جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَخْلَدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ، عَنْرَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: نہ پھل کے چرانے میں اور نہ گا بے کے چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا ۔
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4964
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٦٤ (صحیح )