Sunan An Nasai 4655

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4655Sunan An Nasai

یہود اور نصاری سے خرید و فروخت کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ لِأَهْلِهِ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس گھر والوں کی خاطر تیس صاع جَو کے بدلے رہن (گروی) رکھی ہوئی تھی۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ died when his shield was in pledge with a Jew for thirty Sas of barley for his family.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4651
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٤)، (تحفة الأشراف: ٦٢٢٨)، مسند احمد (١/٢٣٦، ٣٠٠، ٣٦١)، سنن الدارمی/البیوع ٤٤ (٢٦٢٤) (صحیح )