Sunan An Nasai 4614

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4614Sunan An Nasai

گھر میں رہ کر کوئی چیز گروی رکھنا۔

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ: أَنَّهُ مَشَى إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِخُبْزِ شَعِيرٍ وَإِهَالَةٍ سَنِخَةٍ، قَالَ: وَلَقَدْ رَهَنَ دِرْعًا لَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِالْمَدِينَةِ، وَأَخَذَ مِنْهُ شَعِيرًا لِأَهْلِهِ.

انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے پاس جو کی ایک روٹی اور بودار چربی لے گئے، اور آپ نے اپنی زرہ مدینے کے ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی تھی اور اپنے گھر والوں کے لیے اس سے جَو لیے تھے۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that he brought some barley bread and rancid oil to the Messenger of Allah ﷺ. He said: "He put his armor in pledge for that with a Jew in Al-Madinah, and he took some barley from him for his family.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4610
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ١٤ (٢٠٦٩)، الرہون ١ (٢٥٠٨)، سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٥)، سنن ابن ماجہ/الرہون ١ (الأحکام ٦٢) (٢٤٣٧)، (تحفہ الأشراف: ١٣٥٥)، مسند احمد (٣/١٣٣، ٢٠٨، ٢٣٢) (صحیح )