عورت کے پیٹ کے بچہ کی دیت
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّ امْرَأَةً خَذَفَتِ امْرَأَةً، فَأَسْقَطَتْ،فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَلَدِهَا خَمْسِينَ شَاةً، وَنَهَى يَوْمَئِذٍ عَنِ الْخَذْفِأَرْسَلَهُ أَبُو نَعِيمٍ.
بریدہ (رض) سے روایت ہے کہ ایک عورت نے ایک عورت کو پتھر پھینک کر مارا جس سے اس کا حمل ساقط ہوگیا، تو رسول اللہ ﷺ نے اس کے بچے کی (دیت) پچاس بکریاں ١ ؎ طے کیں اور اس دن سے آپ نے پتھر پھینکنے سے منع فرما دیا۔ (ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں :) اسے ابونعیم نے مرسلاً روایت کیا ہے۔ (ان کی روایت آگے آرہی ہے )
It was narrated from Abdullah bin Buraidah, from his father, that: a woman threw some pebbles and stuck another woman, and she miscarried. The Messenger of Allah ﷺ stipulated (a Diyah of ) fifty sheep for her child. And on that day, he forbade throwing pebbles.