Sunan An Nasai 4613

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4613Sunan An Nasai

ایک مدت کے لئے کوئی چیز گروی رکھ کر غلہ ادھار خریدنا۔

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا إِلَى أَجَلٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے کچھ مدت تک کے لیے ادھار اناج خریدا اور اس کے پاس اپنی زرہ رہن رکھی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ bought some food from a Jew with payment to be made later, and he put his shield in pledge for that.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4609
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ١٤ (٢٠٦٨)، ٣٣ (٢٠٩٦)، ٨٨ (٢٢٠٠)، السلم ٥ (٢٢٥١)، ٦ (٢٢٥٢)، الاستقراض ١ (٢٣٨٦)، الرہن ٢ (٢٥٠٩)، ٥ (٢٥١٣)، الجہاد ٨٩ (٢٩١٦)، المغازي ٨٦ (٤٤٦٧)، صحیح مسلم/البیوع ٤٥ (المساقاة ٢٤) (١٦٠٣)، سنن ابن ماجہ/الرہون ١ (الأحکام ٦٢) (٢٤٣٦)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٤٨)، مسند احمد (٦/٤٢، ١٦٠، ٢٣٠، ٢٣٧)، ویأتي عند المؤلف ٤٦٥٤ (صحیح )