Sunan An Nasai 4654خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4654Sunan An Nasaiصحیح

یہود اور نصاری سے خرید و فروخت کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا بِنَسِيئَةٍ وَأَعْطَاهُ دِرْعًا لَهُ رَهْنًا.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے ادھار اناج (غلہ) خریدا اور اسے اپنی ایک زرہ بطور رہن دی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ bought some food from a Jew on credit, and he gave him a shield of his as a pledge.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4650
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٦١٣ (صحیح )