Sunan An Nasai 4816

قسامت کے متعلق

4816Sunan An Nasai

مکاتب کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، وَعَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ مُكَاتَبًا قُتِلَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأَمَرَ أَنْ يُودَى مَا أَدَّى دِيَةَ الْحُرِّ، وَمَالًا دِيَةَ الْمَمْلُوكِ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک مکاتب کا قتل ہوگیا تو آپ نے حکم دیا کہ جتنا وہ بدل مکاتبت ادا کرچکا ہے اسی قدر اس کی دیت آزاد کی دیت کے مثل ہوگی، اور جس قدر آزاد نہیں ہوا ہے اسی کے مطابق اس کی دیت غلام کی دیت کے مثل ہوگی ۔

It was narrated from Ibn Abbas that: a Mukatab was killed at the time of the Messenger of Allah ﷺ and he commanded that the Diyah be paid (equivalent) to the Diyah for a free man, (proportionate to the amount he had paid off towards buying his freedom).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4812
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٨١٥ (صحیح )