٨ (صحیح )